Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

December 3, 2015December 3, 2015 0 1 min read
Local Elections
Local Elections
Local Elections

تحریر: عمران احمد راجپوت
تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے بلدیاتی انتخابات اسلام آباد کی عوام کے لئے نہ صرف ایک نئی راہ متعین کئے جانے کا موقع فراہم کرینگے بلکہ روایتی و شخصی سیاست کو ٹھوکر مارکر وفاقی مجسموں کی چولیں ہلاڈالیں گے یہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ن لیگ کا تحریکِ انصاف کے ساتھ ٹکر کا مقابلہ اور انتخابی رزلٹ تین حصوں میں بٹ کر کسی ایک کو واضح برتری حاصل نہ ہونا ن لیگ کے لئے اِسی بات کی غمازی کرتا دکھائی دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ تحریکِ انصاف سے چیئرمین کی صرف دونشستیںآگے ہونے پر میاں صاحب کو لندن سے ہی آزاد امیدواران کو فلفورپیغامِ الفت دینا پڑا کہ کہی آزاد نامی اِس دلربا کو کوئی اور ہی نہ لے اُڑے ۔

اب دیکھنا یہ ہے آزاد نامی یہ پنچھی کس کی آغوش میں آکر مقید ہونا پسند کرتے ہیں۔ وفاقی کی مین اسٹریم سمجھے جانے والی ملکی سطح کی دونوں جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی جنھوں نے اِسی وفاق کے کاندھے پر اپنی سلطنتیں قائم کیں اور آج بھی اپنے دفاعی آستانوں میں اطمنان وسکون کے ساتھ بیٹھیںایک مدت پوری ہونے کی خواہش لئے گدی نشین ہے تودوسری مدت پوری ہونے کے انتظار میںگوشہ نشینی اختیار کئے ہوئے ہے۔

Media
Media

دوسری جانب میڈیا کی طرف سے عوامی سطح پریہ باور کرانے کی بھرپور کوشش کی جارہی کہ یہ دو جماعتیں جو پچھلی چار دہائیوں سے باری باری اقتدار کے مزے لوٹتی آئی ہیں عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی ہیںلہذا عوام کو اب کسی نئی سیاسی قوت کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام پی آئی اے کے سلوگن باکمال لوگ لاجواب سروس کی طرح پڑھے لکھے لوگ بے شعور عوام کا سلوگن اپنائے صُماً بُکماًکی پالیسی پر عمل پیراں ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ یہ دونوں جماعتیں اطمینان سکون سے کچوے کی چلن اختیار کئے خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہیں۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے اِس اطمینان بخش خاموشی کی وجہ یہ بھی ہے کہ انھیں پتا ہے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں جب وقت آئیگااپنی پیٹاری سے نسخِہ خاص نکال کر کن فیکن کا ایسا منتر پھونکیںگے کہ عوام عرصوں پر محیط ماضی منٹوں میں بھلاکر مزید اگلے پانچ سالوں کے لئے اقتدار پلیٹ میں رکھ کر ہمیںسونپ دینگے۔ بس ایک کو بھٹو زندہ کرنے کی ضرورت ہوگی دوسرے کوآمریت کا رونا اور جمہوریت کا گانا گانا ہوگا باقیوںکو نئے صوبے بنانے کا نعرہ لگانا ہوگا۔

Journalists
Journalists

جس کے بعد عوام مزید پانچ سال کیلئے قید ِبا مشقت کی سزا پاتے ہوئے انگریزوں کے زمانے کے لیڈروں کے ہاتھوں یرغمال بنے اپنی قسمت کو کوستے رہیں گے۔ اِس لئے میڈیا چاہے کچھ بھی کہتا رہے صحافی حضرات کہیں کا بھی زور لگالیں عوام کو کتنا ہی جگالیں وقت آنے پر یہ ڈگ ڈگی کی تھاپ اورجمہوریت کی دھن پر ایسا فوک گیت گائیں گے کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے باشعور عوام مدہوش ہوکر رقص کرتے نظر آئینگے۔

ہربار کی طرح اِس باربھی سیاست کے پرانے پاپیوں نے عوام کے ساتھ ایسا ہاتھ کیا کہ عوام کو خبر تک نہ ہوئی جن علاقوںمیںدیکھاپارٹی کی کارکردگی درست نہیں عوامی سطح پر مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے وہاں جماعتی بنیادوں پر نمائندے کھڑے کرنے کے بجائے آزاد پینل بنا کر امیدوار کھڑے کئے گئے تاکہ عوام مخالفت میں بھی ووٹ ڈالیں تو مخالف جماعت کے بجائے آزاد امیدوار کو ووٹ جائیں جنھیں بعد میں خزانے کا منہ دکھاکر اپنی طرف کھینچنا آسان ہوگا دیکھا جائے توکافی حدتک دونوں جماعتیںاِس میں کامیاب رہیں

Independent candidates
Independent candidates

کیونکہ عوام نے تقریباً سب ہی سیاسی جماعتوں سے نالاں ہونے کے باعث اکثریت کے ساتھ آزاد امیدواران کو ووٹ دیا جو پورے پاکستان میںتیسری قوت بن کر ابھرے لیکن عوام یہ بھول گئے کہ یہ سب برسات کے وہ مینڈک ہیں جو بادل چھٹ جانے پر کسی نہ کسی میںضم ہوجائینگے۔ حالانکہ یہی آزاد امیدوار ملکی سطح پر اپنی ایک الگ پہچان بنانے کا عظم کرلیں تو پرانے کھلاڑیوں کے مقابلے میں ایک نئی قوت بن کر سامنے آسکتے ہیں اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بساط بچھا سکتے ہیں یہ تمام امیدوار نچلی سطح سے ابھرکر سامنے لائے گئے ہیں یہ چاہیںتو 2018 ء میں ہونے والے عام انتخابات تک خود کو ایک ایسی جماعت میں تبدیل کرسکتے ہیں جوملکی سطح پر مکمل میڈل کلاس طبقے کی جماعت کے طور پر پہچانی جائے۔

عوام نے اِس باربلدیاتی انتخابات میںسیاسی جماعتوں سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے آزاد امیدواران کو کامیاب بنا کر اپنے تئیںشعورِ آگاہی کا کچھ ثبوت تو دیا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ چُنے گئے یہ آزاد امیدواران اپنے شعور کو کس حد تک استعمال کرتے ہوئے عوامی امیدوں کو بر لاتے ہیں۔ لیکن فلحال ایسا بہت مشکل نظر آتا ہے کیونکہ قوی امکان ہے اِنھیں ایسے ارادوں سے روکنے کے لئے اِن کے منہ خزانوں سے بھر دئیے جائیں گے اور عوام ہربار کی طرح اِس بار بھی پانچ سال تک اپنے شعور کو کوستے رہیں گے۔

Imran Ahmed Rajput
Imran Ahmed Rajput

تحریر: عمران احمد راجپوت
Email:alirajhhh@gmail.com

Share this:
Tags:
elections islamabad local government opportunity place اسلام آباد انتخابات بلدیاتی تاریخ منعقد موقع
Nawaz Sharif
Previous Post دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری
Next Post فرانس: ایمرجنسی قوانین کے تحت سات مساجد بند کر دی گئی
France Emergency Mosques Closing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close