Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطرناک راستہ

June 20, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : طارق حسین بٹ شان
ایک وقت تھا کہ ٥٨ ٹو بی آئینِ پاکستان کا حصہ تھی لہذ ا کئی حکومتیں اسی آئینی طاقت کے بل بوتے پر فارغ کی گئیں جس میں محمد خان جونیجو کی ایک، محترمہ بے نظیر بھٹو کی دو اور میاں محمد نواز شریف کی ایک حکومت شامل تھی۔سندھی وزرائے اعظم کی حکومتوں کی بر طرفی تو کوئی ا چھنبے کی بات نہیں تھی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے انھیں کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا تھا لیکن جب میاں محمد نواز شریف کی حکومت ٥٨ ٹو بی کے تحت بر طرف ہوئی تو ایک طوفان کھڑا ہو گیا کیونکہ میاں محمد نواز شریف کا تعلق صوبہ پنجاب سے تھا ۔حیران کن امر یہ ہواکہ عدالتِ عظمی نے میاں محمد نواز شریف کی اس حکومت کو بحال کر دیا جس پر کئی سوالات ا ٹھ گئے ۔ کسی زمانے میں اسمبلی برخا ست کرنے کا اختیار گورنر جنرل کے پاس ہوا کرتا تھا لہذا پہلی بار اسمبلی برخاست کرنے کا تجربہ غلام محمد نے ہی کیا تھا۔دنیا کے بہت سے دساتیر میں صدر کے پاس اسمبلی کی تحلیل کا حق ہوتا ہے۔ بھارت میں بھی صدر کو اسمبلی کی تحلیل کا اختیار حاصل ہے لیکن یہ الگ بات کہ بھارتی صدر نے اپنا یہ آئینی حق کبھی استعمال نہیں کیا جبکہ پاکستان میں یہ حق بڑی بے دردی سے استعمال ہو تا رہا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں سارے اہم فیصلے اسٹیبلشمنٹ کے دبائو اور مرضی سے رو بعمل لائے جاتے ہیں۔سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کا یہ بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ محمد خان جونیجو کی حکومت محض اس وجہ سے بحال نہ ہو سکی کیونکہ انھوں نے سینیٹ کے چیرمین وسیم سجاد کے ہاتھ سپریم کورٹ کو پیغام بھیجا تھا کہ جونیجو حکومت کو بحال کرنے کی بجائے انتخابات کی راہ اپنائی جائے اور اگر ان کی رائے کو در خورِ اعتنا نہ سمجھا گیا تو پھر یاد رہے کہ جمہوریت اور فوجی اقتدار کے درمیان صرف ایک سڑک حائل ہے جسے کسی بھی وقت عبور کیا جا سکتا ہے۔عدالتِ عظمی کو آرمی چیف کی اس دھمکی کے بعد جونیجو حکومت کی بحالی کی بجائے انتخابات کی طرف بڑھنا پڑا حالانکہ قرائن بتا رہے تھے کہ وہ جو نیجو حکومت کی بحالی کا حکم صادر کرنے والی تھی ۔ سمبلی بحالی کے بعد اس بات کے قوی امکانات تھے کہ ملک ایک دفعہ پھر مارشل لاء کی طرف چلا جاتا لہذا سپریم کورٹ نہیں چاہتی تھی کہ ایسا ہو لہذا اس نے مارشل لاء کے خوف سے اپنی رائے بدل لی ۔اپنے ہی منتخب صدر سردار فاروق احمد خان لغاری کے ہاتھوں محترمہ بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت کا خاتمہ اسٹیبلشمنٹ کی بے پناہ طاقت کا کھلا اظہار تھا ۔اس فیصلے کے بعد پی پی پی کے کئی سر کردہ راہنما پی پی پی کو داغِ مفارقت دے کر جنرل پرویز مشرف کے ساتھ جاملے تھے اور پی پی پی منہ دیکھتی رہ گئی تھی۔،۔

آج کل پانا ما لیکس کا بڑازور شور ہے لیکن خو ش قسمتی سے ٥٨ ٹو بی آئین کا حصہ نہیں ہے۔اگر ٥٨ ٹو بی آئین کا حصہ ہوتی تو میاں محمد نواز شریف کی حکومت کب کی تحلیل ہو چکی ہوتی۔اب اگراس بات کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی حکومت کو فارغ کرنا ہے تو پھر اس کیلئے ایک ہی راستہ بچتا ہے کہ انھیں عدالتِ عظمی سے فارغ کروایا جائے کیونکہ اسمبلی کے اندر سے انھیں عدمِ اعتماد کے ذریعے فارغ نہیں کیا جا سکتا۔

سید یوسف رضا گیلانی کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ انھیں عدالتِ عظمی نے توہینِ عدالت کے تحت بڑی آسانی سے وزارتِ عظمی سے نکال باہر کیاتھا۔شائد یہ فیصلہ جمہوری ملکوں میں منفرد فیصلہ تھا جس میں اسمبلی کی بجائے عدالت نے وزیرِ اعظم کو فارغ کیا تھا ۔نوے کی دہائی میں ٥٨ٹو بی کے تحت صدرِ مملکت اسمبلی کی تحلیل کا حکم نامہ جاری کرتے تھے جس پر عدالت اپنی مہرِ تصدیق ثبت کر دیا کرتی تھی لیکن اب ٥٨ ٹو بی کی عدم موجودگی میں عدالتِ عالیہ نے سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے کر وزرائے اعظم کی قسمت کے فیصلے کرنے شروع کر دئے ہیں جو کہ ایک خطرناک راستہ ہے ۔کیا سپریم کورٹ وزیرِ اعظم کو گھر بھیج سکتی ہے۔

اگر سپریم کورٹ نے ہی وزیرِ اعظم کی قسمت کا فیصلہ کرنا ہے تو اسے آئین میں درج ہو نا چائیے کہ اسمبلی کے علاوہ سپریم کورٹ کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ جب چاہے منتخب وزیرِ اعظم کو گھر بھیج دے ۔ہر ملک میں احتساب کے خصوصی ادارے ہوتے ہیں جو تفتیش و انکوائری کا کام سر انجام دیتے ہیں او رکرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کے مقدمات کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جا تا ہے۔ لیکن پاناما لیکس میں اداروں کو نظر انداز کر کے میاں محمد نوا زشریف کی گردن ناپ لی گئی ہے اور کوشش کی جا رہی کہ ان کے خاندان کا کوئی فرد اس گرفت سے بچ کرنہ جانے پائے۔میاں شہباز شریف جن کا پاناما لیکس سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے انھیں بھی جے آئی ٹی میں حاضری کا سمن جاری ہو گیا ہے جس سے یہ نتیجہ اخذ کرنے میں چنداں دشواری پیش نہیں آ رہی کہ پانا لیکس کے نام پر کوئی انوکھا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔،۔

شریف خاندان کی سیاست سے بے دخلی کے منصوبے پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی کاوشیں زوروں پر ہیں لیکن کیا یہ کاوشیں کامیابی منتج ہوں گی یا ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل دیا جائیگا ؟ ١٦ دسمبر ١٩٧٧ کو اقتدار کی جنگ نے بنگلہ دیش کا قیام یقینی بنایا تھا حالانکہ کسی کی حواہش نہیں تھی کہ ملک دو لخت ہو جائے۔متعصبانہ فیصلوں کے بعد حالات خود بخود اپنی ڈگر پر چلنے لگتے ہیں اور انھیں روکنا کسی کے بس میں نہیں رہتا۔پاناما لیکس بھی اسی نوعیت کا مقدمہ ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کرپشن سے پاکستان کے گلی کوچے روشن ہیں اور ہر پاکستانی اپنی بسا ط کے مطابق اپنا حصہ وصول کرنے سے دریغ نہیں کر رہا۔پاکستان کے اکثر با اثر فراد، صنعتکار، جاگیردار، بیوو کریٹ، سرمایہ دار ، پارلیمنٹیرین، ججز،جرنیل اور سیاست دان دولت بنانے کے کام میں بڑے انہماک سے جٹے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر اس کارِ خیر سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ کسی کے دل میں کسی قسم کے پچھتاوے یا افسوس کا شائبہ تک نہیں ہوتا کہ وہ پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے اور اپنے ملک کی تباہی کا سامان خود اپنے ہاتھوں سے سر انجام دے رہا ہے بلکہ ایک دوڑ لگی ہوئی ہے جس میں جو سب سے زیادہ ملکی دولت اڑانے کا کارنامہ سر انجام دیگا وہی مقدر کا سکندر ٹھہرے گا۔

ایسے کرپٹ لوگوں کا رہن سہن اور انداز زیست یہ بتانے کیلئے کافی ہوتا ہے کہ ھذا من فضلِ ربی کی برکات کا نور ہر طرف پھیلا ہوا ہے جس سے ان سب کے چہروں کے ساتھ ساتھ ان کی دنیا بھی روشن دکھائی دیتی ہے ۔وہ قومی دولت سے عیش و آرام کی زندگی بسر کرتے ہیں لیکن انھیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا ۔ان کیلئے تو محکمہ جاتی قوانین اور ضابطے بھی ہوتے ہیں لیکن جب سزا دینے والے خود گنگا نہا رہے ہوں تو انصاف کی میزان کون کھڑی کرے گا؟اسٹیبلشمنٹ میاں محمد نوا شریف سے نالاں ہے کیونکہ منتخب وزیرِ اعظم کی حیثیت سے وہ ان کی بہت سی باتوں سے اختلاف کرتے ہیں حالانکہ چیف ایگزیکیٹو کی حیثیت سے یہ ان کا آئینی حق ہے کہ وہ جس بات کو مناسب سمجھیں اسی کا فیصلہ کریں ۔کوئی جرنیل، کوئی جج،بیووکریٹ یا کسی ادارے کا سربراہ انھیں مجبور نہیں کر سکتا کہ وہ ان کی رائے اور مرضی کے مطابق فیصلہ کریں۔کس سے تعلقات رکھنے ہیںاور کس نوعیت کے رکھنے ہیں قوم نے انھیں اس کا اختیار دے رکھا ہے۔

وزیرِ اعظم پاکستان کسی ادارے کے ماتحت نہیں ہیں بلکہ ادارے آئینی طوپر ان کے ماتحت ہیں لیکن ہماری اسٹیبلشمنٹ اس حقیقت کو قبول کرنے سے گریزاں ہے۔پاکستان میں جمہوریت کی کشتی اس وقت تک مامون و محفوظ نہیں ہوسکے گی جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنا مائنڈ سیٹ نہیں بدلے گی۔وکی لیکس میں آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کیا تھاکہ ہم وزیرِ اعظم کے فیصلے کو رد کرتے ہیں ۔ایک بڑے یدھ کے بعد ٹویٹ تو واپس ہو گیا لیکن اس کے بعد جو کہانی شروع ہو ئی ہے اس کا کہیں کوئی کنارا نہیں مل رہا ۔میا ں محمد نواز شریف کو پاناما لیکس پر جس طرح دھر لیا گیا ہے وہ اس بات کی گواہی دینے کیلئے کافی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کو اونچا بولنے کا حق بھی تفویض نہیں کرنا چاہتی ۔ پاکستان میں جمہوریت اسٹیبلشمنٹ کی رائے کے سامنے خود کو جھکانے کا نام ہے جس نے جھکا دیا وہ پانچ سالہ مدت پوری کر گیا جس نے کھڑا ہونے کی کوشش کی اسے رخصت ہونا پڑا۔آصف علی زرداری اس راز کو پاگئے تھے اسی لئے پانچ سال پورے کر گئے لیکن میاں محمد نواز شریف اس سچائی کو تسلیم کرنے سے گر یزاں ہیں اسی لئے گرم پانیوں میں گرے ہوئے ہیں۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Establishment governments Nawaz Sharif pakistan اسٹیبلشمنٹ پاکستان حکومتیں نواز شریف
Ch Ghazanfar
Previous Post ملکہ کی خبریں 20/6/2017
Next Post کراچی کی خبریں 20/6/2017
Seminra Group

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close