Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بحرانوں میں ڈولتی پاکستانی جمہوریت

April 28, 2018 0 1 min read
Pakistani Democracy
Pakistani Democracy
Pakistani Democracy

تحریر : شیخ خالد زاہد

تعلیم کی اہمیت کا اندازہ صرف نوکری کے حصول کے اشتہارات پڑھ کر نہیں ہوتا بلکہ اس سے کہیں زیادہ نجی زندگی کے معاملات کا منظر عام پر آجانے سے پتہ چلتا ہے ، یا پھر ہمارے آس پڑوس والے اس بات کی زیادہ بہتر گواہی دے سکتے ہیں۔ اب جس معاشرے کی تعلیم کا حصول سوائے اسکے روزگار کے حصول سے زیادہ کچھ اور نا ہو تو پھر اس معاشرے میں تعلیم کی اہمیت پر بات کرنا یا پھر اس کی افادیت سمجھانا وقت کے ضائع کرنے سے اور زیادہ کچھ نہیں ہوسکتا ۔ یہ سب کچھ آپ بھی بیٹھے بیٹھے سوچ اور سمجھ لیجئے کہ ہم سب ایسے ہی معاشرے میں زندہ ہیں جہاں ایک پڑھا لکھا شخص کسی دوسرے فرد کو (اس بات سے قطعی نظر کہ وہ انپڑھ ہے یا پڑھا لکھا) کتنی ہکارت سے دیکھتا ہے اس کے برعکس ایک جاہل آدمی ایسی کسی بھی حرکت کا محتمل ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور اگر ایسا گر بھی گزرے تو اسے اسکا حق حاصل ہے۔

اس پر قطعی یقین کرنے کو دل نہیں چاہتا کہ سیاستدان عوام کے مسائل حل کرنا ہی نہیں چاہتے ، ہمارے سیاستدانوں میں سے کسی نے کہا کہ اگر عوام کے مسائل حل ہوگئے تو یہ عوام ہمارے آگے پیچھے نہیں گھومے گی اورکوئی ہمارے پاس نہیں آئے گا۔ آج کل ہر کسی کو سچ بولنے کی بیماری لاحق ہوچکی ہے ، لیکن بد قسمتی سے زبان اور کان کی باہمی ہم آہنگی پیدا نہیں ہوسکی ، یعنی زبان سچ کہنے پر تو راضی ہوجاتی ہے لیکن کان سچ سننے کی سماعت سے ابھی تک محروم ہیں۔ سچ جتنا بڑا ہوگا یقین کیساتھ کہا جاسکتا ہے کہ اتنا ہی شدید کڑوا بھی ہوگا۔ سچ کی بارش ہورہی ہے اور میڈیا اس بارش سے عوام کو مستفید کر رہا ہے۔

گزشتہ پانچ سال پاکستان میں بھرپور سیاسی رونق لگی رہی ،جیسے کوئی اندیکھی چھڑی تھی جس نے اس ملک کے اداروں کوسیاستدانوں کو حرکت میں رکھا ،یہ چھڑی سب کو ہانکتی رہی اور ثابت کر وایا کہ حرکت میں ہی برکت ہے ۔ کچھ سیاسی جماعتوں نے دفاعی حکمت عملی اپنائے رکھی اوربدلتے ہوئے حالات اور ماحول میں اپنے آپ کو ڈھالتے چلے گئے۔ ان جماعتوں میں پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایسے سیاستدانوں کی نیندیں حرام کردیں جو کسی بھی طرح سے کسی نا کسی بدعنوانی کا حصہ رہے ۔ اس دوران میں سب سے زیادہ نشانہ حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) بنی اور وقت نے ثابت کیا کہ اس جماعت میں اب تک عدالتوں سے تصدیق شدہ نااہل قرار پانے والے ارکان ہیں، یہاں تک پہنچنے میں حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) بہت ہی جارحانہ انداز میں حالات سے نمٹنے کی کوشش کرتی رہی ۔بلکل ایک نا تجربے کار ٹیم کی طرح جو جارحانہ انداز اپنانے میں صرف اور صرف اپنے وکٹیں ہی گنواتی چلی جاتی ہے اور آخر کار شکست کا منہ دیکھنا پڑتا ہے ۔اسکے برعکس پاکستان پیپلز پارٹی نے محتاط رویہ اپنائے رکھا اور کسی بھی طرح سے وکٹیں بچاتے ہوئے میچ کو آخری دن تک لے جانے میں کسی حد تک کامیاب رہی ہے، اسکا یہ مطلب نہیں لیا جاسکتا ہے کہ نااہلی کی تلوار نیام میں چلی گئی ہے اور جو ہونا تھا وہ ہوچکا ، اگر ایسا ہے تو پھر واقعی یہ ایک سیاسی سازش تھی، لیکن ایسا بلکل نہیں ہے اب انصاف شروع ہوا ہے ۷۰ سالوں میں پہلی دفع تو یہ تلوار نیام سے باہر نکلی ہے اور اس تلوار کی پیاس اتنی جلدی تو بجھنے والی نہیں ہے ۔ قابل ذکر جماعتوں میں ایم کیوایم کیساتھ جوکچھ ہوا ہے اس کا تذکرہ بھی کرتے چلتے ہیں۔ایک خاموش اور عام رائے کیمطابق میاں صاحب کی ہمیشہ سے کوشش تھی کہ کسی طرح سے سندھ کہ شہری علاقوں کی نمائندہ جماعت ایم کیوایم کی مقبولیت میں کمی لائی جائے اور اسکے لئے کئے جانے والے اقدامات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ۔

آج ایم کیوایم ناصرف مائنس ون کرچکی بلکہ مختلف حصوں میں بٹ چکی ہے میاں صاحب کا دیرینہ خواب تکمیل کو پہنچ چکا ہے مگریہ کیسے خواب کی تکمیل ہوئی ہے کہ میاں صاحب خود کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ کسی کو مائنس کروانے کے جنون میں میاں صاحب خود باقاعدہ طور پر نااہل ہوچکے ہیں اور پاکستان کی سیاست سے ہمیشہ کیلئے مائنس ہوچکے ہیں۔ کیا یہ ایک لمحہ فکریہ نہیں ہے۔ وقت بہت بڑا معلم ہے اور سکھانے کیلئے وہ تمام حربے استعمال کرتا ہے جن کی ضرورت محسوس کرتا ہے ۔ زیادہ گہرائی میں جانا ہمارے لئے ٹھیک نہیں ہے اور سمجھنے والوں کیلئے اتنا ہی لکھنا کافی ہے ۔ بہر کیف تاحال ایم کیوایم مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوتی دیکھائی دے رہی ہے اگر یہ کہا جائے کہ مسلم لیگ (ن)کی طرح نا سہی مگر گزشتہ پانچ سال ایم کیو ایم کیلئے اچھے نہیں گزرے ہیں، گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ تیر ٹوٹ رہے ہیں ، شیر پنجرے بدل رہے ہیں ، پتنگوں کی ڈور ہاتھ بدل رہی ہیں ، جماعتوں میں جماعتیں بن رہی ہیں ، ان سارے حالات کو جمہوریت کا حسن قرار دیا جاسکتا ہے ۔ پاکستا ن پچھلے ستر سالوں سے بھول بھلیوں میں بھٹکتا رہا ہے مگر آج الحمدوللہ پاکستان اس راستے اور اس مقصد پر گامزن ہوتامحسوس کیا جا رہا ہے جس کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے لازوال قربانیاں دی تھیں۔

کراچی کی سیاست کا منظر نامہ پورے ملک کے سیاسی منظرنامے کو دھندلا کر رکھ دیتا ہے موجود صورتحال کودیکھ لیجئے ، پہلے مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف صاحب نے ہنگامی دورے کئے اور انکے پیچھے پیچھے محترم جناب وزیر اعظم صاحب بھی کراچی کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کراچی پہنچ رہے ہیں، میاں شہباز شریف تو یہ بھی کہہ گئے ہیں کہ انہیں موقع ملا تو کراچی کو نیویارک بنادینگے۔ دوسری طرف ملک کی ایک انتہائی قابل قدر جماعت ، جماعت اسلامی جو گزشتہ کئی سالوں سے کراچی کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا قلیدی کردار اداکرتی رہی ہے اور آج (۲۷اپریل ) بروز جمعہ ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے ۔ اب جماعت اسلامی آنے والے انتخابات میں کہاں کھڑی ہوتی ہے ابھی فیصلہ کرنا مشکل دیکھائی دے رہا ہے ۔
یوں تو پورا ملک ہی کسی نئی ترنگ میں نظر آرہا ہے لیکن کراچی اور سندھ کی سیاست میں آنے والے انتخابات کیا رنگ جمانے والے ہیں اس وقت تک واضح نہیں ہوسکے گا جب تک ایم کیوایم کے تمام دھڑے باقاعدہ طور پر اپنے الگ الگ امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کردیتے، کیونکہ امیدواروں کے ناموں کے اعلان کا مطلب یہ ہوگا کہ اب کوئی تیسری طاقت سندھ کی سیاست میں قدم جمانے کیلئے تیار ہوچکی ہے ۔پہلی طاقت پاکستان پیپلز پارٹی اور دوسری ایم کیوایم (تمام دھڑے)۔آج پاکستان بدل چکا ہے ،قوم میں سیاسی شعور بیدار ہوتا دیکھائی دے رہا ہے ۔ پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین فیصلے ہورہے ہیں اور ان فیصلوں کو قوم تسلیم کررہی ہے ، قوم بدعنوانوں اور ملک دشمنوں کو پہنچان رہی ہے، قوم کو سمجھ آرہا ہے ملک کو آمرانہ یا جمہوریت جیسے نظاموں سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا بلکہ ایسے لوگوں سے پہنچتا ہے جو ملک و قوم کو برباد کرنے کیلئے ایسے نظاموں کا سہارا لیتے ہیں۔ ایسا بھی کئی بار ہوا جب ہمارے سیاستدانوں نے اس جمہوریت کو خطرے میں دھکیلنے کی بھرپور کوشش کی۔ یہاں سب ایک دوسرے کو ایک دوسرے کا ساتھی قرار دے رہے ہیں اور بھرپور تنقید کررہے ہیں۔
کراچی سے بہت تقریباً ٹارگیٹ کلنگ جیسا گھناؤنا کھیل ختم ہوچکا ہے ، بھتہ خوروں کی پرچیاں بھی نہیں دیکھائی دے رہیں ، لیکن کراچی ابھی تک تعفن زدہ سانس لے رہا ہے ، پانی ، بجلی ، گیس ، ہسپتالوں کی حالت زار، ہر ادارے کی زبوں حالی ۔ آخر کیا وجہ ہے کہ کراچی کو کراچی بننے سے روکا جارہا ہے ۔ آخر یہ سیاست دان کب اس خام خیالی سے باہر نکلینگے کہ پاکستان کی سیاست انکے خاندانوں کی میراث نہیں ہے ، یا انکی الماریوں میں لٹکے ہوئے کلف زدہ کپڑے نہیں ہیں کہ جنہیں انکے بغیر کوئی استعمال نہیں کرسکتا ، ملک کی سیاست انکے بغیر بھی چلے گی جیساکہ ان سے پہلے والوں کے بعد بھی چلی ہے۔ پاکستان کیسے کیسے بحرانوں سے نکلتا چلا جا رہا ہے۔

میڈیا کی آزادی سے دنیا کو کیا فائدے ہوئے اس بحث سے قطع نظر یہ دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی عوام کو بہت ساری باتیں وضاحت کے ساتھ سمجھ آنا شروع ہوگئی ہیں۔ تعلیم کے بغیر ہی ایک سے بڑھ کر ایک تعلیم یافتہ ہو چکاہے ۔ ہر فرد کا اپنا نقطہ نظر ہے اور موقع اور ضرورت کی مناسبت سے نظریات بھی پیش کرسکتا ہے ، آج پاکستان کے شہری دوست اور دشمن ممالک کی فہرست بھی مرتب دے چکے ہیں ، چین سے دوستی کی حدیں چھونے والوں کو یہ پاکستانی ہی آنے والے وقت میں کسی پیشگی خطرے کی بو سے بھی آگاہ کرتے سنائی دے رہے ہیں۔ اب صرف دیکھنا یہ ہے کہ ۲۰۱۸ کے انتخابات کا کیا نتیجہ عوام سناتے ہیں۔ شکاری نے شکار تو کر کے دے دیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اس گلے میں گھنٹی کون باندھے گا۔

پاکستانی تھنک ٹینکوں کو چاہئے کہ وہ دنیا کو کسی ایسے نظام سے روشناس کروائیں جہاں امریت ، جمہوریت اور خلافت کی خوبصورت آمیزش ہو اور جہاں انسانوں کو انسانیت کا حقیقی درس دیا جاتا ہو جہاں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو کہ یہ دنیا عارضی ٹھکانا ہے اور عارضی رہنے والے کیسے رہتے ہیں۔ اللہ پاکستان میں پروان چڑھنے والے اس قانون کی بالادستی کو دوام بخشے (آمین یا رب الالعالمین)

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Crisis democracy employment Pakistani people politician Sh. Khalid Zahid بحرانوں پاکستانی جمہوریت روزگار سیاستدان عوام
Nawaz Sharif
Previous Post ملک میں منتخب نمائندوں کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، نواز شریف
Next Post کسانوں پر ظلم کا وقت آن پہنچا
Farmers - Wheat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close