ہمیں بے آبرو کرنے سے پہلے سوچنا ہو گا
تجھے حالات کی کروٹ کو بھی اب دیکھنا ہو گا
امیرِ شہر سے کہدو کہ مقتل میں چلا آئے
صلیب و دار کی حرمت پہ ساحل فیصلہ ہو گا
تحریر : ساحل منیر

ہمیں بے آبرو کرنے سے پہلے سوچنا ہو گا
تجھے حالات کی کروٹ کو بھی اب دیکھنا ہو گا
امیرِ شہر سے کہدو کہ مقتل میں چلا آئے
صلیب و دار کی حرمت پہ ساحل فیصلہ ہو گا
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
