ڈسکہ : سرکل پولیس نے 8 ملزمان سے ناجائز اسلحہ، چرس، اور شراب برآمد تفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے ڈکیتی کے گرفتار ملزمان ایوب اور عرفان کے دوران جسمانی ریمانڈ انکشاف پر ایک ایک پسٹل30بور،ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع میانوالی بنگلہ میں ملزم شفیق سے325گرام چرس ،سٹی پولیس نے دوران گشت چونگی نمبر8علی مہر سے 2بوتل شراب،قینچی نسبت روڈ میں جمیل اختر سے2بوتل شراب ،چونگی نمبر8میں علی رضا سے4لیٹر شراب ،سول چوک میں عثمان سے 2بوتل شراب ،لاری اڈا میں ملزم فیاض سے 1140گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
