Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بااثر ملزمان کا گینگ کئی ماہ تک غریب لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

August 25, 2015 1 1 min read
Wazirabad
Wazirabad
Wazirabad

وزیرآباد (نامہ نگار) بااثر ملزمان کا گینگ کئی ماہ تک غریب لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہونے والی لڑکی کو ورغلا کر ہسپتال میںکام دلوانے کے بہانے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سول ہسپتال کے ملازم نے بعدازاں ملزم طارق چیمہ اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر پہلے خود لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا وقوعہ کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے بعدازاں متاثرہ لڑکی کوملک ارشد نامی شخص کے ہاتھ50ہزار روپے میں فروخت کر دیا۔

تھانہ میں درخواست لیکر آنے والی متاثرہ لڑکی کو ایس ایچ او تھانہ سٹی نے دھکے دیئے اور برے الفاظ سے پکارا۔تھانہ سٹی میں گزاری گئی درخواست میں مہوش دختر اقبال بھٹی ساکن گھکا میتر وزیرآباد نے موقف اختیار کیا ہے کہ قریب ڈیڑھ دو سال قبل سائلہ اپینڈکس کے آپریشن کی غرض سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج رہی جہاں سول ہسپتال کی لیبارٹری میں کام کرنے والے طارق چیمہ نے جس کا ہسپتال کے سامنے ذاتی میڈیکل سٹور ” علی میڈیکل سٹور ”بھی ہے نے دوران علاج سائلہ کے والدین کو اپنے میڈیکل سٹورسے ادویات خریدنے کیلئے قائل کرلیا اور ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد بھی ہم اسی میڈیکل سٹور سے ادویات خریدتے رہے۔ ہسپتال میں وقتاََ فوقتاََ چیک اپ کیلئے آتے جاتے طارق چیمہ نے سائلہ سے انسانی ہمدردی جتاتے ہوئے سائلہ کو اپنے ساتھ سرکاری لیبار ٹری میں کام پر راضی کرلیا۔اور یہاں لیبارٹری میں کام کے دوران طارق چیمہ نے سائلہ پر بری نگاہ رکھنا شروع کر دی۔

سائلہ کی کم عمری نادانی کا فائدہ اٹھا کر ایک روز کسی مریضہ کو اس کے گھر ڈرپ لگانے کے بہانے کسی گھر میں لے گیا جہاں پہلے ہی اس کے ساتھی ریاض عرف سائیں،ذیشان عرف تایا اور شاہد عرف شاہدی موجود تھے ۔ ان کی موجودگی میںملزم طارق چیمہ نے سائلہ کیساتھ زبردستی ریپ کیا اور ملزمان نے اپنے موبائلز پر اس زیادتی کی ویڈیو بنا لی سائلہ انہیں اﷲ رسول کے واسطے دیتی رہی مگر درندہ صفت ملزمان کو ذرا ترس نہ آیا۔نہتی سائلہ اس زیادتی اور بے بسی پر روتی رہی اور کہا کہ وہ اس بارے میں گھر والوں کو بتائے گی اور آئندہ کام پر بھی نہیں آئے گی تو ملزمان ویڈیو فلم نیٹ پر چڑھانے کی دھمکیاں دیکر سائلہ کو بلیک میل کرتے رہے کہ اگر اس کی ویڈیو نیٹ پر آگئی یا مارکیٹ میں فروخت کردی گئی تو وہ اس معاشرے میں کسی کو منہ دکھانے کے بھی قابل نہیں رہے گی۔

اس ویڈیو کے نام پر بعد میںذیشان عرف تایا اور ریاض نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ سائلہ کو جنسی درندگی ہوس کا نشانہ بنایا جبکہ شاہد عرف شاہدی نے بھی سائلہ کیساتھ زیادتی کی کوشش کی۔بعدازاں طارق چیمہ نے انسانیت کی پامالی کی حدیں کراس کرتے ہوئے سائلہ کو ایک اورشخص جو کہ اسی کا جاننے والا اور ساتھی ہے ملک ارشد عرف نوشی ساکن پرانی سراںکے ہاتھ50ہزار روپے کے عوض فروخت کردیا اورکہا کہ سائلہ اس کیساتھ نکاح کرلے اور اگر طارق چیمہ اور اس کے ساتھیوں کی زیادتی کے متعلق کبھی شور مچایا تو وہ ویڈیو سامنے لے آئیں گے جس سے اس کی اپنی زندگی جہنم بن جائے گی اور کسی کے بھی قابل نہیں رہے گی۔ ملزم ملک ارشد نوشی سائلہ کو شہر میں ہی واقع اپنے ایک مکان میں لے گیا اور کہا کہ تم نے اب یہیں رہنا ہے میں تمہارے ساتھ نکاح کروں گا۔ سائلہ کا اپنے گھر والوں سے رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے انہوں نے سائلہ سے قطع تعلقی اختیار کرلی۔

ملزم ارشد نوشی نے سائلہ کیساتھ نکاح نہ کیا بلکہ سائلہ کو ایک بند کمرے میں جہاں اکثر کئی کئی گھنٹے بجلی بندرہتی اور سائلہ کو ایک گھونٹ پانی تک بھی میسر نہ ہوتا رکھ کر سائلہ کو 27رمضان المبارک2015سے مسلسل جنسی زیادتی،تشدد کا نشانہ بناتا رہا اس جگہ پر سائلہ کی صدا اور شور سننے والا کوئی نہیں تھا طارق چیمہ کے دوسرے ساتھی ریاض وغیرہ بھی اکثر یہاں آتے جاتے ،ملزم ملک نوشی کی مسلسل زیادتی کے نتیجہ میں سائلہ بیمار ہوگئی تو ملزم نے قریب پانچ روز قبل سائلہ کے پائوں پکڑ کر ڈرامہ رچایا کہ وہ سائلہ کو چیک کروانے لیکر جارہا ہے اسے سائلہ کیساتھ بہت محبت اور ہمدردی ہوچکی ہے اور وہ ایک دوروز میں نکاح کرکے اسے اپنے گھر لے جائے گا اس سلسلہ میں اس نے اپنے گھر والوں کو بھی راضی کرلیا ہے اور یہ کہ سائلہ کسی کو ملزم ارشد نوشی کی طرف سے قید کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی بابت نہ بتائے اور کہیں بھی شور نہ مچائے اور اب سائلہ کیساتھ پہلے جیسا سلوک نہیں ہوگا اس لئے وہ اسے دل سے معاف کر دے۔

ملزم نے لیبارٹری سے چیک کروانے کے بعد واپس مجھے اگلے دن آکر بتایا کہ سائلہ کو حمل ٹھہر چکا ہے جس کو اب ضائع کروانے کے بارے میں وہ ابھی سے ذہن بنا لے ،سائلہ ملزم کے رویے سے سائلہ کو ملزم ملک ارشد اور ریاض کی گفتگو سے پتہ چلا کہ وہ اب سائلہ کو قتل کرکے ٹھکانے لگا دیں گے اس سلسلہ میں طارق چیمہ سے بھی بات ہوچکی ہے۔ سائلہ درندہ صفت ملزمان کے خوف سے بار بار روتی تو ملزم ارشد اسے گالیاں دیتے ہوئے خاموش رہنے کو کہتا گزشتہ روز مورخہ24اگست2015 کو بوقت قریب ساڑھے10بجے صبح ریاض کمرے کی بجلی درست کرنے آیا تو دروازہ کھلا پاکر سائلہ وہاں سے بھاگ نکلی اور نالہ پلکھو کے قریب سے ایک رکشہ والا کیساتھ غریبی کا واسطہ دیکر گجرات سماں کے قریب ایک دربار شریف پر پہنچ گئی جہاں اﷲ کا خوف رکھنے والے بزرگوں نے خدا ترسی کرکے سائلہ کو پناہ دی ۔درندہ صفت بھیڑیوں طارق چیمہ،ریاض، ذیشان،شاہد اورملک ارشد نوشی نے ورغلاء کر ،بلیک میل کرکے اور زبردستی ریپ کا نشانہ بنا کر سخت زیادتی کی اور انسانیت کے وقار کو پامال کرکے رکھ دیا ہے۔

ملزمان نے سائلہ کی زندگی تباہ وبرباد کردی ہے۔ سائلہ انصاف کیلئے تھانہ میں حاضر آئی ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ان درندہ صفت بھیڑیوں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے اور سائلہ کو جانی تحفظ فراہم کیا جائے۔متاثرہ لڑکی تھانہ سٹی میں درخواست لیکر پہنچی تو ایس ایچ او محمد نواز گجرنے اسے برے رویے کا نشانہ بنانا شروع کردیا اور دھکے دیتے ہوئے گاڑی میں بیٹھنے کا کہا موقعہ پر موجود میڈیاکے نمائندوں کی طرف سے ایس ایچ او کے اس رویہ پر افسوس کا اظہار کرنے پر ایس ایچ او گاڑی میں بیٹھ کر اے ایس پی آفس روانہ ہوگیا۔ اے ایس پی وزیرآباد غلام مرتضیٰ نے متاثرہ لڑکی کے ملزمان کیخلاف کاروائی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے ایس ایچ او کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا جس پر پولیس تھانہ سٹی نے ملزم طارق چیمہ کو حراست میں لیکر مزید کاروائی شروع کردی ہے۔متاثرہ لڑکی نے وزیر اعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب اور دیگر ارباب اختیار سے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
abused criminals gangs wazirabad زیادتی گینگ ملزمان وزیرآباد
Shahbaz Sharif
Previous Post چینی منصوبوں کے معیار، شفافیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف
Next Post فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا
Babra Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close