پولیس تھانہ کروڑ نے دربار شاہ حسین کے قریب چھاپہ مار کر نادر عباس نامی شخص سے پانچ لیٹر شراب 30 لیٹر لہن بھٹی شراب و آلاتِ کشید برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) پولیس تھانہ کروڑ نے دربار شاہ حسین کے قریب چھاپہ مار کر نادر عباس نامی شخص سے پانچ لیٹر شراب 30 لیٹر لہن بھٹی شراب و آلاتِ کشید برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ 112 ٹی ڈی اے کے محمد رفیق سے بلا لائسنس پسٹل برآمد کر کے مقدما درج کر لیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موٹر سائیکل LY-9400 ماڈل 2012 ء جو کہ گھر کے باہر کھڑا تھا چوری کر لیا گیا
کروڑ لعل عیسن ( نامہ ناگار) بستی سرگانی کے حبیب اللہ لاشاری کا سپر پاور موٹر سائیکل LY-9400 ماڈل 2012 ء جو کہ گھر کے باہر کھڑا تھا چوری کر لیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
