Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈسکہ کی خبریں 15/3/2014

March 17, 2014March 17, 2014 0 1 min read

ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کا عزم لے کر چلے ہیں اور انشاء اللہ حکومت ،علماء و مشائخ اور صحافیوںاور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادکے تعاون
ڈسکہ(نامہ نگار) ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کا عزم لے کر چلے ہیں اور انشاء اللہ حکومت ،علماء و مشائخ اور صحافیوںاور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادکے تعاون سے ملک کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے ان خیالات کا اظہاراعجاز احمد گکھڑوی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب نے ڈسکہ میں ضلعی صدرپاکستان علماء کونسل میاںراشد منیر،تحصیل صدر صوفی رضوان احمد تبسم ،حکیم چوہدری محمد افضل بہگل،مولانامحمد عرفان مرہانوی،قاری محمدیامین ندیم خطیب مکی مسجد ،قاری محمد احسان الحسینی صدر ختم نبوت یوتھ فورس ،رانا محمد ارشاد ضلعی سیکر ٹری نشرو اشاعت پاکستان علماء کونسل سے میڈیا چیمبر ماڈل ٹائون میں ایک خصوصی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ملک کسی بھی فرقہ وارانہ دہشت گردی کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لیئے ہمیں چاہئیے کہ تمام مسالک کے علماء و مشائخ آپس کے اختلافات کو بھلا کر آپس میں پیار و محبت اور یک جہتی کے ساتھ رہیں اور ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں تاکہ کسی بھی بیرونی و ملکی دشمن کا مقابلہ کرسکیں اور شرپسند عناصرکوناکام بنائیں حکومت پاکستان کو بھی چاہئیے کہ وہ بھی امن کی کوششوں میں قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کا ساتھ دیں اور امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس اور مثبت اقدام کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ایجوکیشن ڈسکہ (مردانہ )کے صحافیوں کے ساتھ نامناسب رویہ اور نازیبا الفاظ استعما ل کر نے پر ایک ہنگامی اجلاس
ڈسکہ(نامہ نگار)ڈپٹی ایجوکیشن ڈسکہ (مردانہ )کے صحافیوں کے ساتھ نامناسب رویہ اور نازیبا الفاظ استعما ل کر نے پر ایک ہنگامی اجلاس میڈیا چیمبر ماڈل ٹائون میںصحافی ناصر محمود رانجھا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر امان اللہ خان کی میڈیا کے متعلق نازیبا زبان استعمال کر نے اور نامناسب رو یہ کی شدید مذمت کی اجلاس میں ڈپٹی ایجوکیشن کے خلاف ایک قرار داد منظور کی گئی جس میں محکمہ تعلیم کے تمام پروگرامز کی کوریج نہ کر نے کا فیصلہ کیا گیااور محکمہ تعلیم کے اعلی افسران اور ڈسی سی او سیالکوٹ سے ڈپٹی امان اللہ کی بر طرفی کا مطالبہ کیا اجلاس میں رانا محمد شبیر ،پرویز عالم بٹ ،حاجی احمد خاں ،شہباز علی محسن ،حاجی محمد اقبال بٹ ،شیخ ضیاء اللہ ،احسان بریار و دیگر صحافیوںنے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسکہ کا اعزاز پنجاب یوتھ فیسٹیول لیول پنجاب کراٹے مقابلوں میں ڈسکہ کے مایہ نازکھلاڑی
ڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ کا اعزاز پنجاب یوتھ فیسٹیول لیول پنجاب کراٹے مقابلوں میں ڈسکہ کے مایہ نازکھلاڑی ارسلان رشیدنے گولڈ میڈل حاصل کر لیا اہلیان ڈسکہ کی مبارکباد تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول کے پنجاب لیول کے مقابلہ جات کراٹے ایونٹ کی کیٹیگری64/69میں ڈسکہ کے مایہ ناز اور ہو نہار کھلاڑی ارسلان رشید نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل حاصل کر نے پر کھلاڑی ارسلان رشید ،کوچ رانا نوید اور ٹیچر عمران ہاشمی ،جلیل قریشی کو ڈسکہ کی سیاسی،سماجی ،رفاہی تنظمیوں نے انہیں مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ارسلان رشید آئندہ بھی کراٹے مقابلوں میں اپنے شہر ڈسکہ اور ملک کا نام روشن کر ے گا ۔ (تصویر ہمراہ ہے )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکل ڈسکہ میں ڈکیتی چوری کی چار مختلف وارداتوں میں ہزاروں روپے نقدی ،طلائی زیورات
ڈسکہ(نامہ نگار)سرکل ڈسکہ میں ڈکیتی چوری کی چار مختلف وارداتوں میں ہزاروں روپے نقدی ،طلائی زیورات ،موبائل فون اور سکریپ لے اڑے تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کا ملازم موضع گج کا رہائشی اسد ریاض آفس سے چھٹی کر کے گائوں جا رہاتھا کہ گائوں سے چند گز پیچھے ملزم اصغر ماچھی اور 2نامعلوم مسلح افراد نے رو ک کر اس سے نقدی25ہزار رو پے چھین لی اور مزاحمت کر نے پردستی ہتھیاروں سے زدوکوب کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، محلہ حاجی پورہ کا رہائشی محمد نواز بھٹی اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار جا رہاتھا کہ سول ہسپتال ڈسکہ کے قریب پولیس کی وردیوں میں ملبوس مسلح دو افراد نے روک کر اسلحہ کے زور پر ان سے نقدی 15ہزارروپے نقدی اور6تولے کے طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے ،موترہ کا رہائشی الطاف خاں اپنی موٹر سائیکل پر سوار کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ پل نہر موترہ کے قریب ملزمان عامر اختر ،دلاور،مدثر نے اسلحہ کے زور پرروک کر نقدی8ہزار رو پے طلائی زیورات اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ،جبکہ جامکے چیمہ کا رہائشی مجاہد علی پل نہر بھروکے پر واقع سکریپ کا کارخانہ بند کر کے گھر چلا گیا صبح آکر دیکھا تو کارخانہ کا تالہ ٹوٹا ہواتھا اور نامعلوم ملزمان 3لاکھ 50ہزار رو پے مالیتی پیتل کا سکریپ چرا کر لے گئے تھانہ سٹی ،موترہ اور ستراہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوران گشت تین ملزمان سے دو کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمدتفصیل
ڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت تین ملزمان سے دو کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمدتفصیل کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دوران گشت موضع آڈھا میں ملزم وسیم سے 1080گرام چرس ،پل نہر موترہ میں ملزم عامر سے1450گرام چرس اورسٹی پولیس نے فوارہ چوک میں ملزم محمد جنید خاںسے ناجائز رائفل244بور برآمد کر لی تھانہ موترہ اور سٹی پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3افراد نے دھوکہ دہی سے محنت کش کی اراضی کا نقشہ یونین کونسل سے اپنے نام پاس کر والیا
ڈسکہ(نامہ نگار)3افراد نے دھوکہ دہی سے محنت کش کی اراضی کا نقشہ یونین کونسل سے اپنے نام پاس کر والیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق قلعہ سردار ٹھاکر سنگھ کا رہائشی اظہر اشفاق اپنے والد کی ملیکتی اراضی میں دکانیں بنوا کر اور کرایہ پر دے کر بیرون ملک چلا گیا اسی عدم موجودگی میں اور والد کی وفات کے بعد ملزمان مھدم رزاق ،محمد بوٹا اور محمد ریاض نے دھوکہ دہی اور ملی بھگت سے ان دکانوں کا نقشہ یونین کونسل سے اپنے نام پاس کر والیا جبکہ یونین کونسل کے پاس نقشہ منظور کرنے کی اتھارٹی نہ تھی ستراہ پولیس نے ملزمان کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پر محنت کش سے بدفعلی تفصیل کے مطابق رفیق کوٹ دھرم کوٹ کا رہائشی
ڈسکہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پر محنت کش سے بدفعلی تفصیل کے مطابق رفیق کوٹ دھرم کوٹ کا رہائشی ارسلان یوسف محنت مزدوری کے سلسلہ میں چوک دھرم کوٹ آیا ہوا تھا وہاں پر ملزم ظہیر عباس نے کال کر نے کیلئے اس سے موبائل فون لیا اور بات کر تا ہوا واش روم چلا گیا مدعی واش روم میں اس سے موبائل فون لینے گیا تو ملزم نے اسلحہ دکھا کر اسے زبردستی اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا تھانہ ستراہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معمولی رنجش پر چار افراد نے زدکوب کر کے ایک شخص کو لہولہان کر دیا
ڈسکہ(نامہ نگار)معمولی رنجش پر چار افراد نے زدکوب کر کے ایک شخص کو لہولہان کر دیا جبکہ ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق موضع سوہاوہ کا رہائشی محمد بوٹا کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے ملزمان شجاعت عرف پپوبٹ ،شفقت عرف شوکی ،محمد نواز اور ایک نامعلوم نے اسے روک کر زدکوب کرکے لہولہان کردیا جبکہ موضع سرانوالی کے رہائشی وزیر احمدکے گھر پولیس کو مطلوب ملزم کاشف موجود تھا مخبر کی اطلاع پر ستراہ پولیس نے چھاپہ مار ا تو ملزم وزیر احمد نے کاشف کو فرار کروادیا تھانہ سٹی اور ستراہ پولیس الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

Share this:
Tags:
commitment environment government news حکومت خبریں ڈسکہ صورتحال عزم
Mohammad Ali Rana
Previous Post بیٹیوں کا درد بیٹیوں والوں سے پوچھو:محمد علی رانا
Next Post عبداللہ شیخ چیرمین پاکستان یارن مر چنٹس ایسوسی ایشن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے کھلاڑیوں کے مقابلوں سے نہ صر ف کھیلوں کی حوصلہ افزائی ہو گی
Merchants Association

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close