Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیمین موران کا جراءت مندانہ اقدام

August 30, 2015 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر: نعیم الرحمان شائق
انصاف یہ ہے کہ برا کام اپنے بھی کریں تو مذمت کی جائے اور اچھا کام غیر بھی کریں تو تعریف کی جائے۔ یہ انصاف نہیں کہ اگر کوئی ان جان یا آپ کا حریف کوئی اچھا کام کرے تو اسے نظر انداز کر دیا جائے۔ اسی طرح یہ بھی نا انصافی ہے کہ آپ کا کوئی جاننے والا یا آشنا یا آپ کی قوم کا فرد کوئی برا کام کرے تو آپ اس کی حمایت میں بولنے لگیں۔ غیر جانب داری بھی اسی عمل کانام ہے کہ آپ انصاف کا ثبوت دیتے ہوئے مذمت اور تعریف کا وہ معیار اپنائیں ، جس کا ذکر اوپر کی سطروں میں ہوا ہے۔

پچھلے دنوں ایک خبر نے میری ساری توجہ اپنی جانب مبذول کرا دی۔ اس خبر سے معلوم ہوا کہ ایک برطانوی شہری نے اسرائیلی وزیر ِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف آن لائن پٹیشن دائر کردی ۔ ظاہر ہے، اس خبر کو کسی طرح نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تھا ۔ کیوں کہ میری دانست میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اسرائیل جیسے ملک کے وزیر ِ اعظم کے خلاف کسی عام شہری نے اس طرح کا جراءت مندانہ اقدام کیا ہو ۔پھر یہ شخص مسلمان نہ ہو تو یہ بات مزید عجیب لگتی ہے۔ اسی دن ہی میں نے ذہن بنا لیا کہ اس موضوع پر ضرور لکھنا چاہیے۔ ڈیمین موران کے اس جراۓءت مندانہ اقدام کو جتنا سراہا جائے ، کم ہے۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان نصف صدی سے کشاکش جاری ہے ۔ جب بھی اسرائیل اور فلسطین کی محاذ آرائی ہوئی ہے ، اسرائیل کا پلڑا بھاری رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عالمی طاقتوں نے ہر محاذ پر اسرائیل کی حمایت کی ہے ۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اسرائیل ہی قصور وار ہے ۔ اقوام ِ متحدہ میں امریکا اسرائیل کے خلاف جانے والی ہر قرار داد کو ویٹو کر دیتا ہے ۔در حقیقت فلسطین کی سر زمین پر آزادی کا سورج اسی وقت طلوع ہوگا ، جب عالمی طاقتیں اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں گی ۔اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا تو بہت بڑی بات ہے ، صر ف اسرائیل کے ضمن میں عالمی طاقتیں خود کو غیر جانب دار کر دیں تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اس وقت حال یہ ہے کہ اسرائیل جب چاہتا ہے ، فلسطین پر گولا باری شروع کردیتا ہے ۔جس طرح کشمیر کا مسئلہ جنوبی ایشیا کا سب س اہم مسئلہ ہے ، اسی طرح فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کا سب سے اہم مسئلہ ہے ۔مشرق ِ وسطیٰ میں قیام ِ امن کے لیے اسرائیل ، فلسطین تنازعے کا حل ہونا ضروری ہے۔

Israel and Palestine
Israel and Palestine

اب آتے ہیں ڈیمین موران کی آن لائن پٹیشن کی جانب ۔ اس پٹیشن کا سر نامہ یہ ہے : جب بنجمن نیتن یاہو لندن پہنچیں تو انھیں جنگی جرائم کی بناء پر گرفتار کیا جائے ۔سرنامے کے نیچےاس آن لائن پٹیشن کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت 2014ء میں 2000 عام شہریوں کے قتل ِ عام کی وجہ سے برطانیہ میں آمد کے موقع پر بنجمن نیتن یاہو کو گرفتا کر لینا چاہیے ۔ ڈیمین موران کا اشارہ جولائی 2014ء میں غزہ پر ہونے والی اس بے رحم اسرائیلی بم باری کی طرف تھا ، جس نے 2200 فلسطینیوں کی جان لے لی تھی ۔ اقوام ِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اکیاون روز تک جاری رہنے والی اس جنگ میں فلسطین کے 1500 عام شہری ہلاک۔۔۔ میرے مطابق شہید ہوئے تھے ۔ جن میں 283 عورتیں اور 521 بچے تھے ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ اس جنگ میں اسرائیل کے صرف 70 شہری ہلاک ہوئے تھے ۔ جب کہ الجزیرہ کی ایک خبر کے مطابق اسرئیل کے 71 شہریوں نے اس جنگ میں جان کی بازی ہاری ۔ جن میں 66 فوجی تھے اور 5 عام شہری تھے ۔ ایک طرف 2200 انسانوں کی موت ہے ۔۔۔ دوسری طرف 70 یا 71 لوگوں کی ہلاکتیں ہیں۔ انصاف آپ ہی کر دیجیے۔

کون ظالم ہے اور کون مظلوم؟؟23 اگست 2015ء کو الجزیرہ نے اپنی سائٹ پر ڈیمین موران کی پٹیشن سے متعلق خبر شائع کی تو اس وقت اس پٹیشن کو 76 ہزار ووٹ مل چکے تھے ۔ 25 اگست کو پاکستان کے انگریزی اخبار روزنامہ ڈان کی ویب سائٹ نے اس موضوع پر خبر نشر کی تو معلوم ہوا کہ ووٹوں کی تعداد 80 ہزار ہو چکی ہے ۔ جس سے ڈیمین موران کی اس آن لائن پٹیشن کی پزیرائی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ نیوز ویک ڈاٹ کام کی 26 اگست کو شائع ہونے والی ایک خبر بتاتی ہے کہ اس آن لائن پٹیشن نے 85 ہزار ووٹ لے لیے ۔ یعنی صرف ایک دن میں 5 ہزار ووٹ مل گئے ۔ یہ کالم لکھنے سے پہلے میں نے اس آن لائن پٹینشن کے ووٹوں کو چیک کیا تو ان کی تعدا د نواسی ہزار سات سو ساٹھ تک پہنچ چکی تھی ۔ یہاں اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ اس آن لائن پٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے برطانوی شہری ہونا شرط ِ اول ہے ۔ برطانوی قانون کے تحت اگر اس پٹیشن کو 7 فروری 2016 ء تک ایک لاکھ ووٹ مل گئے تو اس پر برطانیہ کے پارلیمنٹ میں بحث کی جا سکے گی۔

اسرائیلی وزیر ِ اعظم کے خلاف آن لائن پٹیشن دائر کرنے والے ڈیمین موران کہتے ہیں کہ مجھے اپنی اس مہم سے کوئی خاص توقع نہیں ہے ۔ بین الاقوامی عدالتی اختیارات کی وجہ سے مجھے نہیں لگتا کہ بنجمن نیتن یاہو کو گرفتار کیا جا سکے گا ۔میں صرف غزہ پر ہونے والے اسرائیل کے ملٹری حملے کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں ۔ ڈیمین موران اپنے ملک کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ برطانیہ کے سیاست دان اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں ۔ وزیر ِ اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی اسرائیل کے حمایتی ہیں۔ برطانوی حکومت نے حال ہی میں اسرائیل سے ہتھیاروں کا معاہدہ کیا۔

Benjamin Netanyahu
Benjamin Netanyahu

ڈیمین موران کا موقف اس وقت حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا، جب برطانوی حکومت کی طرف موقف آیا کہ بنجمن نیتن یاہو کو گرفتا ر نہیں کیا جا سکتا۔ کیوں کہ جب وہ برطانیہ میں قدم رنجہ فرمائیں گے تو انھیں سفارتی استثنا حاصل ہوگا ۔ لہذا “قانون” کہتا ہے کہ انھیں گرفتا ر نہ کیا جائے ۔ یہ قانون بھی عجب الجھیڑا ہے۔ ڈیمین موران کا قانون کہتا ہے کہ اسرائیلی وزیر ِاعظم کو گرفتار کیا جائے۔ سفارتی قانون کہتا ہے کہ انھیں گرفتا ر نہ کیا جائے۔ آخر میں میں ایک بار پھر میں ڈیمین موران کے اس جرء ات مندانہ اقدام کو سراہتا ہوں۔

تحریر: نعیم الرحمان شائق
ای میل : shaaiq89@gmail.com
فیس بک:fb.com/naeemurrehmaan.shaaiq

Share this:
Tags:
definition justice proof انصاف تعریف ثبوت
PPP
Previous Post پیپلز پارٹی کا موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان
Next Post ہوائی میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج شروع
Volcano

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close