Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا

February 13, 2019February 13, 2019 0 1 min read
NAB
NAB
NAB

تحریر : قادر خان یوسف زئی

ادارہ نیب آج کل متحرک اور بڑے بڑے ناموں پر ہاتھ ڈال رہا ہے۔ اس سے قبل نیب کے کردار کو سیاسی طور پر لیا جاتا رہاہے اور نیب پر الزامات عاید کئے جاتے رہے ہیں کہ نیب کو سیاسی مقاصد کے لئے بنایا گیا تھا ۔ پرویز مشرف دور کے بعد اٹھارویں ترمیم کرنے والی کلیدی جماعتوں نے نیب کے قوانین میں سقم نہیں دیکھا اور نہ ہی نیب کے حالیہ کردار کے حوالے سے انہوں نے کبھی سوچا ہوگا ۔ پی پی پی اور نون لیگ نے اپنے اپنے دور حکومت میں نیب سے کوئی خطرہ بھی محسوس نہیں کیا ہوگا۔ لیکن موجودہ حکومت میں پہلے پاکستان مسلم لیگ(ن) ، پھر پاکستان پیپلز پارٹی اور معدودے چند پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کی گرفتاریوں کے بعد سیاسی جماعتوں میں بڑی ہلچل مچی ہوئی ہے۔

کم ازکم پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین کے مطابق نیب کے لئے جس چیئرمین پر اتفاق رائے کیا تھا ۔ وہ اب ان کے لئے بڑی مشکلات کا سبب بنا ہوا ہے۔ شاید کچھ ایسا معاملہ الیکشن کمیشن کا بھی تھا کہ دونوں جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے سربراہ کو منتخب کرنے میں اپنا کردار ادا کیا تھا ، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف خوش نہیں تھی اور الیکشن کمیشن کو آڑے ہاتھوں رکھا ۔ تو اب عمران خان کے وزیر اعظم بن جانے کے بعد تمام انتخابی عمل پر اپوزیشن جماعتوں سمیت خود تحریک انصاف نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا ۔ الیکشن کمیشن اور نیب کے سربراہ کو اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعظم منتخب کرتے ہیں ، اپوزیشن لیڈر تمام پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کے بعد دونوں اہم سربراہوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ موجودہ حکومت نے نیب کے سربراہ کا انتخاب کیا یا پھر وزیر اعظم کے پاس ایسا کوئی صوابیدیدی اختیار موجود ہے کہ وہ دونوں اداروں کے سربراہوں کو خود مقرر کرسکتے ہیں۔ اب اگر نیب پر اپوزیشن جماعتوں سمیت حکمران جماعت بھی تحفظات کا اظہار کررہی ہے تو اس کی کوئی بنیادی وجہ ضرور ہو گی۔

واضح رہے کہ نیب کے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ، اس وقت مسنگ پرسن کمیشن کے سربراہ ہیں اور ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ بھی رہ چکے تھے ۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن میں انہوں نے ایک اہم افسر کو طلب کیا ، نوٹس پر افسر نہیں آئے تو انہوں نے پیغام بھیجا کہ خود آئیں گے یا بندے بھیج کر بلوایا جائے ؟۔جس کے بعد اگلی پیشی پر افسر پیش ہوگئے ، کمیشن نے تحقیقات کے لئے مسلح افواج کے سربراہوںکے بھی طلب کرکے بیان ریکارڈ کروائے تھے ۔ اُس وقت کے بَری فوج کے سربراہ کے سوا دیگر مسلح افواج کے سربراہوں نے کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اپنے بیانات ریکارڈ کرائے تھے۔انہیں اُس وقت سے بڑا متحرک چاق و چوبند مانا جاتا رہا ہے۔

پرویز مشرف کے دور حکومت سن 2000میں بلوچستا ن ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر ہوئے جس کے دو ہفتے انہیں سپریم کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا گیا ۔ تاہم سن 2007میں جب سابق صدر پرویز مشرف نے ایمرجنسی لگائی تو انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد انہیں گھر میں نظر بند کردیا گیا تھا۔اکتوبر2017میں حکمراں جماعت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ منظوری کے بعد انہیں 4برسوں کے لئے نیب کا چیئرمین مقرر کردیا گیا اور اب سن 2019میں نیب کو مختلف نوعیت کے دبائو کا سامنا ہے۔ کم ازکم اِس وقت کوئی سیاسی جماعت ایسی نہیں جو انہیں دبائو میں لا سکے۔ چیئرمین نیب کو اپنے کسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا کم ازکم کسی بھی سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں ۔ خاص طور پرپاکستان تحریک انصاف کے وزیر اعظم جو اپنے کمزور فیصلوں وقوت ارادی( یو ٹرن) کی وجہ سے خاص شہرت حاصل کرچکے ہیں ، راقم نہیں سمجھتا کہ وزیر اعظم عمران خان انہیں (جاوید اقبال)خصوصی ڈکٹیشن یا دبائو میںلا سکتے ہیں۔

موجودہ تمام حالات و واقعات کا اجمالی جائزہ لیا جائے تو واضح طور پر نظر آتا ہے کہ دو اہم ترین کمیشن کے سربراہ رہنے کی وجہ سے بہت مضبوط اعصاب و کوئی بیرونی دبائو قبول نہ کرنے والی شخصیت ہیں۔ تاہم نیب کی جانب سے جو بھی اقدامات ہو رہے ہیں وہ ایک مخصوص سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس کو سمجھنے کے لئے عالمی کرپشن ڈے پر چیئرمین نیب کی تقریر کے ایک اقتباس کو موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں سمجھیں ۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا تھا ”کہ گزشتہ ایک سال میں ماضی کے اور موجودہ ارباب اختیار کو یہ احساس دلانے میں کامیاب ہوگیا ہوں کہ جو کرے گا وہ بھرے گا، ہر آدمی جس نے کرپشن کی ہے اسے حساب دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے برسراقتدار لوگ شاید فراموش کرگئے کہ یہ عہد مغلیہ اور شہنشاہوں کا دور نہیں، اب ظل الہیٰ کا دور ختم ہوچکا ہے اور عام آدمی کو بھی پوچھنے کا حق ہے کہ آپ نے ایسا کیوں کیا اور نیب کو تو یہ قانونی حق حاصل ہے۔ کسی کی عزتِ نفس کو ٹھیس نہ پہنچے، یہ سامنے رکھ کر پوچھا جاتا ہے، لیکن پوچھا جائے تو جواب دینا فرض ہے، اتنا حساس بھی نہیں ہونا چاہیے، لاکھوں کی جگہ کروڑوں اور اربوں خرچ ہوں گے تو جس نے کرپشن کی ہے اسے حساب دینا ہوگا، پہلے جن لوگوں کے پاس 70 سی سی موٹرسائیکل تھی اب دبئی میں ٹاور ہیں، نیب نے اگر یہ پوچھ لیا کہ ٹاور کہاں سے آئے تو کیا گستاخی ہو گئی؟ اگر حساب مانگنا جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا”۔

مملکت میں آمریت جب بھی آئی تو برطرف کی جانے والی حکومت پر کرپشن کا الزام لگا ۔18ترمیم کے بعدآرٹیکل58-Bکے خاتمے سے مارشل لاء لگنے کے امکانات بھی ختم ہوگئے ۔ جس کے بعد اگر حکمران طبقہ پریشان ہوا تو آرٹیکل 184/3جوڈیشنل ایکٹو ازم تھا ۔ موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کی بھرپور توجہ عدالتی نظام پر ہے اور سابق چیف جسٹس کی” طرح” سیاسی مقدمات کو متعلقہ اداروں کی جانب دھکیل رہے ہیں۔لہذا اب حکمراں جماعت سمیت اپوزیشن جماعتیں و بیورو کریسی ادارہ نیب کے لامحدود اختیارات کی وجہ سے پریشان و خوف زدہ ہیں۔

نیب کے کارکردگی اور احتساب کے لئے طے گئے پیمانوں پر درست یا غلط ہونے کی بحث و قانونی حیثیت اپنی جگہ برقرار ہے ۔ لیکن اس وقت یقینی طور پر ایک بڑی فہرست ایسی ہے جس میں بڑے بڑے سیاسی رہنمائوں اور بیورو کریسی سے تعلق رکھنے والوں کے نام ہیں۔ ایک کے بعد ایک کی گرفتاری پر سیاسی انتقام کا سہارا لینا کم ازکم چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی پالیسی کے سامنے کارگر نہیں۔امید کی جاسکتی ہے کہ ادارہ نیب بلا امتیاز و سیاسی وابستگی کا بالائے طاق رکھ ایک ایسی مثال قائم کردے جس سے قوم کو مثبت خبروں کی نوید ملے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
captures Crime guidelines justice NAB pakistan political انصاف پاکستان جرم رہنمائوں سیاسی گرفتاریوں نیب
Sufi Masood Ahmad Siddiqui
Previous Post ویلنٹائن منانا عذاب الہٰی کو دعوت دینے کے مترادف ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی
Next Post وزیراعظم کی واضح پالیسی اور شریفوں کا این آر او
Sharif Family

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close