Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سر پہ تاج آزادی بیڑیاں ہیں پائوں میں

January 28, 2017 0 1 min read
National Assembly
 National Assembly
National Assembly

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
مملکت پاکستان کا سب سے اعلی اور مقدس ایوان جسے قومی اسمبلی کے نام سے جانا جاتا ہے کل یہ اسمبلی سکول کی اسمبلی بھی نہیں لگ رہی تھی حالانکہ اس اسمبلی میں چھوٹے چھوٹے نا سمجھ بچے شریک ہوتے ہیں وہ بچے ہو کر اپنی اسمبلی کے تقدس کو پامال کرنے کی ہمت نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس اسمبلی کے باوقار ہونے سے ہمارے سکول کا وقار سلامت ہے مگر افسوس کہ جس اسمبلی نے پوری قوم کے وقار کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے ،جس اسمبلی میں پوری قوم کے چنیدہ لوگ شرکت کے اہل ہوتے ہیں، جس اسمبلی میں ملکی قوانین مرتب ہوتے ہیں، جس اسمبلی میں پوری قوم ایسے لوگوں کا چنائو کر کے منتخب کرتی ہے کہ راہنمایان ملک و ملت ہیں یہ راہبران قوم ہیں اگر قومی وقار کی حامل اسمبلی کے وقار کی دھجیاں اڑائی جائیں اسی مقدس اسمبلی میں ماں ،بہن ،بیٹیوں کی گالیاں دینا فخر سمجھا جائے وہی تمام لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑ کر اک دوجے کو کھینچ رہے ہوں جن کے بینرز اور اشتہارات پر الیکشن کے وقت یہ لکھا جاتا ہو کہ شرافت کا پیکر ،دیانتدار قیادت ،دھرتی کی خدمت سے سرشار بے باک راہنما تو کیا کل یہ لوگ ان ساری باتوں پہ پورے اترتے ہوئے دکھائی دیئے۔

بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ایسے لوگ جو ملک کے اعلی ترین ایوان کے تقدس کو پامال کریں ان کا پیکر شرافت سے کوسوں دور ،دیانتداری تو اسی وقت ان لوگوں کی مشکوک ہوجاتی ہے جب تمام کے تمام اپنی اپنی ذمہ داریوں کو پس پشت رکھ کر صرف شخصیت پرستی کی نیت سے ایک شخص کی اقتدا میں کھڑی ہو جائے بالخصوص وہ وزراء کے جن کی ذمہ داری ہے کہ اپنی اپنی وزارت کے امور کو نمٹائیں کیونکہ جب وزارت کا قلمدان تھام لیتے ہیں تو وہ ساری قوم کی خدمت پر مامور ہو جاتے ہیں مگر ہمارے ہاں کا باوا آدم ذرا وکھری ٹائپ کا ہے یہ تو آوے کا آوا ہی اپنی صیح سمت سے ہٹا ہوا دکھائی دے رہا ہے سارے معزز ممبران بشمول وزراء جن کے سر پر ایک ہی خبط سوار ہے کہ اگر ہم نواز شریف کے حق میں ایک دن بھی غلطی سے اگر نہ بولے تو ہمیں پارٹی سے بن باس مل جائے گا۔

ایسی ہی کچھ کیفیت پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کی بھی ہے اصل میں تمام لوگ ذہنی طور پر پانامہ کے معاملے میں اس قدر بد حواس ہو چکے ہیں کہ مقدس ایوان کا تقدس یکسر فراموش کر بیٹھے ہیں میری ناقص رائے کے مطابق جو جو بھی ایوان کے تقدس کو مجروح کرنے کا باعث بنا ہے ایسے ممبران کی رکنیت ہی ختم کر دینی چاہئے وہ اس قابل ہی نہیں کہ اس مقدس ایوان میں داخل ہو سکے مگر ایسا ہو گا نہیںایسا کرے گا کون ؟کیا سردار ایاز صادق ایسا کرنے کی ہمت کریں گے ؟زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ وہ پی ٹی آئی کے ممبران پر اسمبلی میں داخلہ بند کر دیں گے اور اپنے ممبران کو مقدس گائے سمجھتے ہوئے کچھ بھی کہنا گنائہ عظیم شمار کریں گے۔

اس کے علاوہ ہو گا بھی کچھ نہیں آپ دیکھ لیجیئے گا ۔نہ تو محترم معین وٹو کے خلاف کوئی ایکشن ہو گا اور نہ ہی شاہد خاقان صاحب کو کچھ کہا جائے گا حالانکہ چاہئے تو یہ کہ جو چار لوگ اسمبلی کے سیشن میں بد امنی کا باعث بنے انہیں باعزت طریقے سے اسمبلی سے ہی رخصت کر دیا جائے ایسا کرنے سے جناب سپیکر کی غیر جانبداری مشکوک نہیں ہو گی بلکہ ان کے احترام و منزلت میں اضافہ ہو گا ۔اب بات کر لیتے ہیں اس وجہ کی جس سے یہ سارے جھگڑے ظہور پذیر ہو رہے ہیں اور وہ ہے پانامہ لیکس کا معاملہ اسی کی بنیاد پر ہر روز سپریم کورٹ کے باہر بھی سیاسی اکھاڑ ہ سجتا ہے جس میں حکومتی وزراء اپنے فرائض کو بالائے طاق رکھ کر وزیر اعظم کے دفاع میں کمر بستہ ہو کر عمران خان اور اس کی پارٹی کو لتاڑنے میں مشغول دکھائی دے رہے ہوتے ہیں۔

جوش خطابت میں ناجانے کیا کیا کچھ بول جاتے ہیں کبھی کسی کو نظر کا معائینہ کروانے کا مفید مشورہ دیتے ہیں تو کسی کے دانت کمزور سمجھتے ہوئے خود کو لوہے کا چنا کہہ رہے ہوتے ہیں دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے لوگ بھی پیچھے رہنا اپنی ہتک گردانتے ہوئے میڈیا سے بات کرنے کے بہانے پی ایم ایل (ن) کو کھری کھری سنا نے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں۔عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار صاحب سے اپیل ہے کہ سپریم کورٹ کے احاطے میں اس طرح کی سیاسی مجمع بازی پر سختی سے پابندی عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کریں اور جو پھر بھی باز نہ آئے اس پر توہین عدالت کا سخت ترین کیس بنا دیا جائے وہ چاہے حکومتی وزراء ہوں یا پی ٹی آئی کے لوگ یہ حکم سب پر یکساں لاگو ہو دوسری بات یہ کہ دونوں پارٹیاں جب سماعت کے بعد باہر نکلتی ہیں تو اپنی اپنی جیت کا دعوی کرتی ہیں ساری قوم اس پانامہ کے ڈرامہ کی وجہ سے ذہنی مریض بنتی جا رہی ہے لہذا سماعت کو برائے راست دکھایا جائے تا کہ پوری قوم ان سیاسی شعبدہ بازوں کی شعبدہ بازیوں کی بھینٹ نہ چڑھے یہ جو روزانہ کی بنیاد پر سپریم کورٹ کی توہین ہو رہی ہے اور پھر قومی اسمبلی کے وقار اور تقدس کو جس طرح پائوں میں روندا جا رہا ہے کیا محب وطن اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں ؟جو اعلی ترین عدالت اور اعلی ترین ایوان کی بے توقیری کا باعث بنیں۔

Panama Leaks
Panama Leaks

قارئین کرام جس بات کو لے کر ملک کی دو بڑی پارٹیاں آپس میں دست و گریبان ہو رہی ہیں آیئے ذرا اپنے تئیں اس پانامہ معاملے پر غو ر کرنے کی کوشش کرتے ہیں سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ جو پانامہ پیپرز کا معاملہ ہے یہ عمران خان کا گھڑا ہو ا کیس تو ہے نہیں اس کی زد میں دنیا بھر کے لوگ آئے جیسا کہ آئس لینڈ کا وزیر اعظم بھی اس زد میں آیا اس نے فوری طور پر اپنے عہدے کو چھوڑ دیا حالانکہ پانامہ پیپرز کے مطابق آف شور کمپنیاںاس کی بیوی کے نام تھیں اس نے سوچا کہ مجھے اب یہ عہدہ رکھنا کسی صورت بھی گوارا نہیں برطانوی وزیر اعظم کے باپ کی آف شور کمپنیوں کی وجہ سے اسے اپنی پارٹی اور عوام کو جواب دینا پڑا بالکل اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے بھاری بھرکم مینڈیٹ والی اسمبلی کے اراکین و وزراء کو اور مسلم لیگ (ن) کو چاہئے تھا کہ اپنی پارٹی کے سربراہ اور پاک دھرتی کے حاکم وزیر اعظم سے ماں دھرتی کی عزت کو پیش نظر رکھتے ہوئے خود جواب مانگتے کہ جناب آپ اس وطن کی حکومت کی سربراہی پر فائز ہیں یہ جو پانامہ پیپرز میں آپ کا یا آپ کی فیملی کا نام آرہا ہے اس کو کلئیر کریں اور جواب دیں۔

اسی طرح محترم وزیر اعظم صاحب کو بھی چاہئے تھا جس وقت انکا یا انکی اولاد کا نام آیا وہ خود بخود اپنا عہدہ چھوڑ کر اپنی صفائی قوم اور اپنی پارٹی کو پیش کرتے کہ میں دھرتی ماں کا فرزند ہوں اور یہ کیس میری شخصیت کو داغدار کر رہا ہے لہذا جب تک میں اس داغ سے اپنا دامن صاف نہ کر لوں مجھے اس عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں ان کی پارٹی بر سر اقتدار تھی کسی کو بھی اتنا عرصہ یہ عہدہ تفویض کر کے خود اپنی پاک دامنی ثابت کر کے ہمیشہ کے لئے قوم کے ہیرو بن سکتے تھے مگر انہوں نے ایسا کرنا مناسب نہ سمجھا اگر وہ ایسا کر لیتے یا ان کی پارٹی ہی ان سے جواب مانگ لیتی تو مخالفین اپنی موت آپ مر جاتے کسی مخالف پارٹی کو اپنی سیاست چمکانے کا موقعہ نہ مل پاتا ۔ جب نہ تو ان کی پارٹی نے انکے خلاف کوئی ایکشن لیا اور نہ ہی محترم وزیر اعظم صاحب نے اپنے اخلاقی اور قومی فریضے کو ملحوظ رکھا تب مخالفین کو تو موقع ملنا ہی تھا نا ۔تیسری بات یہ کہ جب سے یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ایک دن بھی نہ تو وزیر اعظم صاحب نے عدالت میں قدم رنجہ فرمائے اور نہ ہی ان کی اولاد میں سے کسی نے عدالت جانا گوارا کیا ۔یہ بات اپنی جگہ کے انکے وکلاء عدالت میں جا رہے ہیں مگر یہ وزراء کا لائو لشکر اپنی ذمہ داریوں کو ایک طرف رکھ کر اپنے قومی فرائض بھول کر روزانہ عدالت کس چکر میں جا رہے ہیں۔۔

یہ تمام اکابرین ملت اپنے دفاتر میں اتنے تسلسل اور دلجمعی سے کیوں جا کر اپنے ملی فرائض کی انجام دہی کیوں سر انجام نہیں دے رہے قارئین کرام پانامہ پیپرز میں نہ تو طلال چوہدری صاحب نامزد ہیں اور نہ ہی دانیال عزیز صاحب کا نام گونج رہا ہے ،خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق جیسی شخصیتوں کا بھی پانامہ میں کہیں ذکر خیر نہیں یہ تمام صاحبان وزراء ہیں تو پاکستان کے یہ نمائیندے ہیں تو عوام کے ان حضرات کو مسند وزارت تک رسائی پاکستانی قوم نے دی ہے پھر یہ صرف اور صرف وزیر اعظم کے لئے کیوں سب سے آستینیں چڑھائے آمادئہ جنگ نظر آرہے ہیں عزت مآب وزراء صاحبان میری آپ لوگوں سے فقط اتنی گزارش ہے کہ قابل ترین وکلاء کی ٹیم جب وزیر اعظم اور ان کی فیملی کے دفاع کے لئے موجود ہے تو آپ لوگ انکو احسن طریقے سے کیس کا دفاع کرنے دیں یہ ساری کیبنٹ کا روزانہ سپریم کورٹ جانا میری سمجھ سے تو بالا تر ہے اس طریقے سے تو یہ کیس سلجھائو کی بجائے الجھائو کی طرف جاتا ہوا نظر آرہا ہے اس کیس کی حدت جب دماغوں میں لے کر اسمبلی میں جائیں گے دونوں ذہنی طور پر الجھے ہوئے فریق تو فساد ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں پھر جب آپ دونوں فریقین اسمبلی میں دست و گریبان ہوں گے۔

خواتین ممبران کی اسمبلی میں موجودگی کو آپ لوگ بالائے طاق رکھ کرایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہوئے ایک دوسرے کو لاتوں اور تھپڑوں میں رکھ لیں گے تو کونسا چہرہ دکھا رہے ہوں گے ہم اپنے مہذب ہونے کا دنیا کو ؟کیااسطرح ہم ملک و قوم کی کوئی خاص خدمت کر رہے ہیں کیا پیغام دے رہے ہیں ہم دنیا کو کہ بیس کروڑ لوگ مل کر جن لوگوں کو چنتے ہیں وہ ایسے ہوتے ہیں دیکھیں صاحبان عقل و خرد اپوزیشن تو شور کرتی ہے مگر حکومت کو کھلے دل اور وسیع النظری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے مگر ہم اس وقت بیس کروڑ لوگوں کے نہیں بلکہ فرد واحد کے نمائندوں کے روپ میں خود کو پیش کر رہے ہیں۔

کل کے واقعے کے پیش نظر انصاف کا تقاضہ تو یہی ہے کہ بلا تفریق پارٹی جو جو لوگ اسمبلی کی تذلیل کا باعث بنے سپیکر صاحب ان کی رکنیت منسوخ کر کے قومی ہیرو بنیں اور غیر جانبداری کی اعلی ترین تاریخ رقم کریں بصورت دیگر اللہ ہی حافظ ہے کیونکہ یہ ایوان مسلم لیگ (ن) کا ایوان نہیں ،یہ اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کی ملکیت نہیں ،اور نہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی ،اے این پی ،یا دیگر پا رٹیوں کی وراثت ہے یہ ایوان پاکستان کا اعلی ترین ایوان ہے جو بھی اس کی تضحیک یا تذلیل کا باعث بنے وہ خواہ کسی بھی پارٹی کا رکن ذیشان ہو اسے اس مقدس ایوان میں رہنے کا کوئی حق نہیں دیکھتے ہیں کہ جناب سپیکر سردار ایاز صادق صاحب اپنی ذمہ داری بحثیت پاکستانی نبھاتے ہیں یا بحثیت مسلم لیگی ۔ عہدے تو سب کے پاس بڑے بڑے ہیں وزارتیں بھی ہیں ،مشیر بھی ہیں ، سپیکر بھی ہیں ،ممبران نیشنل اسمبلی بھی ہیں سوال یہ ہے کہ اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد بھی ہیں کیا اس اعلی ایوان کے تقدس کو مجروح کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن لینے میں خودمختار بھی ہیں کیا یا صرف اس کی زد میں صرف پی ٹی آئی والے ہی آئیں گے اگر ایسا ہوا تو ساری قوم آپ لوگوں کے بارے میں یہی کہے گی کہ سر پہ ہے تاج آزادی بیڑیاں ہیں پائوں میں۔

Dr M H Babar
Dr M H Babar

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mobile ;03344954919
Mail ;mhbabar4@gmail.com

Share this:
Tags:
Freedom nation national assembly pakistan Panama leaks آزادی پاکستان تاج قوم قومی اسمبلی
Khalistan Movement
Previous Post بھارت کے 2025 تک 25 ٹکڑے ہو جائیں گے
Next Post راکیش روشن دل برداشتہ، انڈسٹری چھوڑنے کی دھمکی دیدی
Rakesh Roshan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close