
نکوسیا (جیوڈیسک) قبرص میں ایک دبنگ شخص نے اپنی جسمانی مضبوطی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے اپنے سر سے تر بو ز توڑ کر سب کو حیران کر دیا۔
اس شخص نے ٹیبل پر قطار سے رکھے 6 سخت جلد کے حامل تربوز وں کو ایک ایک کر کے صرف 5 سیکنڈز میں پھرتی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے اپنے سر سے توڑ ڈالا جو کہ یقیناً قابلِ دید ہے۔
