سکوتِ شام سے فریاد کرتے
بہت بوجھل ہیں تجھ کو یاد کرتے
بڑی مدت سے تنہا ہوگئے ہیں
تیری محفل کو ہم آباد کرتے
اگر ہم بھی زمانہ ساز ہوتے
تجھے بھی ساتھ ہی برباد کرتے
تحریر : ساحل منیر

سکوتِ شام سے فریاد کرتے
بہت بوجھل ہیں تجھ کو یاد کرتے
بڑی مدت سے تنہا ہوگئے ہیں
تیری محفل کو ہم آباد کرتے
اگر ہم بھی زمانہ ساز ہوتے
تجھے بھی ساتھ ہی برباد کرتے
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
