چندی گڑھ (جیوڈیسک) چیمپینزلیگ کرکٹ کے پہلے کوالی فائر میں پاکستان کی ٹی ٹوینٹی چیمپین فیصل آباد وولفز آج نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی چیمپین ٹیم اوٹیگو سے مقابلہ کریگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

Start typing to search...