
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں، 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر 3 راکٹ فائر کیے گئے، فورسز کی جوابی کارروائی سے حملہ آورفرار ہوگئے۔
