Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دلت اور مسلمان یکساں مظالم کے شکار !

June 13, 2016 0 1 min read
Muslims Brutality
Muslims Brutality
Muslims Brutality

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
مسلمانوں کے رہنماؤں و جماعتوں کی جانب سے یہ بات کافی پہلے سے کہی جاتی رہی ہے کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کی گرفتاریوں کے سلسلے کی بنیاد درست نہیں ہے۔ اس کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان دہشت گردی کے نام پر گرفتار ہیں۔ ان گرفتار شدگان میں زیادہ تر ایسے ہیں جو قیاس پر مبنی گرفتار ہوئے ہیں یا ان کے خلاف شواہد و ثبوتوں کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس کے باوجود نہ اِن باتوں پر آج تک کان دھرا گیا اور نہ ہی گرفتاری میں کسی قدر کمی آئی۔برخلاف اس کے یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ٹھیک اسی طرح کی مثال ابھی حال میں بھی ہمارے سامنے آئی ہے، جہاں بابری مسجد دھماکہ کیس میں ملزم نصیر الدین احمد، جنہوں نے 23 سال جے پور جیل میں گزارے اور پھر انہیں بری کیا گیا، محمد عامر کا بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔ 14 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ان کے اوپر لگے 19 میں سے 17 الزامات میں انہیں بے قصور پایا گیا۔ عامر کو دہلی، روہتک، پانی پت اور غازی آباد میں تقریبا 10 ماہ کے فرق سے الگ الگ جگہوں پر 20 کم نقصان پہنچانے والے بم پلانٹ کرنے کے الزام میں جیل میں رکھا گیا تھا۔

وہیں دوسری جانب مرکزی حکومت کے وزیر قانون سدانند گوڑا نے نریندر مودی حکومت کے دو سال کا دور اقتدار مکمل ہونے کا علی گڑھ میں ‘جشن ترقی’ مناتے ہوئے منعقد ہ تقریب میں کہا کہ ‘دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنا تشویشناک ہے۔ ہم اِس میں تبدیلی لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ لاء کمیشن ان معاملات کی قانونی عمل میں تبدیلی لانے کے لئے رپورٹ تیار کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی ماہرین قانون بھی رپورٹ کی تیاری کے عمل میں مصروف ہیں’۔ گفتگو کا جو بھی مقصد رہا ہو اس کے باوجود یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ ملک کے عوام اور حکومت میں موجود افرادبھی حقیقت سے خوب اچھی طرح واقف ہیں۔لیکن اگر معاملہ اقدامات کا ہو تو اس میں دیر کی جاتی ہے یا پھر اس طرح کے مسائل کو سرے سے نظر انداز کیا جاتا ہے۔گرچہ ان ملزمین کے حق میں اقدامات کرنے کی بات وزیر قانون کی جانب سے کہی جارہی ہے اس کے باوجود جو قدم بہت پہلے اٹھایا جانا تھا وہ ابھی تک صرف غوروفکر تک ہی محدود ہے۔

Charges of Terrorism
Charges of Terrorism

توجہ طلب بات یہ ہے کہ وزیر قانون نے یہ بات اُس وقت کہی جب کہ ان سے مسلم نوجوانوں پر دہشت گردی کے جھوٹے الزام لگائے جانے اور ان کی رہائی کے بعد اُن کے سامنے آنے والے مسائل کے بارے میں سوال کیا گیا۔ اس سے پہلے گزشتہ ہفتے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ حکومت نے دہشت گردی سے متعلق معاملات کو لے کر اپنے نقطہ نظر کو تبدیل کیاہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پولیس کو مشورہ دیا تھا کہ ان معا ملات کو ڈیل کرتے ہوئے صوابدید پر کام کیا جانا چاہئے۔ وزیر قانون ہوں یا وزیر داخلہ باتیں دونوں کی بہت اچھی ہیں،اور ہم اس کا خیر مقدم بھی کرتے ہیں، لیکن مسلمانوں کے تعلق سے بی جے پی اور آر ایس ایس کی جو پالیسیاں اب تک سامنے آتی رہی ہیں ان کی روشنی میں نہیں لگتا کہ وہ اس معاملے میں سنجیدہ ہیں اور کوئی بڑا مثبت قدم اٹھا سکیں گے۔ لیکن وقت سے پہلے کسی بات کی نفی بھی صحیح نہیں ہے، اس لئے مان لیتے ہیں کہ جو کہا گیا ہے وہ جلد ہی پورا بھی کیا جائے گا۔

دوسری طرف یہ خبر بھی آج کل عام ہو رہی ہے کی بی جے پی کے صدر امت شاہ گزشتہ دنوں کسی حد درجہ پسماندہ گرجابند کے گھر کھانا کھا تے نظر آئے۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ یہ پوچھنے والا تو کوئی نہیں ہے۔ ہاں یہ ضرور کہا جا رہا ہے کہ جس طرح کانگریس کے راہل گاندھی دلتوں کے گھر کھانا کھانے پہنچ جاتے ہیں ٹھیک اسی طرز عمل کو اختیار کرتے ہوئے بی جے پی کے امت شاہ بھی گرجابند کے گھر کھانا کھانے گئے تھے۔اور یہ گرجابند کے گھر کھانا کھاتے ہوئے فوٹو کو زیادہ سنجیدگی کے ساتھ لینے کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ اس طرح کے مناظر تو عام طور پر اتر پردیش میں اسمبلی یا پارلیمنٹری انتخابات سے قبل نظر آتے رہے ہیں۔ مذاق اڑنے والوں نے راہل گاندھی کے دلت کے گھر کھا نا کھانے کا اس وقت بھی مذاق اڑایا تھا اور مذاق اڑانے والے اِس وقت بھی مذاق اڑارہے ہیں۔اس سب کو نظر انداز کرتے ہوئے بی جے پی کو خود سے سوال کرنا چاہئے کہ وہ راہل گاندھی کے جس عمل کی نقالی میں مصروف ہیں ،وہ کیونکر ہیں اور جس عمل کو کبھی ڈرامہ کہا جاتا تھا،وہ ڈرامہ آج کیوں کھیلا جارہا ہے؟اوراسکا حاصل کیا ہے؟

سینئر صحافی روش کمار اپنے ایک مضمون ‘دوش سمرتھ کا اور سمرس بھوجن دلت کے گھر؟’ میں لکھتے ہیں کہ، ویسے بی جے پی کی جانب سے میڈیا کو بھیجے گئے دعوت نامہ میں گرجابند کو دلت بتایا گیا ہے جبکہ وہ حد درجہ پسماندہ کے زمرے میں آتے ہیں۔ بنارس سے اُن کے ساتھی اجے سنگھ نے اُنہیں بتایا کہ بند اور راج بھر کئی سالوں سے اوبی سی میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بند ماہی گیری سے منسلک ہوتے ہیں اور خوراک کے لحاظ سے گوشت خور ہوتے ہیں۔ پترِکہ ڈاٹ کا م کے ڈاکٹر اجے کرشن چترویدی نے جب ریاستی صدر موریا جی سے پوچھا تو انہوں نے بھی قبول کیا کہ گرجابند دلت نہیں ہے۔ ہمارے ساتھی اجے سنگھ نے بتایا کہ گرجابند پہلے اَپنا دَل میں تھے۔ پھر سماج وادی پارٹی سے منسلک ہو گئے اور اب بی جے پی سے منسلک ہیں لیکن بی جے پی کے لیڈر کہتے ہیں کہ وہ پارٹی کے حامی ہیں۔

Dalit Atrocities
Dalit Atrocities

دوسری طرف یہ حقیقت بھی خوب عیاں ہے کہ ہندوستان میں دلتوں کو مندروں میں پوجا پاٹھ تک کی اجازت نہیں دی جاتی ۔ ان کے مندر الگ ہوتے ہیں اور دوسری قوموں کے مندر الگ۔ اَمت شاہ اور راہل گاندھی سے یہ سوال بھی لازما ًپوچھنا چاہئے کہ دلتوں کو ملک کے تمام مندروں میں داخلے کی اجازت کیسے اور کب تک ملے گی ؟ساتھ ہی اس تعلق سے پارٹی اور فرد واحد کا نظریہ کیا ہے؟ کیوں کہ صحیح بات یہی ہے کہ اَمت شاہ ہوں یا راہل گاندھی، اُن کا یا اُن جیسے دوسرے لیڈران کا کسی دلت کے گھر کھانا کھا لینا کوئی خاص بات نہیں ہے، اس لیے کہ یہ سیاسی لوگ ہیں اور اِن کے ہر اعمال کے پیچھے سیاست ہی کارفرما ہوتی ہے۔ برخلاف اس کے ملک میں تبدیلی تب ہی ممکن ہے جبکہ کانگریس اور بی جے پی کے تمام لوگ ملک کے ہر گاؤں اور ہر گھر میں ایسی ہی مثال پیش کریں۔ اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے اور اپنے موقف کی وضاحت اور عملی کوشش نہیں کرتے ،پھر جو کام آج تک نہیں ہو سکا۔

مستقبل قریب میں اس کی امید کن بنیادوں پر کی جا سکتی ہے؟ یہ بات اس لئے بھی کہی جا رہی ہے کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی کا واقعہ ہے کہ ایک مندر کے پجاری اور ان کے ہمنوا ،دلتوں کے داخلہ پر روک لگاتے ہیں تو دوسری طرف دلتوں کو مندر میں داخل کرنے کے لیے ایک کوشش سامنے آتی ہے ، لیکن نہ صرف یہ کہ سماج کی جانب سے اس بائیکاٹ ہوتا ہے بلکہ مندر کے بجاری بھی عمل سے اختلاف رکھتے ہیں۔واقعہ اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ترون وجے اور ان کی جانب سے کی گئی کوشش کا ہے،جس میں وہ چند دلتوں کو مندر میں عبادت کی غرض سے لے کر جاتے ہیں لیکن دہرادون کے پاس چراتا میں ان پر حملہ ہوتا ہے اورساتھ ہی جم کر پٹائی بھی ہوتی ہے۔وجہ صرف یہ تھی کہ ترون وجے دہرادون کے پوھر علاقے کے ایک قدیم شیو مندر میں دلتوں کے ایک گروپ کو داخل کرنے کے لئے ساتھ گئے تھے۔واقعہ کے نتیجہ میں اس فکر و عمل کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے جس کے قیام کی منظم و منصوبہ بند کوششیں جاری ہیں۔

گفتگو کے پس منظر میں جس طرح آج ہندوستان کے دلت اور مسلمان مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ساتھ ہی معاشرہ جس طرح اُ ن کو اور اُن کے مسائل کو نظر انداز کرتا آیا ہے،واقعات کی روشنی میں اگر مسئلہ کے حل کی بات کی جائے تو دو مراحل سامنے آتے ہیں۔ ایک: حل کے لئے دلت اور مسلمانوں کو مشترک مسائل اور ان کے حل کے لیے متحد ہونا چاہئے۔ دو: ہمت و حوصلہ اور منظم و منصوبہ بند سعی و جہد کے ساتھ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہنا چاہئے۔ کیونکہ ظلم سے نجات اگر درکار ہے تو خاموشی کے ساتھ یہ حاصل ہونے والی نہیں ہے،اور ویسے بھی خاموشی کو عموماً موت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ برخلاف اس کے وہ قانون کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے پر امن طریقہ کے ساتھ نظام عدل کے قیام کے لئے ہمہ وقت سرگرم رہتے ہیں۔ کیونکہ اگر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی شناخت مٹ گئی یا مٹا دی گئی تو چہار جانب ظلم کا غلبہ ہوگا۔ ان حالات میں نہ ملک میں امن قائم ہوسکتا ہے ، نہ ترقی کی منزلیں طے کی جاسکتی ہیں، نہ ملک آگے بڑھے گا اور نہ ہی دنیا میں ہماری کوئی حیثیت ہوگی۔

Asif Iqbal
Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف ا قبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Mohammad Asif Iqbal muslims New Delhi suffering شکار محمد آصف اقبال مسلمان مظالم نئی دہلی
Muhammad Mumtaz Baig
Previous Post دنیا بھر کے ممالک میں بجٹ پیش ہونا ایک معمول کی بات لیکن ہمارے ہاں خوف کی علامت ہے۔ ممتاز بیگ
Next Post آزادی
Freedom

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close