Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روزنامہ کشمیر ایکپریس نے اپنی اشاعت کے 10 سال مکمل کر لیے

April 14, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Daily Kashmir Express
Daily Kashmir Express
Daily Kashmir Express

تحریر : میر افسر امان
کشمیر کے قومی اخبار کشمیر ایکپریس نے اپنی اشاعت کے١٥ سال مکمل کرلیے ہیں۔ کشمیر کے اس قومی اخبار نے کشمیریوں کے مقدمے کو بہترین طریقے سے لڑا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے مظالم کی خبریں ہوں یا آزاد خطے کے کسی حصے میں کوئی واقعہ رونماء ہوتے ہی اس اخبار کے اندر شائع ہو جاتا ہے۔ جس سے کشمیری اپنی قوم کے دکھ سکھ میں شریک ہو جاتے ہیں۔ آزادکشمیر کے علاقہ بھمبر سے رائو بٹ تک، پاکستان کے خیبر سے کراچی تک اوردنیا بھر میں کشمیریں کی نمائندگی کا حق ادا کیا اور کر رہا ہے۔کشمیر کے اس قومی اخبار میں شہیدوں غازیوں کی سرزمین نیلم،مظفر آباد،ہٹیاں بالا،باغ، حویلی، پانچھ،سدھنوتی،کوٹلی،میر پور اور بھمبر کی خبروں کے علاوہ چھوٹی چھوٹی جگہوں کی خبریں شائع ہوتی ہیں۔ اس سے آزاد خطے کے تمام لوگوں کو ایک دوسرے کے حالت سے آگا ہی ملتی رہتی ہے۔ کیو نکہ پاکستان اورکشمیر یک جان یک قلب ہیں اس لیے کشمیر کے اس اخبار میں پاکستان کے پورے علاقوں کی خبریں بھی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کشمیری پاکستان کے شہروں، گائوں اور محلے محلے میں آباد ہیں اس لیے کشمیر ایکپریس کی انتظامیہ اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے پورے پاکستان کی خبریں بھی شائع کرتی ہے۔

کشمیر میں ہری سنگھ کی حکومت کے وقت سے کشمیریوں پر ظلم روا رکھا جاتا تھا۔ اُس وقت کشمیریوں نے مظالم سے تنگ آکر ہجرت کی تھی۔ہجرت کرنے والے کشمیری پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہو گئے تھے۔ پاکستان میں ان کشمیریوں کو پرانے کشمیر ی کہا جاتا ہے۔راقم کے بڑے بھی اسی زمانے میں پاکستان کے ضلع اٹک کی تحصیل حضرو میں آباد ہوئے تھے۔ ہمارے بڑے اکثر راجہ کے مظالم کا ذکر کرتے رہتے تھے، میری عمر اس وقت ٧٢ سال سے زائد ہے ۔مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ کشمیر سے لائی گئی کانگڑی ہمارے گھر میں موجود تھی۔ ہم بچے سردیوں میں اس کانگڑی میں کوئلے ڈال کر بسترے گرم کرتے تھے۔اُس زمانے میں بارہ مولا سے ہمارا ایک رشتہ دارہمارے گائوں حضرو آیا کرتا تھا جو کشمیر کے حالات کے متعلق بتایا کرتا تھا۔

ہمارے پیر صاحب بھی کشمیر سے آتے تھے وہ ہمیں بتاتے کہ تمھارے رشتہ دار پاکستان کے فلاں فلاں علاقوں میں رہتے ہیں۔اس لیے کہ ہم غربت کے ماروں کو اپنے رشتہ داروں کا پتہ نہیں ہوتا تھا کہ پاکستان میں کہا ںکہاں رہتے ہیں۔ اب تو سب کچھ بھول گئے ہیں۔ بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے جس روڈ سے کوئی مسلمان گزرتا تھا۔ راجہ اس وقت تک اس روڈ سے نہیں گزرتاتھا جب تک اس روڈ کو پانی سے دھلائی نہیں کر دی جاتی۔راجہ مسلمان عوام سے بیگار لیتا تھا ان کو مزدری بھی پوری نہیں دیتا تھا۔ خیر ہم ذکر کر رہے تھے کشمیر کے قومی اخبار کشمیر ایکپریس کی۔ اگر دیکھا جائے تو آجکل ہم کشمیریوں کو یہ اخبار معلومات فراہم کر رہا ہے۔ اس نے اپنی اخبار کا ایک پورا صفحہ بیرون ملک کشمیریوں کے لیے مختص کیا ہوا ہے۔ دیار غیر میں رہنے والے کشمیریوںکی خبریں پڑھ کر ان کے روز مرہ کے حال احوال سے کشمیری آگاہ ہو رہے ہیں۔ سب سے بڑی بات کہ روز نامہ کشمیر ایکپریس نیٹ پر بھی دستیاب ہوتا ہے۔ اس سے دنیا کے کسی بھی کونے میں کشمیریوں کی خبریں پڑھی جاسکتی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جاری تازہ جنگ آزادی کی روداد کو اچھے طریقے سے اُجاگر کیا جا رہاہے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ کشمیر کے دیگر اخبار ایسا نہیں کر رہے یقیناً کشمیر کا ہر اخبار اپنی قوم کی ترجمانی میں کوئی کسر نہیں رہنے دیتا۔ مگر ہم نے نوٹ کیا ہے کشمیر ایکپریس اخبار کی موجودہ ایڈیٹر صاحبہ بڑی محنت سے سے اخبار کی ترقی میں مگن رہتی ہیں۔ کشمیر کے ہر کونے، پاکستان اوربیرون ملک کشمیریوں کی خبروں سے کشمیر ایکپریس بھرا پڑا ہو تا ہے۔ حضرات آپ سوچتے ہو نگے یہ سب کچھ تمھیں کیسا پتا چلتا ہے۔تو عرض گزارش ہے کہ میں ایک ریٹائرڈ اور کئی بیماریاں ساتھ لیے ہوئے ایک عمر رسیدہ شخص ہوں ۔ مدت ہوئی میرے بچوں نے روزی کمانے کی فکر سے مجھے فارغ کیا ہوا ہے ۔ میں ایک عرصے سے گھر کے ایک کمرے میں بیٹھا بغیر کسی معاوضے کے اسلام ،امت مسلمہ، اپنی کشمیری قوم، حالات حاضرہ اور جماعت اسلامی جو کہ کشمیریوں کی پشت بان ہے کی کارکردگی پر مضمون لکھتا رہتا ہوں۔ تمام اخبارخصوصاً کشمیری اخبارنیٹ پر روزانہ کی بنیاد پر دیکھتا ہوں۔ اس لیے میںکشمیر کے قومی اخبار کشمیر ایکپریس کی خبروں سے باخبررہتا ہوں۔ کیونکہ میں فل ٹائم کالم نگار ہوں اور تقریباً ہر روز ایک کالم لکھتا ہوں۔ اس لیے ملک کے بڑے اخباروں کو چھوڑ کر باقی تمام اخباروںجس میں مقبوضہ کشمیر کے اخبار، کشمیر ایکسپریس،کشمیر لنک،پاکستان،جناح، امن، نوائے وقت اور جسارت وغیرہ، کئی ہفتہ وار رسالوں جس میں تکبیر، ایشیا، ماہوار رسالے جس میں کشمیر الیوم، سوداگر، زاویہ نگاہ وغیرہ میں میرے مضمون شائع ہوتے رہتے ہیں۔( بڑے اخبار کہتے ہیں صرف ہمارے لیے لکھو اس لیے ان میں شائع نہیں ہوتے) خیر بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی ۔ میرا زیادہ فوکس میری مظلوم قوم کشمیر پر ہوتا ہے۔

کشمیر ایکپریس مظلوم کشمیریوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف ہتھیاروں اُٹھانے والی تنظیموں کے ظلم کے خلاف بھی خبریں شائع کرتی ہے۔ پشاور آرمی پبلک اسکول پر دہشت گرد حملے کے دو سال مکمل ہونے پر مظلوم بچوں کے لیے پورا صفحہ مختص کیا۔مقبوضہ کشمیر میں جاری کشمیریوںپر بھارت کے تازہ مظالم کے خلاف دنیا کو آگاہ کرنے کے لیے کشمیر ایکپریس بڑی محنت سے مقدمہ لڑ رہی ہے۔ وانی شہید کی شہادت کے بعد سے کشمیر کی آزادی کی تحریک نے جو زور پکڑا ہے ۔اس دوران بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کشمیریوں پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے، گن بلیٹ چلا کر سیکڑوں کشمیریوں کو اندھا کر دیا ہے۔ سیکڑوں کو بے گناہ شہید کر دیا ہے۔وہ ہر روز پاکستان کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ وہ اپنا بنیادی حق خود اداریت جس کا وعدہ بھارت نے اقوام متحدہ میں دنیا کے سامنے کیا تھا مانگ رہے ہیں۔ وہ بھارتی درندہ صفت فوج کا پتھروں سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

راجہ کے مظالم سے لیے کر ابتک چھ لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ کئی اجتماہی قبریں مل چکی ہیں۔ اربوں روپوں کی پراپرٹی جس میں باغات بھی شامل ہیں گن پائوڈر ڈال کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا گیا۔ بھاتی فوجیوں نے ہزاروں عزت مآب کشمیری خواتین کی اجتماہی آبرو ریزی کر چکے ہیں۔ ہزاروں کشمیری قید و بند کی کی تکلیفیں برداشت کر ہے ہیں۔ حیریت کانفرنس کی لیڈر شپ کو بار بار گرفتا کیا جاتا ہے ۔ عوام کو جمعہ کی نماز تک نہیں پڑھنے دی جاتی۔ بھارتی فوج مظالم کی حدیں پار کر چکی ہے۔کشمیری آسمان کی طرف منہ کر کے اللہ کی مدد کا انتظار کر رہے ہیں ان حالات میں کشمیر ایکپریس کشمیریوں کا مقدمہ اچھے طریقے سے لڑرہی ہے۔ ہم اس کی کشمیریوں کے لیے ١٥سالہ خدمت پر اس کو مبارک باد دہتے ہیں۔ اللہ کشمیر ایکپریس کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
full government Mir Afsar Aman publication year اشاعت حکومت سال مکمل
Accountability
Previous Post احتساب
Next Post صوبائی بجٹ 2018-17 پر منعقد ہوئی ایک خوبصورت تقریب
Budget Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close