واشنگٹن (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے وہ سائبر سکیورٹی کے معاملات پر امریکہ اور دوسرے ممالک کیساتھ مل کر کام کرے گا۔
سٹیٹ قونصلر ینگ جی پی نے امریکہ چین سٹرٹیجک اور اکنامک ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے کہا یہ معاملہ بہت اہم ہے۔

Start typing to search...