Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کس جرم کی سزا؟

February 21, 2017 0 1 min read
Crying Man
Crying Man
Crying Man

تحریر : خان فہد خان
چندروز پہلے کی بات ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر ایک ویڈیو پر نظر پڑی جس میں ایک پولیس اہلکار کے گرد کافی لوگ جمع تھے ۔کچھ خلاف معمول صورت حال معلوم ہو رہی تھی تو میں نے وڈیو پلے کر دی۔اس ویڈیومیں ایک پولیس اہلکار اونچی آواز میں رو تے ہوئے کہہ رہا تھا کہ میں نے ایم فل کیا ہوا ہے بی ایس کر رہا ہوںمحکمہ ایجوکیشن نے میرے چار جگہ تبادلے کیے مجھے مجبور کیا کہ میں استعفی دوں۔ واپس محکمہ پولیس میں چلا گیا لیکن میری سات ماہ سے تنخواہ روکی ہوئی ہے نہ محکمہ تعلیم تنخواہ جاری کر رہا ہے نہ محکمہ پولیس میرا جرم بس یہ ہے کہ میں نے میرٹ کیلئے آواز اٹھائی ہے ۔مزید کچھ اور بھی پولیس والا کہہ رہا تھا جو میرے سمجھ میں نہ آسکی خیر اس وڈیو کو دیکھ کر مجھے رونا آگیا کیونکہ میں نے کبھی کسی پولیس والے کو اس طرح روتے اور اتنا مجبور و لاچار نہیں دیکھا تھا۔میں تو یہ سمجھتا تھا کہ صرف پرائیویٹ اداروں میں ملازمین کو ذلیل و خوارکیا جاتا ہے لیکن یہاں تو سرکاری اداروںمحکمہ ایجوکیشن اور محکمہ پنجاب پولیس نے محمددین جیسے پتا نہیں کتنے ملازمین کا احتصال کیا جارہا ہے اور ان کو فاقوں پر مجبور کیا ہوا ہے۔دو دن ہی گزرے تھے رات کے وقت حسب معمول پھر فیس بک پر وقت برباد کر رہا تھا کہ اسی پولیس والے کی ایک اور ویڈیوپر نظر پڑی جس میںوہی پولیس اہلکار کسی تھانے میں اپنے ہتھیار اور بچوں کے ساتھ کھڑا ہو کر اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوںکی تفصیل بیان کر رہا تھا۔

اس ویڈیو میں دین محمد نامی پولیس اہلکار کہہ رہا تھاشرم کرو میری تنخواہ کو روکے سات ماہ ہوگئے ہیں اور میرا بجلی کا میٹر بھی واپڈا والے کاٹ کر لے گئے ہیں۔گھر میں راشن نہیں ہے آکیڈمی والوں نے بچوں بھگا دیا ہے،میرے معصوم بچوں کا دودھ بند کر دیا ہے ۔ میرا قصور یہ ہے کہ میں میرٹ پر آواز اٹھائی،یہ میرٹ صرف دھونگ ہے وزیر اعلیٰ صاحب آپ پرائمری ٹیچر کیلئے اپنی درخواست جمع کروائیں آپ پرائمری ٹیچر نہیں لگ سکتے ۔اتنے سخت پالیسی اور میرٹ بنا دیا گیا ہے کہ لوگوں کے بچے ڈگریاں لینے اور این ٹی ایس پاس کرنے کے باوجود بھی بے روزگا ہیں جس سے صرف غریب کے بچے کا احتصال ہو رہا ہے وہ آپ کی پالیسیوں سے تنگ آ کر جرائم پیشہ عنا صر میں شامل ہو رہے ہیں ۔خدا کا خوف کرو میں اکیلا نہیں ہزاروں ایجوکیٹرز کو چھ چھ سات ،سات ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی بڑے خادم اعلیٰ بنے پھرتے ہو۔ابھی اتنی ہی ویڈیو دیکھی ہے کہ مجھے ٹینشن لگ گئی اس کی تو شامت آگئی یہ تو گیا کام سے ۔آخر میں بھی اس ملک کا باسی ہوں مجھے بھی پتا چل گیا تھا کہ مغل اعظم کی شان میں گستاخی ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ بھی کچھ سخت الفاظ کا محمد دین (پولیس کانسٹیبل)نے استعمال کیے لیکن اس کی پریشانی درد اور غم کے سامنے یہ الفاظ کچھ بھی نہیں تھے۔اگرکوئی اور ہوتا جس کی سات ماہ کی تنخواہ روکی ہوتی تو شاید اخلاقیات کے حدود بھی بھول جاتا۔ بہر حال اس کی یہ سب باتیں اس کے جذبات نے مجھے کافی پریشان کیا کیونکہ اس کی سب باتوں سے مجھے اتفاق بھی تھا اور اس سے ہمدردی ہو گئی۔پھر ہواوہی جس بات کا ڈر تھا ایک رات ہی گزری ہے اگلی شام چھ بجے کا خبر نامہ سن رہا تھا کہ اچانک ٹیکر چلا کہ بہاول پور کے کانسٹیبل کو آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا ۔تفصیلات میں بتایا گیا کے ڈی ایس پی نے اپنی پارٹی کے ہمراہ محمددین نا می کانسٹیبل کو مسجد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیاجس کے بعد اس کو وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔خبر سن کر مجھے نہایت افسوس ہوا کہ اتنی جلدی تو محکمہ پولیس قاتلوں ،ڈاکووں،اغواء کاروںاور دہشت گرد وںتک بھی نہیں پہنچتی جتنی جلدی اس بچارے بھوک کے مارے اس ملک کی بے تُکی پالیسیوں سے ہارے نہتے پولیس اہلکار کو مسجد میں دبوچ لیا گیا۔

اس پاک وطن کو چیلنج کرنے،توڑنے کے دعوے کرنے، املاک کو نقصان پہنچانے اور ہم سب کا سکون برباد کرنے والے غداروں اور دہشت گردوںکو تو ٹیبل ٹاک کی دعوت دی جاتی ہے ۔ ان کو قومی دھارے میں لانے اور سنہرے مستقبل کے خواب دیکھائے جاتے ہیں لیکن اس محمد دین جو پیٹ کی آگ ،بچوں مستقبل کے داوں پر لگ جانے اور بادشاہوں کی پالیسیوں کے خلاف چلاتے ہوئے سخت الفاظ بول گیا تھا تو کونسی بجلی گر پڑی تھی ۔اس غریب کانسٹیبل کی فریاد پر کسی نے کان نہیں دھرے اسکی پریشانی اور دکھ کو کسی نے محسوس نہیں کیا کسی نے محمد دین کی دادرسی نہیں بلکہ اس کو کار سرکار میں مداخلت پرمجرم بناآرپی او کی ہدایت پراس کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ۔جرم شاید یہ تھا کہ اس نے میرٹ کی بات ؟ جرم یہ تھا اس نے اپنی تنخواہ نہ ملنے کا شکوہ ساری دنیا کہ سامنے بیان کیا؟جرم شاید تھا کہ اس نے وزیر اعلیٰ کو پرائمری ٹیچر کے قابل نہیں سمجھا؟جرم شاید یہ تھا کہ اسکو بھرتیوں کی پالیسی سے اختلاف تھا؟ جرم شاید یہ تھا کہ وہ عام لوگوں کے میرٹ کے نام پر حق تلفی کی بات کر رہاتھا۔۔۔۔؟لیکن بے حد افسوس کی بات ہے کہ پہلے ہی اس کے گھر میں فاقوں اور بھوک کا رقص چل رہا ہے ۔ اب سرکار کی مدیت میںمقدمہ بھی چل پڑا ہے۔

نوکری بھی خطرے میں چلی گئی ۔ایک آدمی کو اپنے حق محنت اور میرٹ کی بات کرنے پر حکومت یا ادارے کی کوتاہی کو سرعام بیان کرنے پر اس کے دکھ کے مداوا کرنے بجائے اس کو تشدد کر کے جواب دیا جا رہا ہے ۔پھر اس غریب سے بہتر تو طالبان اور بلوچستان کے باغی ہیں جنہوں نے حکومت کی رٹ چیلنج کی ہوئی ہے اور فورسز کے خلاف ہتھیار اُٹھائے اور حکمران اور افسران انکوبھائی کہتے ہیں ان کو ٹیبل ٹاک مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں اور مذاکرات کیے بھی جاتے ہیںمگر اس کانسٹیبل کو اپنے حق کی بات کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا گیا ہے ۔یہ سب کچھ جمہوریت پسند( مغل بادشاہ )حکمرانوں کے حکم پر ہو رہا ہے کہ ایک پولیس اہلکار کو حق مانگنے اور پالیسیوں سے اختلاف پر تشدد اور مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ہم ایک جمہوری ملک کے دعوے دار ہیں جس میں عوام کو حکمرانوںسے سوال کرنے،انکی قائم کردہ پالیسیوں سے متعلق اختلاف کرنے، نظام،پالیسیوں میں تبدیلی کی بات کرنے اور اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے لیکن یہ عجب جمہوریت ہے جہاں جمہور کی آواز کو اُٹھنے سے پہلے ہی دبا دیا جاتاہے۔

اس کانسٹیبل کو ہمارے حکمران نشان عبرت بنانے کی کوشش کریں گے تاکہ کسی اور کی ہمت ہی نہ ہو کہ وہ بادشاہت کے خلاف یا اپنے حق کیلئے آواز اآٹھا سکے ۔لیکن یہ طرز حکمرانی جمہوری کے نام پر دھبہ ہے اوربے حد افسوس کا مقام ہے ان جمہوریت پسند حکمرانوں کیلئے جومیٹروں،اورنج لائن،گرین لائن ،موٹروے، سڑ کیں، اور پل بنا کر عوام کی خدمت کے دعوے کرتے پھرتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک وقوم کے محافظ اورمعمار کو انکی اجرت بھی وقت پر ادا نہیں کی جاتی وہ فاقوں پر مجبور ہیں اپنے حق و انصاف کیلئے سڑکوں پر روتے نظر آتے ہیں۔

KHAN FAHAD KHAN
KHAN FAHAD KHAN

تحریر : خان فہد خان

Share this:
Tags:
Crime facebook police punishment resignation Salary video استعفیٰ پولیس تبادلے تنخواہ جرم سزا فیس بُک ویڈیو
Hafiz Saeed and Khawaja Asif
Previous Post خواجہ جی کون بتائے!!
Next Post ذرا زور سے تالیاں بجاؤ گوریو
Clapping

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close