Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موجودہ حکومت، میٹھا جھوٹ اور حلقہ 150 کے مہر واجد

August 29, 2013August 29, 2013 1 1 min read
Mohammad Ali Rana
Sitting
Sitting

سنا ہے کہ دو کشتیوں کا مسافر کبھی پار نہیں لگتا۔ پھر یہ دو نشستوں کے گدی نشیں کِس طرح کم از کم ایک نشست سے آر پار ہو جاتے ہیں ۔پس ثابت ہوا کہ کشتی کے مسافرروں کو سیاست نہیں آتی ۔ویسے میری مخصوص قسم کی قلیل ترین سمجھ میں آج تک یہ بات نہیں سماپائی کہ ایک ہی شخص کو ایک ہی حلقے سے دو دو نشستوں پر انویسمنٹ کرنے کا لائسنس کیسے تھما دیا جاتا ہے؟ کیا پاکستان اتنا ہی امیر و کبیر ملک ہے کہ ایک ہی الیکشن کو دو دو بار کروائے ؟ کبھی کِسی نے تخمینہ لگایا ہے کہ دوبارہ کروائے جانے والے ضمنی الیکشن میں امیدواروں کے ساتھ ساتھ حکومت کا بھی کروڑوں رو پیہ خرچ ہو تا ہے۔

کیا یہ کروڑوں، اربوں روپوں کو محفوظ کر کے پاکستان کے موجودہ تین بڑے مسائل انرجی کا بحران، پینے کے صاف پانی کی قلت اور ناخواندگی کی پیچیدگیوں کو کِسی حد تک کم نہیں کیا جا سکتا؟…ایک ہی شخص دو یا اِس سے زائد نشستوں سے الیکشن نما جنگ لڑتا ہے اور فتح سے ہمکنار بھی ہو جاتا ہے مگر…رکھنی تو اُسے ایک ہی کُرسی پڑتی ہے بقیہ کے کروڑوں کے اخراجات جو اُس نے اور اُس کے حواریوں نے الیکشن کمپین پر صرف کیے وہ بھلا کِس کھاتے میں گئے؟ اِس قسم کے مال ودولت کی کوئی اِنکوائری کیوں نہیں ہوتی؟

جبکہ یہ بات تو درست ہے کہ اِن سب نشستوں سے الیکشن جیتنے والا صرف ایک نشست رکھنے کے با وجود بھی چند ہی ماہ میں تمام نشستوں پر ہونے والے اخراجات اِسی ملک سے سود سمیت وصول کر لیتا ہے اور چودراہٹ بونس کے طور پر جھولی میں آ گرتی ہے۔ پاکستان میں اتنا فضول کا پیسہ گردش کر رہا ہے کہ کروڑوں کے اشتہارات، فلیکسیں اور بینر سڑکوں پر رُلتے پھررہے ہیں ،تو ہم کشکول لے کر سات سمندر دور کیوں جاتے ہیں؟ اپنے اُمراء و رائوسا کی منت سماجت کیوں نہیں کر لیتے جنہیں دو دو یا اِس سے زائد ٹکٹیں تھما دی جاتی ہیں۔

جِس ملک میں بم پروف محل تعمیر ہو رہے ہوں، سیسہ پلائی دیواریں تعمیر کی جارہی ہوں وہاں کیلئے بھیک مانگنا کیسا ہے؟یہ جو آئے دِن ہم کشکول لے کر مختلف دُوروں پر گامزن نظر آتے ہیں… ڈر ہے کہ کہی کو ئی صاحبِ استطاعت ملک پاکستان کو (حکومتِ پاکستان ) کی بجائے (ِ NGO پاکستان) کے القاب سے نہ نواز دے۔ مجھے عزیزِ برادرم دوست پپو فراڈی کی جانب سے ہوم ورق مِلا ہے کہ NGO اور پاکستانی حکومت میں فرق تلاش کریں…نیز دونوں کے کشکولوں کا ذکر نہیں آنا چاہیے۔

By-Election
By-Election

جزبات میں بہہ کر میں اپنے مقصد کی پٹری سے اُتر گیا تھا دراصل…سبزازار لاہور حلقہ 150 میں 22 اگست 2013 کو ہونے والے ضمنی الیکشن جِس میں 11مئی 2013کے عام انتخابات میں شکست کو ہنسی خوشی گلے لگانے والے PTI کے مہر واجدعظیم اور PML(N)کے میاں مرغوب احمد جو(موجودہ MNA مہر اشتیاق احمد کی جیت کر چھوڑی ہوئی سیٹ سے قسمت آما تھے) اکھاڑے میں مدِ مقابل ہوئے۔ حلقے کے 137 پولنگ اسٹیشنوں پر کاسٹ ہونے والے ووٹوں کا پلٹرا PTI کے مہر واجد عظیم کی جانب سجدہ ریز تھا۔ ہر پو لنگ اسٹیشن صاف اور شفاف گنتی کے بعد مہر واجدعظیم کو جیتنے کی مبارک باد دینے پر مجبور تھا اور باقاعدہ ڈھائی تین ہزار کی لیڈ بھی جا رہی تھی۔

رات گیارہ بجے کے دوران حلقہ 150 میں PTI کی جانب سے جشن کا سا سماں باند ھ دیا گیا تھا…یہاں تک کہ مہر واجدعظیم کے حامیوں نے مٹھائی کی دوکانوں کا رُخ کرنا شروع کردیا ،منہ میٹھے کرائے جانے لگے منچلے گرم جوشی سے مبارکباد کے جملوں کے ہمراہ بغل گیر ہوتے دکھائی دے رہے تھے،شُکرانے کے نوافِل ادا کیے جا چکے تھے۔ فیصلہ ہو چکا تھا 126 پولنگ اسٹیشنوں کا رزلٹ مہر واجدعظیم کے حق میں تھا آخری مراحل بھی سبز پرچی ہلا رہے تھے۔ گنتی کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اِس کام میں ماہر بھی گردانے جاتے ہیں ظاہر سی بات ہے غلطی کی کوئی گنجائش تھی ہی نہیں اگر ایسا ہوتا کہ گنتی کرنے والے ہی غلطیاں کرنے بیٹھ جائیں تو پاکستان کی عوام کو 19 کروڑ سے 19 لاکھ تک لایا جا سکتا ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے اعدادو شمار کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔

کوئی بھی ذمہ دار شخص ایسے حساس مقام اور قانون کی موجودگی میں غیر ذمہ داری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر ہی نہیں سکتا۔ تحریکِ انصاف کی جانب سے جشن منایا جا رہا تھا گلاب کے نرم و نازک سُرخ اور تازہ ترین پھولوں کے مہکتے ہوئے ہار مہر واجد عظیم کے گلے کی زینت بن کر فخر محسوس کر نے لگے، ڈھول کی تھاپ اور رقصِ بھنگڑا نے سب ہی غم بھُلا ڈالے تھے…مگر…آخر کیا ضرورت تھیں اتنا ہلہ گلہ کرنے کی ؟… میں تو کہتا ہوں کہ کِسی من جلے کی نظر ہی کھا گئی کی جیت کو …جشن کے عین عروج کے ٹھیک 15منٹ بعد ٹی وی پر اعلانِ عام کر دیا گیا کہ…”حلقہ 150 میں مسلم لیگ (ن) کے میاں مرغوب احمد 376 ووٹوں کی واضع برتری سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت گئے ہیں۔

Sweets
Sweets

سارا سماں پتھر کا ہو چکا تھا… قہقہے حلق میں پھنس کر رہہ گئے …خوشیاں بے جان ہو گئی تھیں، یوں محسوس ہونے لگا جیسے ابھی ابھی کوئی گبر سنگ پوری بستی کو اُجاڑ کر سب کے منہ پر ایلفی کا چھڑکائو کر گیا ہے…مٹھائیاں کریلے محسوس ہونے لگے تھے کہ عین اِسی موقع پر ایک انتہائی معزز شخص نے اپنے لختِ جگر کو کال کی بیٹا !واجد صاحب کیلے پھولوں کا ہار تو لے آئو مگر اب…مٹھائی نہ لانا…رہنے دو … حکومتی اعلان نے منہ کا ذائقہ اِس قدر پھیکا کر دیا ہے کہ دنیا جہان کے رس گلے بھی اب مٹھاس پیدا نہیں کر پائیں گے۔ بیٹے نے بے کلی سے پوچھا ابو جی! آخر بات کیا ہوئی ہے کچھ بتائیں تو سہی ”والدِ محترم نے ایک سرد آہ بھری اور آنکھیں بند کرتے ہوئے کہا…بیٹا ہم اندھوں کے شہر میں آئینہ ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوئے تھے…ہم بھول گئے تھے کہ ہماری حکومت تو ہے نہیں…تو ہم جیت کیسے سکتے ہیں

میاں صاحبان آپ سے باادب مودبانہ گزارش ہے کہ اگر ایک جیتی ہوئی سیٹ کو جیت دے ہی دی جاتی تو عزت مآب حکومتِ پاکستان کے عالیشان مرتبت میں کونسی کوئی کمی واقع ہوجانے والی تھی۔ مہر واجد عظیم سمیت تحریکِ انصاف کے ہزاروں کارکنان نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست مسترد ہونے پر لاہور میں جب پُرامن دھرنے کا اہتمام کیا تو دیکھنے، سوچنے اور سمجھنے والے قانون نے مہر واجد عظیم سمیت PTI کے سینکڑوں مرد و خواتین کونہ صرف جبراً گرفتار کر لیا بلکہ تشدد بھی کیا۔ جلد ہی میاں شہباز شریف کی جانب سے تحریکِ انصاف کے کارکنان کی رہائی کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔

یہی اعلان قبل از گرفتاری کِسی بھی عزتِ نفس کو مجروح کیے بنا پہلے بھی تو کیا جا سکتا تھا کہ یہ جمہوری حکومت ہے اور اظہارِ خیال اور پُر امن دھرنوں کا حق ہر شہری کو حاصل ہے اور یہ بات قانون کے علم میں بھی ہونی چاہیے۔ پہلے تو ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے صاف انکار کر دیا…جبکہ الیکشن کمیشن کے علم میں تھاکہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے قوائد و ضوابط موجود ہیں۔با وثوق ذرائع کے مطابق ملک کے نامور سینئر ترین جج تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں پانچ رُکنی الیکشن کمیشن نے گزشتہ 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی پی 150 کے ریٹرننگ افسر کے دوبارہ گنتی نہ کر وانے کے فیصلے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔

ابھی ابھی ایک پیغام رساں سفید کبوتر پائوں میں دبا کر ایک رُکا یہاں پھینک گیا ہے جِس پر لکھا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد شفاف اعلان کردیا جائے گا”مجھے ڈر نہیں یقین ہے کہ جب تک تو مہر واجد عظیم کے سینکڑوں ووٹ موت کا ذائقہ چکھتے ہوئے اِس جہانِ فانی سے رخصت ہو چکے ہوں گے، یوں تحریکِ انصاف کے مزید ووٹوں کی نسل کشی کا بھی اندیشہ ہے …جبکہ دوسری جانب ووٹوں کی قلیل تعداد میں معجزانہ افزائشِ نسل کا امکان ہے عین ممکن ہے کہ سب ووٹ انڈے بچے دے ڈالیں۔ مگر رحم کی اُمید اپنی جگہ برقرار ہے۔

17مئی 2013 کو عزیزبرادرم رضا علی عابدی صاحب کا شائع ہونے والا کالم ”بلے والا کمرہ کونسا ہے؟”میں رضا علی عابدی صاحب کی تحریر کردہ ایک بات ضمنی الیکشن کے دوران بھی ذہن میں گردش کرتی رہی سوچا آپکے گوش گزار بھی کرتا چلوں…”یہ سادہ لوگ بلے والا کمرہ ڈھونڈتے رہ گئے اور انہیں تاکنے والے جہاں دیدہ لوگوں نے انہیں اُچک لیا۔ اِن کی پر چی کہاں گئی اور اِس پر چی پر نشان کہاں لگا،کِس نے لگایا، چار تہوں میں کِس نے لپیٹا ،بکسے میں کِس نے ڈالا، یہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے اور اُن کے ہاتھوں مات کھا گئے جنہوں نے اِدھر کا مال اُدھر کرنے میں عمریں لگا دیں تھیں”

Mohammad Ali Rana
Mohammad Ali Rana

تحریر: محمد علی رانا
0300-3535195

Share this:
Tags:
Lies seal sweets The Government جھوٹ حکومت موجودہ میٹھا
Parvez Mehdi
Previous Post فوک گلوکار پرویز مہدی کی آٹھویں برسی
Next Post جھنگ کا لفظی مطلب ہے (درختوں کا جھنڈ)
Mohammad Shafqat Ullah Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close