Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دانش ریاض کے ساتھ انٹرویو

November 19, 2014 0 1 min read
Danish Reyaz
Danish Reyaz

مسلمانوں میں معاشی بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے، دانش ریاض
معیشت کے ڈائریکٹر دانش ریاض اقلیتوں میں معاشی و تجارتی بیداری پیدا کرنے کے لیے ہمیشہ سرگرم نظر آتے ہیں۔ اپنے ماہنامہ اور آن لائن نیوز پورٹل کے ذریعہ تو وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہی ہیں، سالانہ تجارتی اجلاس کے ذریعہ بھی اپنی مہم کو جلا بخشتے ہیں۔ آئندہ 21 نومبر کو ملک کی راجدھانی دہلی میں وہ چھٹا کل ہند اقلیتی تجارتی اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔ اس موقع پر تنویر احمد نے ان سے تفصیلی گفتگو کی۔ پیش ہیں اس کے اہم اقتباسات۔

تنویر احمد : ماہنامہ معیشت کی جانب سے چھٹا کل ہند اقلیتی تجارتی اجلاس 21 نومبر کو کرایا جا رہا ہے، اس اجلاس کا مرکزی موضوع اور اصل مقصد کیا ہے۔
دانش ریاض : ماہنامہ معیشت کے ذریعہ کرائے جا رہے تجارتی اجلاس کا بنیادی مقصد عوام (خصوصا اقلیتوں) میں معاشی و اقتصادی بیداری پیدا کرنا ہے۔ ہم گذشتہ پانچ برسوں سے جہاں میگزین نکال رہے ہیں وہیں روزانہ کی معاشی خبروں کے ذریعہ عوام کو باخبر بھی رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسی طرح اسکول، کالج اور مختلف اداروں میں جا کر معاشی بیداری پروگرام بھی کرتے ہیں۔ موجودہ پروگرام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کا مرکزی موضوع ‘تجارت کے نئے مواقع: ہنر و صنعتی فروغ میں اقلیتوں کا کردار’ ہے۔

تنویر احمد : آپ نے اب سے پہلے پانچ تجارتی اجلاس منعقد کیے ہیں، کیا آپ کو لگتا ہے کہ ان اجلاس کا فائدہ اقلیتی عوام کو مل پایا ہے؟
دانش ریاض : پہلا پروگرام ہم نے کولکاتا میں منعقد کیا تھاجس میں مختلف کارپوریٹ گھرانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس کے بعد دوسرا پروگرام ممبئی میں منعقد ہوا جہاں تاجر و صنعت کاروں کی بڑی تعدادشریک ہوئی۔ الحمد للہ اس کے بعد سے ایک سلسلہ شروع ہوگیا اورکارپوریٹ گھرانوں کے ذمہ داران، تاجر و صنعت کاروں کے ساتھ طلبا و نوجوان اس سے استفادہ کرنے لگے۔ آج جب میں دیکھتا ہوں کہ پانچ برسوں میں ہم نے کیا کچھ کر لیا ہے، تو محسوس ہوتا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ایک چنگاری تو روشن ہوئی ہے۔ ان اجلاس سے سینکڑوں طلبا و طالبات استفادہ کر رہے ہیں جبکہ تاجروں کی بڑی تعداد آپس میں متعارف ہو رہی ہے۔ لہٰذا میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان کوششوں سے عوام نے بھر پور استفادہ کیا ہے۔

تنویر احمد : کیا اس طرح کے پروگرام سے ریاستی یا مرکزی حکومت پر بھی کوئی اثر پڑتا ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا حکومت کا رجحان اقلیتی طبقات میں تجارت کے فروغ کی جانب بڑھتا ہے؟
دانش ریاض : جب ملک کا بجٹ تیار ہوتا ہے تو اس میں تمام لوگوں کو یکساں مواقع دئیے جانے کا خیال رکھا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنی تجاویز سے حکومت کو باخبر کرتے ہیں حکومتیں انہیں بھی زیر غور لاتی ہیں۔ لیکن المیہ یہ رہا ہے کہ کبھی ہمارے لوگوں نے بجٹ سے پہلے اقلیتوں کے بارے میں کوئی ٹھوس تجویز نہیں دی جس پر حکومت غور کر سکے۔ بجٹ کے بعد لوگ شور و غوغا کرتے ہیں کہ ہمیں یہ نہیں ملا اور وہ نہیں ملا، یا ہمارا حق غصب کر لیا گیا، وغیرہ وغیرہ۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم نے بجٹ پر خصوصی کام کیا اور بجٹ کی تیاری سے لے کر پیش کئے جانے تک جن مراحل سے بھی پورا معاملہ گزرتا ہے اس سے لوگوں کو روشناس کرایا جبکہ اصحاب حل و عقد کو اس بات پر آمادہ کیا کہ وہ بجٹ سے پہلے ہی اقلیتوں کے بجٹ کا خاکہ پیش کریں تاکہ حکومتیں اس پر غور کر سکیں۔ الحمد للہ اس ضمن میں کار آمد کوششیں ہوئی ہیں اور حکومتوں نے بھی توجہ دی ہے۔

Pakistan
Pakistan

تنویر احمد : سالانہ ہونے والے آپ کے اقلیتی تجارتی اجلاس میں چنندہ اشخاص کو اعزاز سے بھی نوازا جاتا رہا ہے۔ ان اشخاص کا انتخاب آپ کس طرح کرتے ہیں؟
دانش ریاض : پورے ملک میں صنعت کاروں اور تاجروں کی ایسی تعداد بستی ہے جو بہت سارے اچھے کا م کر رہے ہیں۔ لیکن افسوسناک ہے کہ ان کی خدمات کو کسی نے جائز طور پر سراہا نہیں ہے۔ لہٰذا پہلی مرتبہ جب ہم نے یہ سلسلہ شروع کیا تو لوگوں نے عجیب نظروں سے دیکھا کہ آخر یہ لوگ خدمات کا اعتراف کس طرح کرتے ہیں۔ لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ ایک پورا سسٹم کام کرتا ہے اور جانچ پرکھ کر لوگوں کو ایوارڈ کا مستحق بناتا ہے تو پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے ہماری خدمات کو سراہا۔ دراصل ہم ایک نومینیشن فارم تقسیم کرتے ہیں اور تمام لوگوں سے کہتے ہیں کہ آپ کے تعلقات میں جو لوگ قابل ہیں آپ انہیں منتخب کریں۔ اس کے بعد ہم پھر منتخب شدہ کی پروفائل جانچتے ہیں کہ واقعی انہوں نے کام کیا ہے یا نہیں اور اس کے بعد پھر فائنل فیصلہ کرتے ہیں۔ الحمد للہ اس کی وجہ سے ان لوگوں کو بھی حوصلہ ملا ہے جو لوگ بہتر کام کر رہے ہیں۔

تنویر احمد : ملک گیر پیمانے پر کسی بھی طرح کی تقریب منعقد کرنا ‘ٹیڑھی کھیر’ ثابت ہوتی ہے۔ آپ کا اب تک کا تجربہ کیسا رہا ہے اور خصوصی طور پر انتظامی امور کس طرح پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں؟
دانش ریاض : یقینا ملک گیر پیمانے پر پروگرام کا انعقاد ‘ٹیڑھی کھیر’ سے کم نہیں اور معاش و معیشت جیسے خشک موضوع پر خصوصاً اقلیتوں کے حوالے سے تو اور بھی دشوارگذار ہے۔ چونکہ ہمارے یہاں بیداری نہیں ہے لہٰذا لوگ ان چیزوں کی اہمیت بھی نہیں سمجھتے۔ لیکن اس کے باوجود اللہ رب العزت کی مدد شامل حال رہتی ہے اور الحمد للہ ہم کامیابی کے ساتھ اپنا پروگرام کرتے ہیں۔

تنویر احمد : کچھ باتیں قارئین کو اپنے ماہنامہ ‘معیشت’ کے بارے میں بتائیں۔ مثلاً آپ کس طرح کا مواد رسالہ میں پیش کرتے ہیں اور کس طرح کے مسائل سے آپ کو دو چار ہونا پڑتا ہے۔
دانش ریاض : جیسا کہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں میں معاشی بیداری نہیں ہے لہٰذا وہ ان کوششوں کو لائق اعتنا سمجھتے ہیں۔ اس لئے رسالہ بھی پریشانیوں سے دوچار رہتا ہے۔ ہم نے’معیشت’ کو انٹر نیشنل اسٹینڈرڈ پر شائع کیا ہے۔ اس کے مواد بھی تجارتی و اقتصادی امور کو احاطہ کئے رہتے ہیں۔ چونکہ ہمارے یہاں بیشتر لکھنے والے انگریزی داں ہیں لہٰذا زیادہ تر مواد انگلش سے اردواور دوسری زبانوں میں منتقل ہوتا ہے۔

Minorities
Minorities

تنویر احمد : ‘معیشت’ کی ویب سائٹ میں نے دیکھی ہے جو ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے اور کئی زبانوں میں ہے۔ لیکن اس میں بمبئی کی نمائندگی دوسرے مقامات کی بہ نسبت کافی زیادہ ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
دانش ریاض : سب سے اہم بات یہ کہ ادارہ ممبئی میں ہے جو ملک کی معاشی راجدھانی بھی ہے۔ لہٰذا بیشتر رپورٹیں معاشی راجدھانی کی رہتی ہیں۔ ویسے ہم کوشش یہ کرتے ہیں کہ ملک بھر کی خبریں اور رپورٹیں شائع کریں بلکہ ہم تو برصغیر کے ساتھ پورے ایشیا کو محیط ہیں اور خلیجی ممالک کی بھی خبریں شائع کرتے ہیں۔

Share this:
Tags:
College interviews meeting November program public trade اجلاس انٹرویو پروگرام تجارتی عوام کالج معیشت نومبر
Previous Post سندھ اسمبلی میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف قرارداد منظور
Next Post انٹربنک مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close