Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں رسم و رواج نے جکڑ لیا ہے

February 15, 2017 1 1 min read
Customs and Traditions
Customs and Traditions
Customs and Traditions

تحریر : افضال احمد
رسم صرف اس بات کو نہیں کہتے جو نکاح اور تقریبات میں کی جاتی ہیں بلکہ ہر غیر لازم چیز کو لازم کر لینے کا نام رسم ہے خواہ تقریبات میں ہو یا روز مرہ کے معمولات میں ہوں۔ میں کہتا ہوں کہ پہلے رسمیں بالکل لغو تھیں، مگر یہ ضرور تھا کہ بہت سے سمجھدار کرنے والے بھی ان کو لغو سمجھتے تھے اگرچہ کرتے سب تھے، اور آج کل کی جو رسمیں ہیں ان کو دانش مند لوگ بھی یہ نہیں سمجھتے کہ یہ گناہ ہے، اور وہ رسمیں آجکل کی تفاخر اور تکلف کی ہیں، پہلے لوگ موٹا چھوٹا پہن لیتے تھے، باسی تازی کھا لیتے تھے اور آج کل کوئی ادنیٰ آدمی بھی غریبانہ معیشت کو پسند نہیں کرتا، اپنے ہاتھ سے کام کرنے کو عیب سمجھتے ہیں، بول چال میں، اُٹھنے بیٹھنے میں سب میں تکبر اور تکلف بھرا ہوا ہے، گویا ہر وقت کسی نہ کسی رسم کے پابند ہیں۔ شادی بیاہ کے موقع پر لوگ آنکھیں بند کر لیتے ہیں، بہت سارا پیسہ فضول رسموں رواج میں بہا دیتے ہیں۔ خوب سمجھ لو! خرچ کرنے کی بھی حدود ہیں جیسے نماز، روزہ کی حدود ہیں، اگر کوئی شخص نماز بجائے چار رکعت کے چھ رکعت پڑھنے لگے یا کوئی عشاء تک روزہ رکھنے لگے گنہگار ہو گا۔ مالدار لوگ شادی وغیرہ میںبڑی بے احتیاطیاں کرتے ہیں ۔ مسلمانوں کے حال پر بڑا افسوس ہوتا ہے کہ وہ آگے پیچھے کا کچھ خیال نہیں کرتے’ بُری طرح فضول خرچی کرتے ہیں’ یہاں تک کہ تباہ ہو جاتے ہیں’ بعض کی لنگوٹی بندھ جاتی ہے’ یہ نوبت مسلمانوں کی اس وجہ سے ہوئی کہ اسلام کے آہنی قلعہ کا پھاٹک کھول دیا’ ورنہ اسلامی اصول پر چلنے سے کبھی ذلت نہیں ہو سکتی’ حقوقِ مالیہ کی حفاظت نہایت ضروری ہے۔

جن لوگوں کے واسطے تم خرچ کرتے ہو جس وقت مصیبت سر آن پڑتی ہے تو ان میں سے کوئی بھی آپ کا ساتھ نہیں دیتا’ ہاں یہ ضرور کہتے ہیں کہ مال برباد کرنے کو کس نے کہا تھا؟ اپنے ہاتھوں برباد ہوئے’ ہم نے دیکھا ہے کہ جو لوگ خوشحالی میں کہتے تھے کہ جہاں تمہارا پسینہ گرے وہاں ہم خون گرانے کو تیار ہیں لیکن جس وقت تباہی آتی ہے ان میں سے ایک بھی آپ کا ساتھ نہیں دیتا’ سب آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور بدل جاتے ہیں۔ ہم ہیں کہ ان ناشکرے لوگوں کو خوش کرنے کی خاطر خود کو برباد کر بیٹھتے ہیں۔ آج جب کسی شخص سے پوچھا جائے کہ رشتہ داروں کا بھی کچھ حق ہے؟ ہر ایک یہی جواب دے گا کہ رشتہ داروں کے بہت حقوق ہیں، لیکن کون شخص ان حقوق کو کس درجے میں کس طرح ادا کر رہا ہے؟ اگر اس کا جائزہ لے کر دیکھیں تو یہ نظر آئے گا کہ ہمارے سارے معاشرے کو رسموں نے جکڑ لیا ہے اور رشتہ داروں سے جو تعلق ہے وہ صرف رسموں کی ادائیگی کی حد تک ہے، اس سے آگے کوئی تعلق نہیں، مثلاً اگر کسی کے گھر شادی بیاہ ہے تو اس موقع پر اس کو کوئی تحفہ دینے کو دل نہیں چاہ رہا ہے، یادینے کی طاقت نہیں ہے تو اب یہ سوچ رہے ہیں کہ اگر تقریب میں خالی ہاتھ چلے گئے تو بُرا معلوم ہو گا’ چنانچہ اب بادلِ ناخواستہ اس خیال سے تحفہ دیا جارہا ہے کہ اگر نہ دیا تو ناک کٹ جائے گی اور خاندان والے کیا کہیں گے اور جس کے یہاں شادی ہو رہی ہے وہ یہ کہے گا کہ ہم نے اس کی شادی میں یہ تحفہ دیا تھا اور اس نے ہمیں کچھ نہ دیا، چنانچہ یہ تحفہ دل کی محبت سے نہیں دیا جا رہا بلکہ رسم پوری کرنے کے لئے’ نام و نمود کے لئے دیا جارہا ہے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس تحفہ دینے کا ثواب تو ملا نہیں بلکہ نام و نمود کی نیت کی وجہ سے الٹا گناہ ہو گیا۔

ایک رسم جو ہمارے معاشرے میں پھیلی ہوئی ہے کسی علاقے میں کم اور کسی علاقے میں زیادہ ہے وہ ہے ”نیوتہ” کی رسم’ تقریبات میں لینے دینے کی رسم کو ”نیوتہ” کہا جاتا ہے’ ہر ایک کو یہ یاد ہوتا ہے کہ فلاں شخص نے ہماری تقریب کے موقع پر کتنے پیسے دیئے تھے اور میں کتنے دے رہا ہوں’ بعض علاقوں میں تو تقریبات کے موقع پر باقاعدہ فہرست تیار کی جاتی ہے کہ فلاں شخص نے اتنے پیسے دیئے’ فلاں شخص نے اتنے پیسے دیئے ہیں۔ پھر اس فہرست کو محفوظ کر لیا جاتا ہے اور پھر جس شخص نے پیسے دیئے ہیں’ اس کے گھر جب کوئی شادی بیاہ کی تقریب ہو گی تو اب یہ ضروری ہے کہ جتنے پیسے اس نے دیئے تھے اُتنے پیسے اس کی تقریب میں دینا لازم اور ضروری ہے’ چاہے قرض لے کر دے یا اپنا اور اپنے بیوی ‘ بچوں کا پیٹ کاٹ کر دے یا چوری اور ڈاکہ ڈال کر دے لیکن دینا ضرور ہے۔ اگر نہیں دے گا تو یہ اس معاشرے کا بد ترین مجرم کہلائے گا’ اسے ”نیوتہ” کہا جاتا ہے۔

ALLAH
ALLAH

تحفہ دینے سے اللہ کو راضی کرنا مقصود ہے یا بدلہ لینا مقصود ہے؟ اس کی پہچان یہ ہے کہ اگر تحفہ دینے کے بعد آپ کو اس بات کا انتظار لگا ہوا ہے کہ سامنے والا شخص آپ کا شکریہ ادا کرے اور کم از کم پلٹ کر اتنا تو کہہ دے ”آپ کا بہت بہت شکریہ” یا اس بات کا انتظار ہے کہ جب آپ کے گھر کوئی تقریب ہو گی تو یہ تقریب کے موقع پر آپ کو تحفہ پیش کرے گا یا اگر بالفرض آپ کے ہاں کوئی تقریب ہو تو وہ کوئی تحفہ نہ لائے تو اس وقت آپ کے دل میں میل آجائے اور اس کی طرف سے آپ کو شکایت ہو کہ آپ نے تو اتنا دیا تھا اور اس نے کچھ بھی نہیں دیا، یا آپ نے زیادہ دیا تھا اور اس نے آپ کو کم دیا، یہ سب اس بات کی علامت ہیں کہ اس دینے میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی مقصود نہیں تھی۔ اگر کسی شخص کے دل میں خیال آتا ہے کہ میرے ایک عزیز کے یہاں خوشی کا موقع ہے’ میرا دل چاہتا ہے کہ میں اس کو کوئی تحفہ پیش کروں اور اس کی خوشی کے اندر میں بھی شریک ہو جائوں اور تحفہ دینے سے ”بدلہ” اور ”نام نمود” اور ”دکھاوا” پیش نظر نہیں ہے بلکہ اپنے رشتہ داروں کا حق ادا کرنا ہے اور اللہ کو راضی کرنا ہے تو اس صورت میں تحفہ دینا اور پیسہ دینا اَجرو ثواب کا باعث ہو گا اور یہ تحفے اور پیسے صلہ رحمی میں لکھے جائیں گے بشرطیکہ تحفہ دینے سے اللہ کو راضی کرنا مقصد ہو۔بہرحال! جو تحفہ اللہ کے لئے دیا جائے وہ دینے والے کے لئے بھی مبارک اور لینے والے کے لئے بھی مبارک ہے اور جس تحفہ کا مقصد حرص ہو اور نام و نمود ہو اس میں نہ دینے والے کے لئے برکت اور نہ لینے والے کے لئے برکت ہے۔

رسم و رواج کو ایجاد کرنے سے گریز کریں۔ دنیا میں سب سے پہلا قتل حسد کے وجہ سے ہوا یعنی قابیل نے ہابیل کو ناجائز قتل کر دیا۔ بزرگ کہتے ہیں رہتی دنیا میں جتنے ناجائز قتل ہوتے رہیں گے اُس قتل کا گناہ قابیل کو بھی پہنچے گا کیونکہ قابیل نے ہابیل کو قتل کر کے دنیا میں ایک نیا رواج ایجاد کیا ایسا رواج جس کا لوگوں کو علم نہیں تھا۔ اس لئے اس رواج کے ایجاد کرنے پر قابیل کو رہتی دنیا تک ہر قتل کے بدلے گناہ ملتا رہے گا۔اب دیکھ لو قابیل کو مرے ہوئے کتنا عرصہ بیت گیا لیکن گناہ اُسے برابر پہنچ رہا ہے۔ اسی طرح ہمارے مختلف علاقوں کے لوگ روز بروز ایک نیا رواج ایجاد کر لیتے ہیں جو نسل در نسل چلتا رہتا ہے۔ رواج ایجاد کرنے والا تو کچھ ہی عرصے میں فوت ہو جاتا ہے لیکن اُس کے بنائے ہوئے ناجائز رسم و رواج دنیا میں چلتے رہتے ہے جس کا گناہ اُسے مر جانے کے بعد بھی برابر ملتا رہتا ہے۔

دیکھنے میں آیا ہے کہ آج کل کے نوجوانوں کو اپنے خاندان کے ناجائز رسم و رواج کا علم ہی نہیں ہوتا۔ لمحہ فکریہ یہ ہے کہ ان نوجوانوں کو شادی کے موقع پر ان کے بزرگ بتاتے ہیں کہ ہمارے خاندان کے یہ ‘ یہ رسم و رواج ہیں۔ ہمیں یہ رسم و رواج باپ دادا سے ملے ہیں یہ رسم و رواج ہم ختم نہیں کر سکتے حالانکہ ان میں بے شمار ناجائز رسم و رواج شامل ہوتے ہیں۔ ان ناجائز رسم و رواج کو ایجاد کرنے میں موت آگئی تو قبر میں جا کر انسان کبھی واپس دنیا میں اپنی غلطی صحیح کرنے نہیں آسکتا ۔دنیا میں ایسا کام کر کے جائو کے لوگ آپ کی موت کے بعد آپ کو اچھے لفظوں میں یاد کریں’ کوئی ایسا علم چھوڑ جائو کہ تمہاری موت کے بعد بھی آپ کیلئے ثواب کا ذریعہ بن جائے نا کہ ایسا علم یا رسم و رواج جو آپ کی موت کے بعد بھی آپ کے لئے گناہ کا باعث بنے۔ مخیر حضرات میرے اصلاحی مضامین کی کتابیں چھپوا کر لوگوں میں تقسیم کریں اور اپنی’ اپنے والدین کی آخرت سنواریں کسی ایک انسان کی بھی آپ کی وجہ سے اصلاح ہو گئی تو آپ کی دنیا و آخرت سنور جائے گی! انشاء اللہ۔

Afzaal Ahmad
Afzaal Ahmad

تحریر : افضال احمد

Share this:
Tags:
bound muslims pride rights تقریبات تکبر حقوق شادی مسلمانوں نکاح
Football
Previous Post آل کراچی طاہر خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہو گا
Next Post آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 5میچوں کے فیصلے ہو گئے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close