Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 28/6/2016

June 28, 2016 0 1 min read
DPO Kasur
DPO Kasur
DPO Kasur

قصور (بیورورپورٹ) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ میری پوسٹنگ کے دوران 75 ڈاکو نشان عبرت بن چکے ہیں ، رواں ماہ کے دوران 220 افراد کو منشیات فروشی کے سنگین جرم میں جیل بھجوا کر انکے قبضوں سے 7 کلو ہیرؤین، ڈیڑھ من چرس، 2 ہزار لیٹر شراب اور اڑھائی سو کلو پوسٹ پکڑی ہے ، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تمام مساجد کو بلاامتیاز فول پروف سکیورٹی فراہم کرکے شہریوں تحفظ فراہم کیا ہے ، اب ضلع قصور پرامن ضلع بن چکا ہے کسی بدمعاش میں جرات نہیں کہ وہ شریف شہریوں کو تنگ کرسکے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری اور جنرل سیکرٹری محمداحمدچوہدری ، ملک عارف علی ،خالد نواز خان، بابا عبدالرحمن ، عمیر علی انصاری سے خصوصی ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ کرپٹ اہلکار اپنا تبادلہ کروا لیں یا کرپشن چھوڑ دیں، چوراور،ڈاکووں کاقلع قمع کرکے عوام کو پرسکون ماحول دینگے ،میرٹ کی پالیسی کو نافظ کردیا گیا ہے سے پولیس کے غیر جانبدار ہونا چاہئے اس سلسلہ میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی بہترین حکمت عملی کی بدولت گزشتہ سال کی نسبت سنگین جرائم میں واضح کمی ہوگی شہریوں کا پولیس کی کارکردگی کی کارکردگی پر اطمینان کو بحال کیا ہے مزید کروں گا ، میڈیا ، وکلاء، سول سوسائٹی، سیاستدان مجھے گائیڈ کریں تاکہ قصور ضلع کو کرائم سے پاک بہترین ضلع بناسکوں ، وزیراعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب نے مجھے قصور سپیشل بھجوایا تھا تمام معاملات درست کروں گا،ایک سوال کے جواب میں ڈی پی اوقصورسید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ امن عامہ کا قیام اور سنگین جرائم پر قابو پاناہماری اولین ترجیح ہے، جرائم کے خاتمے کے لیے جاری مہم میں عوام کو پولیس کا ساتھ دینا ہوگا کیونکہ سنگین نوعیت کے جرائم کے خاتمے اوران میں ملوث عناصر کی سرکوبی کے لیے پولیس کو عوام کا تعاون ہرصورت درکار ہے اورعام آدمی کی معاونت کے بغیر یہ جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ڈی پی او قصورسید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ کرپٹ اور کام چور وں کی محکمہ پولیس میں کو ئی جگہ نہیں ہے، ایمانداری سے ڈیوٹی نہ دینے والے اور انصاف کی فراہمی میں عکاوٹ بننے والے پولیس افسران وملازمین کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لا ئی جائے گی۔ قصور پولیس گشت کے نظام اور ریکارڈ یافتہ اشتہاریوں کے خلاف سخت کاروائی کا عمل شروع کردیا ہے جس سے ضلع بھر میں کرائم کی شرح میں واضح حد تک کمی آئے گی ڈی پی او قصورسید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے تھانوں کو عوام دوست ماحول میں تبدیل کیا جارہا ہے تاکہ شہریوں کو تھانوں میں آتے وقت کسی کی سفارش کا سہار نہ لینا پڑے،تھانوں میں رپورٹنگ سٹاف پڑھا لکھا تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں تربیت بافتہ بھی بنایا جا رہا ہے تا کہ وہ آنے والے شہریوں کے ساتھ حسن سلوکسے پیش آئیں۔ایک سوال کے جواب میں ڈی پی او نے بتایا کہ مقدمات کا اندراج و تفتیش میرٹ پر کی جائے گی،میری تعینات کے دوران کسی سے زیادتی نہیں ہو گئی، ہر شخص کو بلا تفریق انصاف ملے گا، میں نے جہاں بھی ڈیوٹی کی ہے میرٹ کو اولین ترجیح دی ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی اور شریف شہریوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا میرا معمول ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ASGHAR BHATI
ASGHAR BHATI

قصور (بیورورپورٹ) پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) پنجاب کے صدر اصغر بھٹی نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے حقوق کیلئے دن رات کام کررہے ہیں ، علاقائی صحافیوں کو تنخواہوں سمیت دیگرمراعات دلوانا اور انکی لیگل ایڈ سمیت میڈیکل اور ایجوکیشن کی سہولیات انکی دہلیزوں تک پہنچائی جائیں گی ، حکومت جرنلسٹ کالونیوں سمیت دیگرمطالبات پر اعلانات توکرتی ہے مگراس پرعمل دارامد میں سنجیدہ نظرنہیں آتی ، پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)کراچی سے خیبرتک صحافیوں کی آواز بن چکی ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے صدر یونین آف جرنلسٹس ،پریس کلب عطاء محمدقصوری ، جنرل سیکرٹری حاجی محمداحمدچوہدری سے خصوصی ملاقات میں کیا ،اس موقع پرصدر ڈسٹرکٹ قصور پی ایم سی داؤد احمدقصوری ،جنرل سیکرٹری اے حمیدقصوری ، صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی عمران سلفی ، مرکزی سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل میڈیا فورم سعید احمدبھٹی ودیگر بھی موجود تھے ، انہوں نے کہا کہ صدر ڈسٹرکٹ قصور پی ایم سی داؤد احمدقصوری کے بھائی پرفائرنگ کامعاملہ حل کرنے اور صحافیوں کے مسائل کو اپنے مسائل ڈکلےئر کرکے ہنگامی اقدامات کرنے پر ڈی پی او قصور سیدعلی ناصر رضوی کا شکریہ اداکرتے ہیں ،قصور کی ضلعی انتظامیہ صحافیوں کی خیرخواہ ہے اور یہاں کے صحافی بھی نڈر اور بلند حوصلے وعزم رکھتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) بینکوں کی لوٹ مار ،نئے نوٹ مارکیٹ میں فروخت کرڈالے ، بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز اور شہری سخت پریشان، خصوصی ٹیمیں قصور بھجوائی جائیں ، محمداحمدچوہدری،محمدآصف ،رانامحمدسعید قادری سمیت شہریوں کا مطالبہ ، کوئی ملازم نئے نوٹ ادھرادھر نہیں کرسکتا ،تمام امور میرٹ پر سرانجام پارہے ہیں، بینک مینجروں کاموقف ، تفصیلات کیمطابق نیشنل بینک،مسلم کمرشل بینک سمیت دیگر نجی بینکوں میں حکومت کی جانب سے اکاؤنٹ ہولڈرز اور شہریوں کیلئے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر نئے نوٹ بھجوائے گئے ہیں اور جن شہریوں نے ایس ایم ایس کئے انہیں بینک جاکر نوٹ لینے کیلئے بلایا گیا مگر جب شہری بینک پہنچے تو بینک ملازمین نے کہا کہ آپکے نوٹ نہیں آئے اگر لینے ہیں تو جاکر لوکل مارکیٹ سے لے آؤ،ہم نے نئے نوٹ مارکیٹ میں فروخت کرڈالے ہیں، بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز اور شہری اس بات پر سخت پریشان ہوئے جب انتظار ختم ہوا تو نئے نوٹوں کی گاڑی باہر سے ہی لوکل مارکیٹ میں بھیج دی ، جنرل سیکرٹری یونین آف جرنلسٹس محمداحمدچوہدری نے بتایا کہ نیشنل بینک آف پاکستان کے ملازمین نے ہمارے ایس ایم ایس پر دئیے جانیوالے نوٹ ہڑپ کرلئے ہیں ، رانامحمدسعید قادری جنرل سیکرٹری پاکستان فلاح پارٹی نے بتایا کہ مجھے 19ہزار لینے کیلئے موبائل پرایس ایم ایس آیا مگر اب مجھے صرف 4ہزار ملے ہیں، شہریوں ارم شیرعالم،علی شیر،ریاست علی،آمنہ ناز، نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ خصوصی خفیہ ٹیمیں قصور بھجوائی جائیں تاکہ متعلقہ ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ،دوسری جانب بینک مینجر وں نے رابطہ کرنے پرتمام الزامات کی تردید کی ہے اور اپنے موقف میں کہا ہے کہ بینک کوئی ملازم نئے نوٹ ادھرادھر نہیں کرسکتا ،تمام امور میرٹ پر سرانجام پارہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) سول جج / مجسٹریٹ فسٹ کلاس قصورسید فیضان رسول نے ایک سول مقدمہ غلام نبی بنام واپڈا وغیرہ میں حکم عدولی و لاپرواہی کا مظاہرہ کر نے پر ایس ڈی او واپڈا سب ڈویثرن کھڈیاں نارتھ آ کاش کی ماہانہ تنخواہ قرق کر نیکا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کیمطابق ایک سول مقدمہ غلام نبی بنام واپڈا وغیرہ میں گزشتہ کئی تاریخوں سے مدعی مذکورہ کو درست بل جاری کر نے کا حکم صاد رکررکھا ہے لیکن باوجود احکامات کے ایس ڈی او واپڈا کھڈیاں نارتھ سب ڈویثرن نے حکم عدولی کرتے ہوئے مدعی کو درست بل جاری کر نے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ اسے دفتر کے ہر ماہ چکر لگوائے گئے ۔جس پر فاضل عدالت نے مدعی کی درخواست پر مذکورہ ایس ڈی او کی ماہانہ تنخواہ قر ق کر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آ فیسر قصور کو عملدرآ مد کر کے مورخہ یکم جولائی کو ایکسین لیسکو رورل اور ان سے رپورٹ طلب کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) حضرت بابا میراں حسین پتواں کلاں کے مزارمبارک پر افطارپارٹی کااہتمام کیاگیا جس میں علاقہ کے لوگوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی بیریسٹرشاہد محمودقصوری اورچوہدری محمدسعید انکم ٹیکس والے موجودتھے ۔سجادہ نشین آستانہ عالیہ بابا امانت علی قادری نے افطارپارٹی سے پہلے ہونیوالی محفل میلادمصطفی میں مہمانوں کی دستاربندی کی اس موقع پر سیدبابا شبیرحسین شاہ بخاری ،وائس چیئرمین یونین کونسل بھیڈیاں لالہ جمالدین موجود تھے آخرمیں ملک کی سلامتی کیلئے دعاکی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) قصورکھیتوں کو پانی لگانے کا جھگڑا،زمیندار نے غریب ملازم کو تشددکا نشانہ بنا دیا، تشدد کرنے کے بعد زمیندار نے غریب ملازم کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا،ملازم کے مالک کی درخواست پرایس ایچ او الہ آباد کا زمیندار کے خلاف کاروائی سے انکار،تفصیلات کے مطابق ممتاز علی نے ایس ایچ او د الہ آبا د کو درخواست دی کہ اس کے ملازم محمد جمیل نے کھیتوں کو پانی لگایا ہوا تھا کہ ساجد نے زبردستی اس کا پانی بند کرکے اپنے کھیتوں کو لگانے لگاجمیل نے ساجد کو ایسا کرنے سے منع کیا تو وہ طیش میں آ گیا اور گالی گلوچ کرنے لگااور فون کرکے اپنے دیگر ساتھی اشفاق،عاشق،اقبال،رضوان وغیرہ کو بھی بلا لیاجنہوں نے آتے ہی غریب ملازم پر وحشیانہ تشدد کرنا شروع کر دیااسی دوران ملازم کی چیخ و پکار سن کرقریبی کھیتوں سے محمد علی نے فوری پہنچ کر ملازم جمیل کی جان چھڑائی تشدد کے دوران ملازم کی ناک،کمر،اور انگلیوں پر شدد چوٹیں آئیں اور لڑائی کے دوران جیب سے تقریبا پانچ ہزار نقدی اور چائنا موبائل مالیت دو ہزار بھی چرا لیے ملازم جمل کے مالک ممتاز نے ایس ایچ او الہ آباد کو کاروائی کے لیے درخواست دے دی جبکہ ایس ایچ او الہ آباد کاروائی سے گریزاں ہے مدعی نے ڈی پی او قصور، ڈی آئی جی شیخوپورہ رینج ،آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) ناصرمحمود خان کا کامیاب آپریشن ، وزیراعلی پنجاب کی مبارکباد ،پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان کے سر فخر سے بلند ہوگئے ہیں ،جمیل احمدخان کی میڈیا سے بات چیت ، تفصیلات کیمطابق چےئرمین مارکیٹ کمیٹی قصور وسابق سٹوڈنٹ لیڈرناصرمحمود خان کالاہور میں کامیاب آپریشن ہوگیا ہے اب انکی حالت خطرے سے باہر ہے ، آپریشن کے بعد وزیراعلی پنجاب کے ایڈوائزر حاجی محمدنواز ،اور میاں شہباز شریف وزیراعلی پنجاب کے زاتی معالج ڈاکٹر عمران نے انکی عیادت کی ،اور وزیراعلی پنجاب کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ،وائس چےئرمین مارکیٹ کمیٹی قصور وسنےئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن جمیل احمدخان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ناصر محمودخان اب بہتر ہیں اور انکاعلاج معالجہ سرکاری سطح پرکروانے سے مجھ سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان کے سر فخر سے بلند ہوگئے ہیں، یاد رہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے دورہ قصور کے موقع پر جمیل احمدخان کی نشان دہی پر ناصر محمودخان کاعلاج سرکاری سطح پر کروانے کا اعلان کیا تھا۔

NASER KHAN
NASER KHAN
Share this:
Tags:
Abdul corruption Crime policy ramadan پالیسی رمضان شہریوں قصور کرپشن
Bilawal Bhutto Zardari
Previous Post سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال، بلاول نے سہیل انور کو میڈیا کے آگے کر دیا
Next Post مدارس اسلام کا قلعہ ہیں، مولانا فضل جمیل قادری
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close