زغرب (جیوڈیسک) کروشیا کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی جس کے بعد قبل از وقت الیکشن کا انعقاد ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہو گا۔
یاد رہے ایک ہفتے قبل وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کی تحلیل کا امکان تھا۔

Start typing to search...