Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

” افسانہ ” پردہ “

October 27, 2015 0 1 min read
Veil
Veil
Veil

تحریر: احمد نثار، پونہ، مہاراشٹر، بھارت۔
خلوت ملی، شور شرابے سے فرصت ملی، بہت سوچ و فکر سے گذر کر سویا تو خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ
ایک عجیب دنیا ہے !
کوئی نظر نہیں آرہا تھا!
مگر ایک دھیمی سسکی کی آواز بہت دور سے آرہی تھی،
قریب جاکر دیکھا تو ایک عورت آہستہ رورہی ہے۔
پوچھا کہ تو کون ہے ؟کیوں رو رہی ہے؟ تیری داستان کیا ہے؟
تو اُس نے سرد لہجہ میں جواب دیا کہ تمہارا اس سے کیا لینا دینا؟ میری داستان سن کر کیا کرو گے؟

میں سنبھلتے ہوئے پھر سے پوچھا کہ فسردہ حالت میں اگر کسی کو دیکھیں تو ہمارا فرض بنتا ہے کہ کیفیت دریافت کریں، اس لیے پوچھ رہا ہوں اگر تمہیں بار لگتا ہے تو مت بتائو۔
تو اُس نے ایک لمبی سانس لے کر کہنے لگی کہ
‘ میرے اس حال کی وجوہات میں سے تم بھی ایک ہو،
اور سنو کہ میں پردہ ہوں،
مجھے مختلف لوگوں نے مختلف نام دیا ہے ، جیسے حجاب، چلمن ، پردہ، دُپٹّہ، دامنی، چادہ ، جلباب وغیرہ۔

حیا قبا ہے میری، پاکیزگی روح، شرم زیور ہیں میرے، اورلاج و غیرت زر ہیں ، دنیا مجھے دیکھ کر عزت سے نظر نیچی کر لیتی ہے، یہی میری فوقیت و توقیر ہے۔ اسی غیرت سے میرا سر بلند ہے۔
وہ بڑے ہی دلچسپی سے اپنا حال بیان کرنے لگی، تو میرا اضطراب بڑھنے لگا اور غور سے سُن نے لگا۔وہ اپنی داستان سناتی جارہی تھی ۔
‘آدم وحوا نے مجھے اپنایا، حاجرہ ، سارہ سے لے کر مریم و امینہ، خدیجہ و فاطمہ تلک، انسویہ سیتا تلک نے میر ی توقیر کی۔
میں ازل سے اللہ کی ایک عظیم نعمت ساتھ لے کر چلتی ہوں، جس نے اسے پہچانا وہ مجھے اپنایا، وہ ایک ایسی نعمت ہے جو نظر آتی مگر زینتِ انسانیت، قدرِ آدمیت ، چاہتِ یزداں، نغمئہ فطرت ، پوشیدہ رحمت بن کے ہمیشہ میرے ساتھ اور میری عزت کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Allah
Allah

اللہ کی ذات بھی پردے میں رسولۖ کی عظمت بھی، رام کی تدریس بھی اور کرشن کی تعلیم بھی۔ خدا پردے میں نہ ہوتا تو دنیا ہی نہ قیام پاتی اور نہ ہی عملِ تسلسل سے وابستہ ہوتی،
اور قیامت آجاتی۔
معراج میں محبوب سے بے پردہ ہونے پر بھی پردہ ہے،
موسیٰ کلیم اللہ طور پر پردے میں ہی ملے ورنہ طور کی جگہ ساری کائنات جل جاتی۔
خیر یہ سمجھ سے ذرااونچی باتیں ہیں چھوڑو جانے دو۔
جو میری عزت کرتے ہیں میں اُن کی عزت کرتی ہوں۔

گر تم مجھے اپنانا نہیں چاہتے، تو کوئی بات نہیں، مت اپنائو۔ کم از کم میری ذات کو پردے میں رکھو!
کیوں میری ذات کو بے پردہ کرکے بازاروں میں لاتے ہو!
میرے نام سے بازار کیوں گرم کرتے ہو؟ میری آڑ میں برائی کیوں کرتے ہو؟
میری آڑ میں برائی کرنے والو سنو!
تمہارے حشر کا اگر تمہیں پتہ چل جائے تو تم پا رہ پارہ ہوجائو گے!
مجھے میرے حال پر چھوڑدو، میرے محب میرے لیے کافی ہیں۔
مجھے نہ اپنانے والوں کے حالات تو دنیا میں روشن ہیں ہی۔ خدا چاہتا ہے اور اپنے کلام میں کہتا ہے کہ میرے بندوں کی نسلوں کو پاک دیکھنا چاہتا ہوں۔ مگر بے پردگی اتنی بڑھی کہ دنیا والوں کے نسلی سلسلے خطرہ میں پڑ گئے، ان کا وجود خطرے میں پڑ گیا۔ لوگ ایسے کام کرنے لگ گئے کہ لوط کی قوم بھی شرم سے چورہوجائے۔
ترقی کے نام پر میرے چیتھڑے تو اُڑا گئے! اور خود کیا رہ گئے؟
نہ عصمت رہی نہ آبرو۔

جنس کی پہچان بھی گئی،
ہم جنسی رشتے بڑھتے چلے جارہے ہیں،
شیطان تمہارے نام کانپ رہا ہے!
تم پر لعنت بھیجنے بھی جی نہیں کرتا ،
کیوں کہ لعنتیوں کا بھی کچھ معیار ہوتا ہے،
تم تو اس سے بھی گئے گزرے ہو۔”
یہ پردے کی آہ و زاری ملامتیں لعنتیں سُن کر ذرا گھبراسا گیا اور کہا کہ
”بی پردہ، ذرا خود کو تھامو، تمہاری آہ و بکا ، شکوہ گلہ بجا ہے، مگر عصمت و آبرو پر مرمٹنے والی قومیں آج بھی زندہ موجود ہیں، تمہاری عزت آج بھی برقرار ہے، کیوں فکر کرتی ہو!
بی پردہ پھر ایک بار چیخ بھرے لہجہ میں کہنے لگی،” عزت؟ میری عزت تو چند غیرت مند غریبوں میں با قی رہ گئی ہے، یہ دنیا کے امیر؟
یہ تو عریانیت کے بہانے تلاش کرتے رہتے ہیں۔

Women Fashion
Women Fashion

جس ذات پر مجھے فخر تھا وہ ذات تھی عورت، مگر وہ آج فیشن شو میں چند سکوں کے لئے اتنی ننگی ہوگئیں کہ لفظ عریانیت لغت سے شرما کر بھاگ گیا۔ عورت ، دنیا کے آگے ننگی آنا شان سمجھتی ہے، اور مرد! مرد عریانیت کا پجاری ہوگیا، اور عورتوں کو آگے رکھ کر اپنی تجارتیں کر رہا ہے۔
میری عزت اگر بچی ہے تو چند غرباء میں جو دیہاتوں میں ہیں، یا وہ چند جن کے من میں نورِ حق موجود ہے۔”
نیند سے میں بڑ بڑا کر اُٹھا،
جدید نسل کا نمائندہ ٹیلی ویژن آن کیا تو ننگی تصویریں استقبال کرنے لگیں جن کو ‘مس ورلڈ ، مِس یونی ورس، مِس ایشیا، مِس انڈیا’ جیسے ”ایوارڈس” مل چکے ہیں۔

سب کچھ مِس، کائنات مِس، دنیا مِس، ایشیا مِس، انڈیا مِس، سب کچھ مِس۔
آخر کار ان منحوس چیزوں کو اعزازات کا نام دے کر کس نے مروِّج کررکھا ہے؟ آخر وہ کونسا بین الاقوامی ذمہ دار ادارہ ہے جس کو یہ سب کرنے کی اجازت ہے اور یہ سب کرتا ہے؟
آخر ان حرکتوں کو سرِ عام کرنے کی ذمہ داری کس نے سونپی؟
خیر۔۔۔ دل کیوں جلانا ، اخبار کھولا، تو صبح نو کی خوش آمدید لے کر عریاں تصاویر مسکراتی ہوئی نظر آئیں۔
مجھے ایسا لگا یہ اخبار غیر ذمہ دار لوگوں کی لکھی ذمہ دار بکواس ہے،
مگر ہم بھی کچھ کم اعزازات کے نہیں ہیں، یہ بکواس ہی ہماری چائے اور ناشتہ ہے، اس کے بغیر ہماری صبح کا سورج طلوع نہیں ہوتا۔ خیر صبح کی چائے کے لیے گھر کے باہر نکلا۔

Radio
Radio

ریڈیو میں گیت آرہا تھا ” رُخ سے ذرا نقاب اُٹھائو میرے حضور، جلوہ پھر ایک بار دکھادو میرے حضور”
یہ گیت سن کر گلی سے گذرتا ہوا ایک من چلا ہنستا ہوا بول رہا تھا
‘ کیا پاگل گیت ہے یار، آج کل کی عورتوں کو پر دہ ہوتو نا اُٹھائیں گی!
ہنسنے لگا اور یہ گانا شروع کیا ” تو میرے ساتھ اک رات گذار۔۔۔۔’
مجھے افسوس بھی ہورہا تھا، زمانے پہ گھن بھی آرہی تھی،
یہ کوئی گیت ہے؟ اس کا شاعر بھی کوئی شاعر ہے؟ شاعر نہیں کچھ اور ہی لگ رہا تھا۔
اس کو سینسر بورڈ نے اجازت ہی کیسے دی؟
لگتا ہے سینسر بورڈ کا سینس بھی عورتوں کے سر کے دوپٹے کی طرح اُڑ گیا ہے۔

کس کس کو دوش دوں؟
میری زبان سے بے ساختہ یہ مصرع نکلا
” میں ایک ہاتھ سے کتنے دئے بجھائوں گا”
پھر بھی دل میں ایک عجیب قوت سی محسوس ہورہی تھی، ارادہ کچھ پختہ سا محسوس ہونے لگا، قطرہ قطرہ سے سمندر بنتا ہے، میں قطرہ ہی سہی، لیکن اُس وسیع سمندر کا حصہ ہوں، سمندر کے بغیر میرا وجود بے کار ہے، اور میرے بغیر سمندر بھی ایک قطرہ چھوٹا ہوجاتا ہے، میں اپنا قطرہ کا وجود لے کر سمندر کی طرف جانے لگا۔
دوسری رات پھر سے میں نے خواب میں بی پردہ کو دیکھا لیکن آج اُس کے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ دیکھی۔

صبح کو آئنہ میں میرے چہرے پر بھی ہلکی سی مسکراہٹ رقصاں کرتی نظر آئی، من کا بوجھ بھی تھوڑا ہلکا سا محسوس ہونے لگا۔ باہر
ریڈیو پر گیت آرہا تھا، ” پردہ تو ہے حسن کی زینت۔۔۔۔”
کل کا وہ نوجوان بھی گلی سے گذر رہا تھا۔
آج اُس کی زبان پر بیہودہ کلمات نہیں تھے،
اور اُس گیت کے لئے کوئی تنقیدی کلمات بھی نہیں۔
آج اُس کے ساتھ اُس کی آٹھ سالہ بیٹی تھی ،
جو سر پہ دوپٹّہ اوڑھے تھی،
غالباً باپ اُسے مکتب چھوڑنے جارہا تھا۔

Ahmed Nisar
Ahmed Nisar

تحریر: احمد نثار، پونہ، مہاراشٹر، بھارت۔
شہر پونہ، مہاراشٹر، بھارت
Email : ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in

Share this:
Tags:
India Thinking World احمد نثار بھارت پردہ دنیا سوچ
Abdul Sattar Edhi
Previous Post ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی حکومت کی امداد لینے سے معذرت کرلی
Next Post اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاکر اس آمدہ ڈیزاسٹر سے نمٹنا ہے، نور الحق کاکڑ
Sibi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close