Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ظالمو ! ”سونامی” پھر آ رہی ہے

April 16, 2014 0 1 min read
Professor Riffat Mazhar
Columnists
Columnists

ہم سب کالم نگاروں کے”سانجھے” محتسب جناب شاہد خورشید بڑی خاصے کی چیز ہیں ۔وہ اتنے ”ویہلے” ہیں کہ ہر روز کالم نگاروں کو اُن کی غلطیوں کی نشاندہی سے مزیّن ”ای میلز” بھیجتے ہیں اور مفادِ عامہ کے لیے یہی ”ای میلز” اڑھائی تین ہزار دیگر لوگوں کو بھی بھیجتے رہتے ہیں ۔ بڑے بڑے نامی گرامی کالم نگاروں کے کالموں میں درج کیے گئے اشعار کی غلطیاں نکالنا اُن کا محبوب مشغلہ ہے اور اب تو ما شاء اللہ وہ ”ہجوں” تک کی غلطیاں بھی نکال باہر کرتے ہیں۔حیرت ہوتی ہے کہ ہمیں تو اپنا لکھا پڑھنے کی فرصت بھی نہیں ہوتی لیکن ”یہ صاحب ” روزانہ سینکڑوں کالم کیسے پڑھ ڈالتے ہیں ۔ویسے ہمیں بھی جب کوئی کام نہیں ہوتا اور ایس ایم ایس کے ذریعے کوئی لطیفہ بھی ہمارے موبائل کی زینت نہیں بنتا تو ہم بھی اُن کی ”ای میلز” سے لطف اندوز ہولیتے ہیں ۔

اپنے انداز ِ تخاطب میں وہ نقاد کم اور ”ماشٹر” جی زیادہ لگتے ہیں ۔کہا جا سکتا ہے کہ وہ بھی کالم نگاروں کے لیے تحریکِ انصاف کی اُس”سونامی” کی مانند ہیںجس نے اوّل ، اوّل تو بڑے بڑوں کے چھَکّے چھُڑا دیئے لیکن جب لوگوں کو احساس ہوا کہ یہ تو خالی خولی”بڑھکیں” ہی ہیں تو پھر” میڈم سونامی” ایسے غائب ہوئی جیسے گدھے کے سَر سے سینگ۔ویسے تو فی الحال خورشید شاہد کی”دست درازیوں” سے کوئی بھی محفوظ نہیں لیکن اب کالم نگار بھی اُن کے ”طریقۂ واردات” کو کچھ کچھ سمجھنے لگے ہیں اِس لیے مُسکرا کر ٹال جاتے ہیں ۔ ایک اور بات کہ وہ ہمیشہ اُردو کالم نگاروں کی غلطیوں کی نشاندہی انگریزی میں کرتے ہیں۔اللہ اللہ اُردو سے اتنی نفرت؟۔ شاہد خورشید صاحب سے جان کی امان پاؤں تو ”ڈرتے ڈرتے” عرض کروںکہ تحریکِ انصاف کے ناقدین آجکل یہ گُنگناتے پھرتے ہیں کہ
بہت شور سُنتے تھے پہلو میں دِل کا
جو چیرا تو اِک قطرۂ خوں نہ نکلا

واقعی آجکل سونامی کی شوریدہ سری مفقودہے اور وہ شور جو الیکشن سے پہلے تھا اُس کا تو ڈھونڈے سے بھی نشاں نہیں ملتا ۔پہلے تو ہم انتظار میں رہتے تھے کہ دیکھیں اب سونامی کب اور کہاں کا رُخ کرے گی۔ ہم سے بھی کہیں زیادہ الیکٹرانک میڈیا سونامی کے اشتیاق میں مَرا جاتا تھا کیونکہ اُن دنوں تو الیکٹرانک میڈیا کی ”چاندی” ہو گئی تھی لیکن جونہی ”مَر جانے” 2013ء کے الیکشن ہوئے ہماری سونامی بھی ”ٹھُس” ہو گئی ۔حالانکہ ہمیں اُمیدِ واثق تھی کہ الیکشن کے ”دھاندلے” ضرور رنگ لائیں گے اور چِڑیا والے صاحب کے 35 پنکچر وں پر حشر بپا ہو گا ۔لیکن ہوا یوں کہ اپنے بڑے میاں صاحب محترم خاں صاحب کی عیادت کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال جا پہنچے اور دورانِ عیادت پتہ نہیں کیا کیا عہد و پیماں ہوئے کہ سارا معاملہ ہی ”ٹھَپ” ہو کے رہ گیا۔ ہلکی پھُلکی موسیقی تو پھر بھی جاری رہی لیکن عوامی ”دھوم دھَڑکے” کا کوئی مظاہرہ دیکھنے کا شوق پورا نہ ہو سکا۔اب شاید ہمارے بھولے بھالے خاں صاحب کو کچھ کچھ ادراک ہو گیا ہے

Syed Khursheed Shah
Syed Khursheed Shah

اسی لیے ہلچل مچانے اور محوِ خواب سونامی کو جگانے کے لیے تحریکِ انصاف نے ماہِ مئی میں ریلیاں نکالنے کا پروگرام ترتیب دیا ہے ۔ دروغ بَر گردنِ راوی ”اندر کھاتے” میرے عظیم قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے بھی معاملات ”طے ” پا چکے ہیں لیکن قائدِ حزبِ اختلاف سیّد خورشید شاہ صاحب تا حال ”فرینڈلی اپوزیشن” کے چکر میں ہیں اِس لیے پیپلز پارٹی کا فی الحال باہر نکلنے کا کوئی موڈ نہیں لیکن اِس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ”ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں” کے مصداق اکیلے کپتان صاحب ہی سب کی ”کِلیاں” اُڑانے کے لیے کافی ہیں ۔ہم بھی بڑے زور و شور سے تیاریوں میں مصروف ہیں کیونکہ جہاں ہمارے دو ، دو عظیم لیڈر موجود ہوں ، وہاں ہماری شمولیت تو اظہر من الشمس ہے ،یہ الگ بات ہے کہ ہماری شمولیت جسمانی نہیں ، روحانی ہو گی ۔

ہمارے ”کپتان ”صاحب نے مشترکہ جد و جہد کے لیے لال حویلی والے شیخ رشید احمد کو بھی شرفِ ملاقات بخش دیا ۔شنید ہے کہ ڈالروں کے ریٹس کی کمی کے بارے میں شیخ صاحب کی بڑھکوں اور پھر راہِ فرار اختیار کرنے پر کپتان صاحب نے شیخ صاحب سے کہا کہ ”پہلے تولو ، پھر بولو” تو شیخ صاحب نے بھی تُرکی بہ تُرکی جواب دیا کہ تولنے کے لیے ”ترازو” تو خاں صاحب کے پاس بھی نہیںالبتہ ”ترازو” والی جماعت کے ساتھ الحاق ضرور ہے۔خاں صاحب محض اِس لیے چُپ ہو رہے کہ وہ پہلے ہی تحریکِ انصاف کے اندر پیدا ہونے والے فارورڈ بلاک کے ہاتھوں ”وَخت” میں پڑے ہوئے ہیں اور وہ سونامی جس نے رقیبانِ روسیاہ کو تہس نہس کرنا تھا ، اُس نے اب تحریکِ انصاف کو ہی تہس نہس کرنے کی ٹھان لی ہے۔

اُدھر ہمارے میاں نواز شریف صاحب ہیں کہ اپنی پرانی عادتیں چھوڑنے کو تیار ہی نہیں ۔پیپلز پارٹی کے دَورِ حکومت میں جب کبھی معاملات خراب ہونے لگتے تو میاں صاحب ایک لحظے کی دیر کیے بغیر ایوانِ صدر میں جنابِ آصف زرداری کے پاس جا پہنچتے اور بھڑکتے معاملات کو ”ٹھنڈے ٹھار” کر آتے ۔اب وہ یہی ”ہتھ” ہمارے کپتان صاحب کے ساتھ بھی کر رہے ہیں۔ جب کبھی خاں صاحب کا ”چھَکا” مارنے کا موڈ بنتا ہے تو میاں صاحب کی میٹھی میٹھی باتیں آڑے آ جاتی ہیں ۔ ایک بار تو میاں صاحب اچانک خاں صاحب کے گھر ہی پہنچ گئے ۔وہاں پہنچ کراُنہیں یوں محسوس ہوا جیسے وہ ”جاتی عمرا” پہنچ گئے ہوں ۔در اصل بڑے میاں صاحب کے استقبال کے لیے موجود اکثر چہرے مسلم لیگ نواز ہی کے ”مفرور” تھے اِسی لیے میاں صاحب کو یوں محسوس ہوا جیسے وہ اپنے ہی دفتر پہنچ گئے ہوں۔ویسے اپنے بڑے میاں صاحب ہیں بڑے مقبول۔ اُن کی یہ مقبولیت اپنی پارٹی سے کہیں زیادہ اپوزیشن میں پائی جاتی ہے ۔

پارلیمنٹ کا اجلاس ہو یا سینٹ کا ، میاں صاحب کے دیدار کو ترستی نگاہیں آہ و بکا کرتی اور ”نِیربہاتی” رہتی ہیں ۔اب اِس ”گروہِ عاشقان” نے ”تنگ آمد ، بجنگ آمد” کے مصداق سینٹ کے قواعد میں ترمیم کرکے ایک ایسی قرار داد منظورکر لی ہے جو اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد لیکن ”رسمِ عاشقی” کے سرا سَر خلاف ہے کیونکہ محبوب کی بات مانی جاتی ہے ، منوائی نہیں جاتی۔قرارداد ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے پیش کی جسے کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا ۔قرار داد کا متن یہ تھا کہ وزیرِ اعظم ہفتے میں ایک بار سینٹ اجلاس میں لازماََ آئیں گے ۔اِس قرارداد پر نواز لیگ کے سینیٹر ظفر علی شاہ بہت چیں بچیں ہوئے جس پر طاہر مشہدی نے کہا کہ اُنہیں بائیس دن ہو گئے انتظار کرتے اور اب تو حالت یہ ہو گئی کہ ”ہر اِک آہٹ پہ یہ سمجھا کہ شاید اب وہ آئے ہیں” لیکن میاں صاحب نہیں آئے ۔ظفر علی صاحب نے تَپ کر کہا کہ الطاف حسین بائیس سال سے ملک نہیں آئے لیکن ہم نے تو کوئی ہنگامہ نہیں کیا ۔شاہ صاحب کے اِس ”قلندرانہ نعرے” پر سینٹ میں وہ شورِ قیامت اُٹھا کہ اللہ کی پناہ لیکن شکر ہے کہ نوبت ہاتھا پائی تک نہیں پہنچی ۔ویسے ہمیں یقین ہے کہ وزیرِ اعظم صاحب اب بھی سینٹ میں نہیں آئیں گے کیونکہ محبوب کبھی محب کی مرضی کے تابع نہیں ہوا کرتا۔

Professor Riffat Mazhar
Professor Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
absent mobile tsunami سونامی غائب موبائل
Abdullah, Aujalan
Previous Post جیل میں قید ترکی کے کرد رہنما عبداللہ اوجالان نوبل انعام کیلیے نامزد
Next Post جنوبی کوریا: بحری جہاز ڈوب گیا ، 2 افراد ہلاک ، 368 کو بچا لیا گیا
Ships

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close