
ڈسکہ (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ بی آر بی نہر کے پل پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گئے ۔
ایڈیشنل سیشن جج شہباز شاہد اقبال تارڑ کو سول اسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
