Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سائبر دہشت گردی یا حکومتی دفاعی ہتھیار

July 27, 2016 0 1 min read
Cyber Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر: شیخ خالد ذاہد
جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے وہیں تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک اس ششوپنج میں مبتلا ہیں کہ اس ترقی کو کیسے روکا جائے یا اسے ہضم کیا جائے۔۔۔۔۔ترقی کہ اثرات کسی نہ کسی طرح دنیا میں نافذ ہر معاشرتی عمل پر پڑھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کسی نا کسی شکل میں یہ ترقی تیسری دنیا کہ ممالک میں داخل ہو رہی ہے۔۔۔۔۔دہشت گردی آج پوری دنیا میں ہورہی ہے یہ بھی ترقی کا ایک بیج تھا اور اب نشونما پا کر ایک تناور درخت بن چکا ہے ۔۔۔۔۔دہشت گردی بہت واضح شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے جس کا مقصد لوگوں کو قتل کرنا، دھماکے کرنا اور معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانا۔۔۔۔۔دہشت گردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔پہلے پہل یہ صرف مسلم ممالک تک محدود تھی یا دہشت گردوں کہ ٹھیکانے مسلم ممالک تک محدود تھے ۔۔۔۔۔۔اب دہشت گرد، دہشت گردی لے کر آمریکہ اور یورپ میں اپنے جلوے دکھلا رہے ہیں ۔۔۔۔۔دہشت گردی ایک ایسا “جن” بن چکا ہے جسکو قابو میں کرنے کیلئے ساری دنیا سر جوڑ کر بیٹھ گئی، عملی اقدامات کئے جو چاہ جیسا چاہ ویسا کیا مگر یہ جن ابھی تک بے قابو ہی ہے بلکہ اس کو قابو مین کرنے کی کوششوں میں معلوم نہیں کیا کچھ اور تباہ و برباد ہوگیا۔۔۔۔۔۔

دنیا، جہاں اس عملی دہشت گردی سے تاحال پریشان ہے وہیں دوسری طرف سماجی میڈیا نے اس دہشت گردی کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا شروع کیا اور دنیا میں رونما ہونے والے ناانصافیوں کو منظرِ عام پر لانا شروع کیا۔۔۔۔۔آج دنیا کہ کسی کونے میں ہونے والی کسی بھی قسم کی کوئی کاروائی خبروں کہ ذریعہ تو اتنی جلدی پتہ نہیں چل پاتی کیونکہ وہ اپنے ضابطہ اخلاق کہ پابند ہوتے ہیں اور اس کاروائی کہ بعد ہی کسی بھی خبر کو عوام الناس کیلئے شائع کرتے ہیں۔۔۔۔۔مگر سماجی میڈیا سے متعلق ویب سائٹس اگلے ہی لمحے میں اس واقعے کا ایسا چرچا کرتی ہیں کہ خبر پھر خبر نہیں رہتی۔۔۔۔۔اور سماجی میڈیا پر کوئی بھی خبر بھر پور حقیقت پر مبنی اور بلکل عینی شاہدین کی شائع کردہ ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ابتداء میں تو اس طرح کی باتوں کو خبروں کو سماجی میڈیا پر شائع ہونے پر کسی قسم کی تنقید کا سامنا نہیں تھا۔۔۔۔۔مگر وقت کہ ساتھ ساتھ انسان کہ ذہن کو وسعت ملتی گئی ۔۔۔۔۔ وہ گھر بیٹھے یا چلتے الغرض کہیں بھی اسے وقت سے پیشتر ہی خبر میسر آنا شروع ہوگئی۔۔۔۔۔۔پھر بات اس سے اور آگے بڑھی اور ان سماجی ویب سائٹس کو سیاسی پارٹیوں نے استعمال کرنا شروع کیا اور اپنا منشور اپنی روزانہ کہ معاملات ان ویب سائٹس کہ ذریعہ سے عوام تک پہنچانے ۔۔۔۔۔اور بین الاقوامی سیاسی سرگرمیوں سے بھی عام آدمی کو آگاہی ملنا شروع ہوگئی۔۔۔۔۔یعنی دنیا کی سیاسی بالیدگی میں خاطر خواہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔۔۔۔۔

Social Websites
Social Websites

دہشت گردی سے سیاسی اور مذہبی ہم آہنگی کو ٹھیس پوہنچی۔۔۔۔۔۔بہت ساری ایسے معاملات ہوتے تھے جو راز بن رہتے ہے۔۔۔۔اب کوئی راز راز نہیں کہ۔۔۔۔دیگر ممالک کی عوام سماجی ویب سائٹس پر آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کو اچھا یا برا کہنا شروع کردیا۔۔۔۔۔کہیں معاملات سدھر گئے کہیں بگڑگئے۔۔۔۔۔ دنیا نے مختلف حصوں میں بٹنا شروع کردیا۔۔۔۔۔

آج مشرق اور مغرب کہ سیاستدان یا حکمران سماجی ویب سائٹس کہ ذریعے سیاسی سمتوں کا تعین کر لیتے ہیں۔۔۔۔ کافی حد تک عوامی ردِعمل سے شناسائی ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ یہ ساری باتیں ایک تعلیم یافتہ اور باشعور معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں۔۔۔۔۔

پاکستان اور پاکستانی مزاج دنیا سے بہت ہٹ کر ہے ۔۔۔۔۔ یہاں چور کو چور کہنے والے کو سزا دے دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ یہاں انصاف کرنے والے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ پاکستان ہی ہے جہاں سیاست کرپٹ ترین لوگوں کا وطیرہ ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک پڑھا لکھا باشعور آدمی سیاست تو کیا سیاست کہ نام سے بھی دور بھاگتا ہے ۔۔۔۔۔ اسے اپنے ذمے کفالت کرنے والوں کا بہت خیال ہوتا ہے اور یہ انہیں حلال رزق کھلانا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔ یہ وہ حقائق ہیں جو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے ۔۔۔۔ چور کو کوئی چور بولنے کییلئے تیار نہیں ہے ۔۔۔۔۔ جبھی تو ہمارے ملک میں گھوم پھر کر کچھ مخصوص چہرے اقتدار پر ہنسی خوشی براجمان رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب تو لگتا ہے کہ پاکستان کی عوام سے ہر طرح کہ ٹیکس کی مد میں وصول کیا گیا روپیہ پیسہ ان لوگوں کی ذاتی ملکیت ہے ۔۔۔۔۔۔ انہیں پاکستان اور پاکستانی سے کچھ نہیں لینا دینا نہیں کیوں کہ ان کا تعلق پاکستان کہ بیت المال سے ہے۔۔۔۔۔۔ہم پاکستانی بھی انتہائی درجے کہ بے حس لوگ ہیں ۔۔۔۔ چلتی پھرتی لاشیں ہیں جو ہر دفعہ وہیں سے ڈسے جاتے ہیں جہاں سے گزشتہ دہائیوں سے ڈسے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔

Cyber Terrorism
Cyber Terrorism

حکومت نے سائبر کرائم کا قانون بنا لیا ہے اور بہت سخت سزائیں بھی متعین کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اب نشاندہی کرنے والے ، بولنے والے، لکھنے والے سب کہ سب مجرم نا ٹہر جائیں۔۔۔۔۔ جرم سے لتھڑے ہوئے اس معاشرے میں اب ان لوگوں کو بھی ملوث نا کر لیا جائے جو ظلم کو ظلم کہنے کی جرات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ مفاد پرستوں نے اپنے کارناموں پر اپنے مفادات پر انگلی اٹھانے والوں ڈرانے کیلئے یا انہیں حق گوئی سے روکنے کیلئے یہ قانون مرتب دیا ہے ۔۔۔۔ تاکہ ان کہ کالے کارنامے عوام تک نہ پہنچ سکیں۔۔۔۔ ہم “سول دکٹیٹرشپ” میں زندگیاں بسر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ یہاں جمھوریت مفادپرستی کہ نام پر قائم ہے ۔۔۔۔۔ سائبر کرائم کا قانون بنا کر شائد یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم واقعی “تیسری دنیا” کی ریاست ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر یہ سب باتیں اس قانون سے آزاد ہیں یا سچ اس قانون سے آزاد ہے تو پھر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔ اس کہ اطلاق سے قبل اس قانون کو منظرِ عام پر لانا چاہیئے تھا اس پر عوامی ردِ عمل دیکھنا تھا۔۔۔۔ سماجی ویب سائٹس سے اس پر تبصرہ کروانا تھا۔۔۔۔۔ ٹیلی میڈیا اور پرنٹ پیڈیا والوں سے آراء لینی تھی۔۔۔۔۔ پھر ان کی روشنی میں کوئی فیصلہ ہوتا۔۔۔۔۔

تعلیم کا یہاں برا حال ہے، صحت کا شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے، ذرائع آمدورفت کا کوئی پرسانےِ حال نہیں۔۔۔۔۔ کراچی جیسا بین الاقوامی شہر کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔گٹر ابل رہے ہیں گندا پانی جگہ جگہ کھڑا ہے ۔۔۔۔۔غور تو کیجئے ہمارے ملک کہ معزز سیاستدان پاکستان میں علاج کروانا تو درکنار ملکی امور کی مشاورت کیلئے بھی کبھی دبئی تو کبھی لندن کا رخ کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ان ساری چیزوں پر زباں بندی کیلئے حکومتِ وقت نے یہ کارنامہ سر انجام دینے کی کوشش کی ہے۔۔۔۔۔قوانین تو ہمارے ملک میں سارے ہی ہیں۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی قتل کرنے والا غیرت کا نام لے کر اپنی بہن، بیٹی اور بیوی کو قتل کردیتا ہے۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی اربوں روپے کرپشن کر کہ لوگ معززین بنے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی معصوم بچوں کو اغواء و زیادتی کرنے والے سرِ عام ہنستے مسکراتے گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی قانون کہ رکھوالے اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ان کہ اہل ِ خانہ سڑکوں پر اپنے حقوق کی بھیک مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی جعلی ڈگریاں فروخت ہو رہی ہیں۔۔۔۔ مگر پھر بھی کوئی بڑی گاڑی والا کسی پیدل چلنے والے کو کچل رہا ہے ۔۔۔۔۔ قانون تو سارے ہیں مگر بالا دستی ہے۔۔۔۔۔

دعا کیجئے گا کہیں میرا یہ مضمون بھی اس نئے قانون کی زد میں نہ آجائے۔۔۔۔واضح ضابطہ اخلاق ہرادارے کا ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔ شتر بے مہار ہونے کی اجازت کسی کو نہیں۔۔۔۔ مگر سچ پر قدغن نہیں۔۔۔۔۔ ہم جیسے لوگ تو پھر گھٹن سے ہی فوت ہوجائنگے۔۔۔۔۔ خدا کرے کہ جیسا “میں” سوچ رہا ہوں ایسا بلکل نہ ہو۔۔۔۔ اللہ پاکستان کو اپنی آمان میں رکھے (آمین)۔۔۔۔۔۔پاکستان پائندہ باد

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
government political parties Sheikh Khalid zahd حکومتی سیاسی پارٹیوں شیخ خالد ذاہد
Dr. Saif Ur Rehman's Funeral
Previous Post سابق ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سیف الرحمن کے بھائی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Next Post کامیاب زندگی
Siddique Prihar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close