
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک امریکا نے ملک میں اکیس کروڑ تینتالیس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔
چین سولہ کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے ،،، Luxembourg آٹھ کروڑ، اٹہتر لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے جبکہ سوئٹزرلینڈ چھ کروڑ، پچہتر لاکھ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔
اِس دوران جنوبی کوریا نے دو کروڑ اٹہتر لاکھ ڈالر جبکہ سعودی عرب نے ایک کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر کا انخلاء کیا۔
