
شیخوپور(جیوڈیسک) ہڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ کے نرسری وارڈ میں آگ لگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔ ھسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے کے بعد وہاں بھگڈر مچ گئی۔
ماوں نے اپنے شیر خوار بچوں کو فوری طور پر وارڈ سے باہر نکالا۔ ھسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا، ھسپتال کا الیکٹریشن جھلس گیا۔
