Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اندھیروں سے روشنی کی طرف لانے اور آنے پر پابندی

December 7, 2016 0 1 min read
Accept Islam
Accept Islam
Accept Islam

تحریر : محمد صدیق پرہار
اسرائیل نے تو اذان پر پابندی لگائی ہے اسلام قبول کرنے پر نہیں۔ اسلام کے نام پرحاصل کیے گئے ملک کے صوبہ سندھ کی اسمبلی نے اسرائیل پرسبقت حاصل کرنے اورشیطان کوخوش کرنے کے لیے اسلام قبول کرنے پر پابندی کابل منظورکرکے اغیارکواپنی وفاداری کایقین دلانے کی ناکام کوشش کی ہے۔کراچی سے شائع ہونے والے ایک قومی اخبارشائع شدہ اس حوالے سے ایک خبریہ ہے کہ اسلام کے نام پربننے والے پاکستان میں غیرمسلموںکے لیے اسلام قبول کرنامشکل بنادیاگیا۔ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ کی اسمبلی نے نجی ایکٹ منظورکرکے قبول اسلام پرشرائط لگادی ہیں۔

جس کے تحت ١٨ برس سے کم عمروالے اس وقت تک غیرمسلم ہی کہلائیں گے جب تک وہ بلوغت کی عمرکونہیں پہنچ جاتے جب کہ بالغ فردبھی اکیس روزتک اپنے مسلمان ہونے کااعلان نہیںکرسکے گا۔تاکہ اس عرصے، تحریص، ترغیب اوردبائوکے ذریعے اسلام قبول کرنے سے بازرکھاجاسکے۔اس کے علاوہ مذہب تبدیل کرانے پرعمرقیدتک کی سزامقررکی گئی۔نومسلموںکی سماعت ان کیمرہ اورمقدمات خصوصی عدالتوںمیں چلیں گے جو٩٠ روزمیں فیصلہ سنانے کی پابندہوںگی۔ علاوہ ازیں ایکٹ کے ذریعے نکاح پڑھانے والوںکوبھی خوف زدہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔نومسلموںکانکاح پڑھانے پرتین برس قیدکی سزارکھی گئی ہے اوران کی ضمانت بھی نہیںہوسکے گی۔جب کہ نومسلموںکودبائومیں رکھنے کے لیے نفسیاتی دبائو کی شق بھی شامل کی گئی ،جس کے لیے کوئی پیمانہ نہیںہوتانہ ہی اس بل میںکوئی اس کی تشریح کی گئی ہے۔اس لیے خدشہ ہے کہ اس شق کے ذریعے نومسلموں کو انفرادی کیسوںمیں نفسیاتی دبائو کاشکارقراردے کرواپس کفرکی جانب دھکیلنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔متنازع بل کے لیے پی پی قیادت نے بھرپورسرگرمی دکھاتے ہوئے قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے صوبائی معاون کے ذریعے بل اسمبلی میں پیش کرایا۔جسے سرکاری ارکان نے سات منٹ کے اندر منظور کرادیا۔تحریک انصاف ،مسلم لیگ ن ،ایم کیوایم سمیت کسی جماعت نے بل کی مخالفت نہیںکی اورنہ ہی اس میںکوئی ترمیم پیش کی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری کے پرانے دوست اورصوبائی معاون خصوصی اقلیتی امورڈاکٹرکھٹومل کی جانب سے متنازع ایکٹ منظورکرانے کے لیے پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اورآصف زرداری سے رابطہ کرکے اقلیتی حقوق ایکٹ منظورکرانے کی درخواست کی گئی۔جس پرآصف زرداری، بلاول زرداری نے سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی اورسینئر صوبائی وزیرنثاراحمدکھوڑو سے رابطے کرکے انہیںجمعرات کے اسمبلی کے اجلاس سے متنازع اقلیتی ایکٹ منظورکرانے کے احکامات جاری کیے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نثار احمد کھوڑوپارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں بلاول زرداری ،آصف زرداری کے احکامات سے آگاہ کیا۔اورارکان اسمبلی سے کہاکہ جمعرات کے اجلاس کے آخرمیںاقلیتی حقوق کمیشن ایکٹ منظورکرواناہے اس لیے تیاررہیں۔اسلام کے نام پرحاصل کیے گئے ملک کے ایک صوبے میں اسلام قبول کرنے پرپابندی کابل پاس ہوجائے اورعلماء کرام خاموش ہوجائیں یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ کراچی سے شائع ہونے والے قومی اخبارکی رپورٹ مزیدبھی جاری ہے۔تحریرطویل ہوجائے گی اس لیے یہاں تک لکھنے پراکتفاکیاجاتاہے۔ تنظیم وفاق المدارس پاکستان کے سربراہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے سندھ اسمبلی سے اقلیتی بل واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازعہ بل کے خلاف ٩ دسمبربروزجمعہ کوصوبے بھرمیں بھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔ان کاکہناتھا خلاف شریعت بل پاس کرنے پرسندھ حکومت اورسندھ اسمبلی کی مذمت کرتے ہیں۔ جماعت اہلسنت کے مرکزی امیرصاحبزادہ سیّدمظہرسعیدکاظمی اورمرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سیّدریاض حسین شاہ کیاپیل پرجماعت اہلسنت کے مفتیان کرام نے جاری کیے گئے اپنے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں اقلیتوںکے تحفظ کے نام پرمنظورکیے گئے بل کوشریعت اسلام کے منافی قراردے دیا۔شرعی اعلامیہ میںکہاگیا ہے کہ جبری تبدیلی مذہب کوروکنے کے نام پرمنظورکیاگیابل خلاف قرآن،خلاف اسلام اورخلاف شریعت ہے۔

Islam
Islam

جبری تبدیلی مذہب کے مشکوک واقعات کوبنیادبناکراشاعت اسلام کاراستہ روکنے کے لیے غیرشرعی بل ناقابل قبول اورناقابل برداشت ہے۔یہ غیرشرعی بل فی الفورواپس لیاجائے۔سندھ اسمبلی کے بل میں اٹھارہ سال کے کم عمرافرادکوقبول اسلام سے روکنااوراٹھارہ سال سے زائدعمرکے شخص کواکیس روزتک قبول اسلام کے اعلان سے منع کرنااسلامی تعلیمات واحکامات کے منافی ہے۔ایسالگتا ہے کہ بل غیرمسلموںکومنظورکرانے کے لیے منظورکرایاگیا۔ تنظیم اتحادامت کے چیئرمیں محمدضیاء الحق نقشبندی کی اپیل پرتنظیم کے شریعہ بورڈ کے پچاس سے زائدمفتیان کرام نے اس بل کوقرآن وسنت کی روشنی میں غیراسلامی،غیراخلاقی، غیرقانونی اوراخلاق باختہ قراردیتے ہوئے اپناشرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل جہاںشریعت مطہرہ کی روشنی میں غیرشرعی ہے وہیںپریہ بل آئین پاکستان، دوقومی نظریہ اورنظریہ پاکستان کے متصادم ہے۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین شیخ الحدیث مولاناسلیم اللہ خان،مولاناڈاکٹرعبدالرزاق سکندراوردیگرعلماء کرام نے سندھ اسمبلی سے قبول اسلام کے حوالے سے کیے گئے بل پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سندھ حکومت کی اسلام سندھ مخالف پالیسیوں اورسرگرمیوںکافوری نوٹس لے۔پی پی قیادت سے ایسامطالبہ کرنے والے علماء کرام کومعلوم ہوناچاہیے کہ یہ بل اسی پی پی قیادت کے حکم پرہی منظورکرایاگیا ہے۔ ۔اہلسنت جماعتوںکے مشترکہ اجلاس کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ تیس اہلسنت جماعتیں اقلیتوں کے تحفظ کے نام پرسندھ اسمبلی میںمنظورہونے والے تبدیلی مذہب بل کے خلاف تحریک چلائیں گی۔میلادالنبی کے ہرجلسے جلوس میں سندھ اسمبلی کے شریعت کے متصادم بل کے خلاف مذمتی قراردادیں منظورکی جائیں گی،قبول اسلام کے لیے اٹھارہ سال کی عمرکی شرط کاقانون مستردکرتے ہیں۔اسلام کسی کوزبردستی اسلام قبول کرنے پرمجبورکرنے کی اجازت نہیںدیتالیکن برضاورغبت اسلام قبول کرنے سے کسی کو روکانہیں جاسکتا،سندھ اسمبلی کااجلاس آئین کے منافی ہے ۔سندھ اسمبلی کے ممبران غیرشرعی بل منظورکرنے پرتوبہ کریں۔

اہلسنت جماعتوںکامشترکہ اجلاس جماعت اہلسنت کی دعوت پرکالاشاہ کاکومیںہوا۔اجلاس کی صدارت شمس الدین بخاری نے کی۔اجلاس میںجماعت اہلسنت، جے یوپی نورانی،سنی اتحادکونسل، نظام مصطفی پارٹی، اے ٹی آئی، تحفظ ناموس رسالت محاذ،،پاکستان فلاح پارٹی، مصطفائی تحریک،تنظیم اتحادامت،انجمن فدایان مصطفی،ادارة المصطفیٰ،جانثاران ختم نبوت،تنظیم المساجداہلسنت پاکستان،شیران اسلام، سنی علماء بورڈ،انجمن خدام اولیائ،مرکزی مجلس چشتیہ،تحریک فروغ اسلام،تحریک مشائخ اہلسنت،سنی فائونڈیشن،تنظیم السعید،تحریک نفاذفقہ حنفیہ ،بزم محدث اعظم پاکستان اوردسری اہلسنت جماعتوںکے راہنمائوںنے شرکت کی۔اجلاس سے متعد دعلماء کرام نے بھی خطاب کیا۔جامعہ نعیمیہ میںعلماء کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہسندھ اسمبلی سے منظورکردہ اقلیتوںکے تحفظ کابل پاکستان کے آئین اورشریعت محمدی کی تعلیمات کے منافی آزادی اظہارحق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔اس طرح کے اسلام مخالف بل منظورکرناکھلم کھلانظریہ پاکستان کی دھجیاںمنظورکرنے کے مترادف ہے۔قبول اسلام کے حوالے سے دین حنیف میں عمراوروقت کی کوئی قیدنہیں ہے۔علامہ محمدراغب حسین نعیمی کاکہناتھاکہ اقلیتوںکے تحفظ کے نام پرسندھ اسمبلی سے منظورکردہ اسلام مخالف بل کوواپس لیاجائے۔ملک کوسیکولراسٹیٹ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،جبکہ پاکستان کے آئین کی بنیادشریعت پرہے۔لیکن مغربی قوتوںکی خوشنودی کے لیے اسلام دشمن قوانین بناکرحکمران آئین واسلام کامذاق اڑارہے ہیں۔وطن عزیزمیںا سلامی اقدارکاہرقیمت پرتحفظ یقینی بنایاجائے گا۔پاکستان کوکسی صورت لادین ریاست نہیں بننے دیںگے۔سنی تحریک کے راہنماعلامہ بلال قادری نے ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کے اراکین نے جوبل پاس کیا ہے وہ اللہ کے عذاب کودعوت دینے کے مترادف ہے۔اوراگراسے فی الفورکالعدم قرارنہ دیاگیاتوپھراس کے خلاف علماء کرام بھرپوراحتجاجی تحریک چلائیں گے۔

پاکستان اس لیے نہیںبنایاگیاتھاکہ اسلام قبول کرانے والوںکوسزادی جائے۔اس قانون کی وجہ سے مذہبی جماعتوںمیںبے چینی ہے۔سندھ اسمبلی نے ہوش کے ناخن نہ لیے توپھرسخت احتجاج ہوگا۔صاحبزادہ شاہ محمداویس نورانی کہتے ہیںکہ سندھ اسمبلی میں سیّدزادوںکی موجودگی میں تبلیغ اسلام روکنے کی قراردادمنظورہونالمحہ فکریہ ہے۔یہ توعلماء کرام کاردعمل ہے۔خودکودانشوراوربہت کچھ سمجھنے والاعلماء کے اس ردعمل کومذہبی معاملہ قراردے کراس کی سنگینی کم کرنے کی کوشش کرسکتا ہے اس لیے ہم آئینی ماہرین اورقانون دانوںکی آراء بھی شامل کررہے ہیں۔اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف علی نے ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان میںایسی کوئی شق موجودنہیں ہے جواس بات کی اجازت دے کہ کوئی صوبائی حکومت کسی نابالغ غیرمسلم کومسلمان ہونے سے روک سکے۔یہ درست ہے کہ آئین وقانون اقلیتوںکے حقوق کاتحفظ کرتاہے۔لیکن اس کامطلب یہ ہرگزنہیں ہے کہ کوئی بھی حکومت اس کوبنیادبناکرآئین سے متصادم قانون بناناشروع کردے۔ایک سوال کے جواب میںاٹارنی جنرل کاکہناتھا کہ جس طرح کاقانون سندھ حکومت نے بنایاہے وہ ان کے دائرہ کارمیںنہیں آتا۔یہ نہ صرف قرآن وسنت کے منافی ہے بلکہ آئین کے آرٹیکل ٨ کی بھی خلاف ورزی ہے جس میںکہاگیا ہے کہ کوئی بھی قانون قرآن وسنت کے منافی نہیںبنایاجائے گا۔یہ قانون وفاقی شرعی عدالت سمیت،ہائی کورٹس اورسپریم کورٹ میں چیلنج کیاجاسکتا ہے۔آئین میںلکھاہواہے وفاق اورصوبوںکوکس حدتک قانون سازی کااختیارہے۔اس کے علاوہ سپریم کورٹ کے سینئروکیل اکرام چوہدری،اے کے ڈوگرایڈووکیٹ، ماہرقانون حشمت حبیب ایڈووکیٹ،جسٹس (ر) میاں نذیراخترنے اس بل کوخلاف آئین وقانون قراردیا ہے اورکہا ہے کہ یہ قانون اعلیٰ عدالتوںمیں چیلنج کیاجاسکتاہے۔طاہرالقادری نے اس بل کوبلاضرورت قراردیتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل بھیجنے کامطالبہ کیا ہے۔یہ بل اسلامی نظریاتی کونسل بھی نہیں بھیجاجاسکتا کیونکہ اسلام قبول کرنے اورکرانے سے کسی کونہیںروکاجاسکتا۔طاہرالقادری نے مزیدکہا ہے کہ دنیاکے کسی ملک میںمذہب کی تبدیلی پرپابندی کاقانون نہیں ہے۔

Banned
Banned

کسی کو جہالت کے اندھیروں سے ایمان کی روشنی میں لانے پر پابندی اور قبول اسلام کے حوالے سے عمرکی قیداور اسلام قبول کرنے پرپابندی کے بل کی علماء کرام اورقانونی ماہرین نے مخالفت کی ہے۔اس بل کی نہ تواسلام میںاجازت ہے اورنہ ہی پاکستان کے قانون میں۔جس طرح سات منٹ کی عجلت میں یہ بل پاس کرایاگیا ہے اس سے شکوک وشبہات کواوربھی تقویت ملتی ہے۔اسمبلیوںمیںجوبھی بل پاس ہوتا ہے وہ بحث مباحثہ اورگہرے غوروفکرکے بعدمنظورہوتا ہے۔سندھ میںموجوددیگرسیاسی جماعتوںمیںسے کسی نے اس بل کے خلاف ووٹ نہیںدیااورنہ ہی اس میںکوئی ترمیم پیش کی ہے۔اس سے ظاہرہوتا ہے کہ حکومت مسلمانوںپرکرتے ہیں جبکہ قرآن وسنت اورآئین پاکستان سے متصادم بل کوپاس کراکے اغیارکوخوش کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں

اس بل میں مذہب تبدیل کرانے اورنکاح پڑھانے پرسزائیںمقررکرنادین اسلام کی تبلیغ کوروکنے کے مترادف ہے۔اب اگرکوئی غیرمسلم کوئی اسلام کتاب پڑھ کریاکسی مسلمان کے حسن سلوک سے متاثرہوکراسلام قبول کرلے توکیااس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔بل میں یہ وضاحت بھی نہیں ہے کہ مذہب کی جبری تبدیلی کاکیس نومسلم خودخصوصی عدالتوںمیں دائرکرے گایا اس کے ورثائ۔یہ بھی نہیںکہاگیا کہ مدعاعلیہ کودفاع کاحق بھی دیاجائے گایانہیں۔اس بل میںمذہب تبدیل کرانے پرتوپابندی لگادی گئی ہے۔ مذہب پرتنقیدکرنے پربھی پابندی لگائی جائے۔جوکسی غیرمسلم کومسلمان بنائے تووہ اس کے لیے توسزامقررکی گئی ہے۔ اورکسی غیرمسلم اپنی مرضی سے کسی دبائو کے بغیراسلام قبول کرلیتا ہے اس کے گھروالے، رشتہ دار، خاندان والے یادوسرے غیرمسلم لوگ اسے اسلام چھوڑنے پرمجبورکریںتوان کے خلاف بھی سزائیں مقررکی جانی چاہییں۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
bond Islam light Mohammad Siddique اسلام اندھیروں پابندی روشنی محمد صدیق
Layyah
Previous Post لیہ کی خبریں 7/12/2016
Next Post ٹیکسلا: جشن عید میلاد النبی ۖ کا مرکزی جلوس واہ کینٹ میلاد چوک واہ کینٹ سے شروع ہوگا
Members Serat Comety

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close