واشنگٹن (جیوڈیسک) جان کیری نے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں سے اہم ضمانتیں حاصل کر لی ہیں،ان میں سرحدوں پر غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد روکنے، انہیں تربیت، امداد اور مالی وسائل مہیا کرنے سے متعلق ضمانتیں شامل ہیں۔

Start typing to search...