Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 26/3/2016

March 26, 2016 0 1 min read
Haji Anwar Zafar
Haji Anwar Zafar
Haji Anwar Zafar

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ظالم اور والدین کا نافرمان جہنمی ہے حاجی انور ظفر اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لئے لوگوں کے بھلائی کے کام کررہے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جزاء خیر عطافرمائے مولانا زین العابدین ،لوگوں کی خدمت سے خوشی ہوتی ہے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لئے 10افراد کو عمرہ کرانے اور ٹیسٹ لیبارٹری بنانے کا اعلان کرتا ہوں حاجی محمد انور ظفر۔حاجی انور ظفر فلاحی کاموں میں حصہ لے رہے ہیں التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے دستکاری بیوٹیشن کمپیوٹرسکولز فری ایمبولنس سروس اور طالبات کے لئے فری بس سروس بہت بڑا کام ہے صاحبزادہ فیض الحسن ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز التقوٰی ویلفئیر سوسائٹی کے سرپرست حاجی محمد انور ظفر ،محمد اکرم ظفر کے والدین کی 26برسی کی تقریب تقویٰ مسجد چک نمبر 94میں ادا کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے کوٹ ادو سے آئے ہوئے مولانہ زین العابدین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کے بعد والدین کا درجہ ہے ۔والدین کی نافرمانی بہت بڑا گناہ ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں حُسن سلوک کا حکم دیا ہے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ماں باپ کی خدمت کرتے ہیں ظالم اور والدین کا نافرمان اور دل دکھانے والوں کو دنیا اور آخرت میں ضرور سزا ملے گی ، نماز ہمارے لیئے واضع پیغام ہے جس کی نماز نہیں اس کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں اور وہ حضورپاکۖ کا اُمتی کہلوانے کا حق دار نہیں ۔شہید کربلا حضرت امام حسین نے تیروں اور تلواروں کے سائے میں نماز ادا کی ۔عزت اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکنے میں ہے حضرت اویس قرنی عمرہ ادا کرنے کی بجائے اپنی والدہ کی خدمت کی جس پر اس وقت کے امیر المومنین حضرت عمر نے حضرت علی کے ہمراہ جنگل میں پہنچ کر جہاں حضرت اویس کرنی بکریاں چرا رہے تھے سے خصوصادعا کرائی سخی اللہ تعالیٰ کے قریب ہیںحاجی انور ظفر لوگوں کی بھلائی کے لئے کام کررہے ہیں اللہ تعالیٰ انکے والدین کے درجات بلند فرمائے ۔MNAصاحبزادہ فیض الحسن نے کہا کہ لوگوں کی خدمت اجر عظیم ہے حاجی محمد انور ظفر اور ملک محمد اسماعیل کھوکھر التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے جس شفافیت محنت اور لگن سے کام کررہے ہیں قابل تحسین ہے التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے دستکاری بیوٹیشن کمپیوٹرسکولز فری ایمبولنس سروس اور طالبات کے لئے فری بس سروس بہت بڑا کام ہے حاجی محمد انور ظفر نے کہا کہ مجھے اپنے وطن خصوصا اپنے گاؤں کے لوگوں سے گہری محبت ہے یہاں پر میرے والدین دفن ہیں ان کی خدمت کرکے مجھے بہت خوشی ہوتی ہے انشااللہ ہمارے سابقہ منصوبے جاری رہیں گے میں اس سال 10افراد کو عمرہ پر بھجوانے اور مریضوں کے لئے ایک بڑی ٹیسٹ لیبارٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں اور اُس کے بعد بلڈ بنک بھی بنایا جائے گا اس موقع پر صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ خطاب کیا جبکہ تقریب میں SSPملک نذرعباس سابق MPAچوہدری الطاف حسین ملک عبداشکور ،میاں محمد شفیق لاہور ،جمیل انصاری گجرات،چوہدری محمد سلیم گجر اسلام آباد سردار ذوالفقار علی خان صدر بار کروڑ ،سردار اقبال خان شہانی ایڈوکیٹ ملک اعجاز اولکھ ،ملک اعجاز جگ، ،محبوب انور ،حاجی باؤ رفیق ،مولانا محمد رضوان ،شیخ صفدر سیہڑ ،شیخ نذیر ،چوہدری حنیف سمیت سینکٹروں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار) بھکر کی عدالت نے ایم پی اے نیازی عبدالمجید خان نیازی کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے ،ڈی ایس پی بھکر ظفر بزدار بھاری نفری کے ہمراہ ایم پی اے کی رہائش گاہ پر کروڑ پہنچ گئے ،دستیاب نہ ہونے پر واپس لوٹ گئے ،تفصیل کے مطابق 2012میں تحریک انصاف کے موجودہ ایم پی اے عبدالمجید نیازی کے بھتیجے بہزاد اجمل خان مرحوم کے اغواہ کا زیر دفعہ ATA 365مقدمہ نمبر 62/12تھانہ سٹی بھکر میں عبدالمجید نیازی کی مدعیت میں درج ہوا ۔بعد ازاں بہزاد اجمل واپس آگئے لیکن مقدمہ آج تک زیر سماعت ہے اور مدعی پیش نہ ہو رہا ہے جس پر بھکر کی عدالت نے ایم پی اے عبدالمجید نیازی کے ورنٹ گرفتار جاری کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔DSPبھکر کے مطابق عدالت نے MPAحاجی عبدالمجید نیازی کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیا ہے جس پر مجبورا آئے ہیں لیکن MPAحاجی عبدالمجید نیازی ایک بار پھر نہ ملک سکے پولیس MPAکے ڈیرے پر بیٹھ کر انتظار کے بعد واپس چلی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واصف حسین عرف مودا شاہ ولد حسین شاہ قریشی وارڈ نمبر 12محلہ قریشاں والا جس کا دماغی توازن درست نہ ہے گزشتہ رات لاہور سے لیہ پہنچا لیکن کروڑ نہ پہنچ سکا اگر کسی صاحب کو ملے تو اطلاع دیں

فون نمبر 03067849610 03005815607

Haji Anwar Zafar
Haji Anwar Zafar

Welfare Society
Welfare Society
Share this:
Tags:
order parents punishment service Welfare work ایصال ثواب بھلائی حکم خدمت سزا ظالم فلاحی کام والدین
Dera Ghazi Khan
Previous Post منشیات کے مقدمہ میں تین خواتین سمیت چار ملزمان کو 25 ،25 سال قید کی سزا
Next Post وزیراعظم میاں نواز شریف کا حج معاملات میں ذاتی دلچسپی لینا باعث اطمینان ہے، شاہد علی خان
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close