ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا نے 23 سالہ نوجوان طالبعلم کو ریاستی کونسل کا رکن نامزد کر دیا۔
کیوبا کے قانون ساز ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سٹوڈنٹ یونین کے صدرجینیفر بیلو کو نیشنل اسمبلی پیپلز آف پاور میں 6 کے مقابلے میں 552 ووٹ ملے ہیں۔

Start typing to search...