Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

August 24, 2015August 24, 2015 0 1 min read
Smoking Girls
Smoking Girls
Smoking Girls

تحریر : محمد امجد خان
جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی ماں سے اپنی تکالیف کا اظہارکرتا ہے اِس کے علاوہ یہ جو کچھ بھی کرتا ہے پہلے ماحول سے دیکھ و سُن کر سیکھتا ہے پھِر اُس پر عمل کرتا ہے، پیدائش سے لے کر چار پانچ سال کی عمر تک انسان کو زیادہ تر گھر کا ماحول ہی میسر ہوتااور اِس دوران انسان کو سیکھنا بھی گھر کے ماحول سے ہی ہوتا ہے جسے گھر کی سربراہ عورت کری ایٹ کرتی ہے ،اور گھر کی سربراہ ہمیشہ ماں ہی ہوتی ،اس لئے ماں انسان کی پہلی اُستاد اور گھریلوماحول کا محور بھی کہلاتی ہے ،ماں اگر اپنے بچوں کے سامنے تلاوت کرے گی یا نماز و تہجد کا اہتمام کرے گی تو بچے بھی نماز پڑھنے کی کوشش کریں گے ،اور اگر ماں نئے نئے دوست بنائے گی ،فون پیکجز پر ٹاک کرے گی ،تنگ لباس پہنے گی ،غیر محرموں کو گھر بٹھائے گی

عشق پیچے لڑائے گی یاڈانس کرے گی ، تو بچے بھی ایسا ہی کریں گے ،کیونکہ گھریلو ماحول میں اِس کے علاوہ اُس نے کُچھ دیکھا یا سُنا ہی نہیں ہوتا،اور جب انسان چھ یا سات سال کی عمر میں داخل ہوتا ہے توگھر سے باہر قدم رکھنے کی کوشش کرتا ہے تو گھر سے باہر کے ماحول میں اچھائی برائی دونوں ہی میسر ہوتی ہیں ،مگر تمیز نہیں ہوتی ، اِس لئے والدین اسے گھر سے باہر کے ماحول میں آزادانہ چھوڑکرجانور بنانے کی بجائے ایک مہذب یافتہ انسان بنانے کیلئے سکول کالجزمیں داخل کروا دیتے ہیں ،جہاں سے ابتدائی تعلیم مکمل کرنے تک انسان جوں ہی بالغی کی عمر میں قدم رکھتا ہے تو اِس میں عجیب ساخدمت ،شہرت یادولت کااِک جنون بھی پیدا ہو جاتا، جس کے تکمیل کیلئے اِسے مذید علم کی ضرورت ہوتی ہے

وہ اپنے والدین سے مذید علم حاصل کرنے کی جب خواہش ظاہر کرتا ہے تو والدین چاہے اپنا کوئی عضو ہی کیوں نہ بیچے اولاد کی خواہش پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے (جی سی یو)جیسے اداروں کے دروازوں تک توپہنچا دیتاہے،مگر اُسے یہ علم نہیں ہوتا کہ یہ مہذہب یافتہ انسانوں کی پیدائش گاہ ہے یا عاشقوں، معشوقوں ،ماڈلزیا پھِر ڈانسروں کی پیدائش گاہ ہے ،اِس حقیقت سے تو پردہ تب اُٹھتا ہے جب پختہ ایمان کی حامل مہرین شفق جیسی با پردہ بچیاں ریٹن ٹیسٹ پاس کرلینے کے بعد انٹرویوکے مراحل تک پہنچتی ہیں تو انٹرویو کمیٹی کے رکن اسسٹنٹ پروفیسر عماد اوپل جیسے لوگ نکاب اُتارنے کو بول کر اپنا ایجنڈا بے نکاب کر بیٹھتے ہیں ،اوربتدائی تربیت کے ہاتھوں مجبورباایمان بچیوں کے انکار کرنے پر یہ کہہ کر بھگا دیتے ہیں کہ جائو یہاں باپردہ خواتین کیلئے کوئی جگہ نہیں

Court
Court

جبکہ قوم کے سامنے اِس پروفیسرجیسے لوگوں کا چہرہ تب جاکے بے نکاب ہوتا ہے جب مہرین شفق جیسی با ہمت بیٹیا ں عدالتوں سے رجوع کر لیتی ہیں جیسا کہ ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن کی عدالت میں حال ہی میں ہوا ہے،جس پر عدالت عظمیٰ نے تو وکیل کے دلائل سننے کے بعداِس کیس کی سماعت 10دسمبرتک کیلئے ملتوی کر دی ہے مگر عوام کی عدالت میں اِس کیس کی سماعت ابھی تک بھی جاری ہے اور ہر زباں پریہ دلائل عام ہیں کہ یہاں تعلیم نہیں جا ہلیت دی جاتی ہے ،یہاں پر ڈگریاں نہیں رسیدیں دی جاتی ہیں،قِصہ مختصر کہ یہاں تک بھی سُننے کو مِل رہا ہے کہ یہ تعلیمی مراکز نہیں بلکہ بزنس سینٹر ہیں اور ایسے بزنس سینٹر ہیں جہاں مغربی مشنزکی تکمیل ہورہی ہے جہاں مذاہب کے سودے ہو رہے ہیں ،جہاں عزتوں کی نیلامیاں ہو رہی ہیں ،جہاں قوموں کی غیرت بِک رہی ہے ، ہاں اگر کِسی زباں پر کچھ نہیں ہے تو وہ ہے حکومتی زبان ،جس کے کان پر ابھی تک جوں بھی نہیں رینگ پائی،کیوں نہیں رینگ پائی ؟کیونکہ اِس بچی نے مغربی ایجنڈے کے خلاف آواز اُٹھائی ہے

اِس نے فحاشی عریانی وفتنہ کے خلاف آواز اُٹھائی ہے ،اِس نے اسلامی تعلیمات کی سر بلندی کے حق میں آواز اٹھائی ہے،جس پر اِسے یا اِس کے کِسی حامی کو کہیں سے کوئی فنڈنگ نہیں مِلنے والی ،اِسی لئے یہ خبر بھی کوئی اِتنی بڑی خبر نہیں ،اِس کے برعکس اگر کِسی یونیورسٹی میں نکاب اوڑھنے کو بول دیا جاتا یا نصف لباس پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہوتی تو اِسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اب تک ملک بھر ہنگامہ برپا ہو چکا ہوتا، یونیورسٹی کا سارے کا سارا سٹاف معطل ہوچکا ہوتا

پروفیسر پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہو چکا ہوتا پروفیسر کے روابط اوراکائونٹس کی جانچ پڑتال ہو رہی ہوتی پاکستانی توکیا دُنیا بھر کے نجی وسرکاری چینلز پر تبصرے ہو رہے ہوتے،کوئی پروفیسر کوطالبان سے جوڑ رہا ہوتا تو کوئی اِسے القائدہ سے جوڑ دیتا کوئی اِس کے ا کاوئنٹ میں لاکھوں ڈالر کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہوتا تو کوئی اِسے جاہل قرار دے کر ننگی گالیوں سے نواز رہا ہوتا،مگر اب سب خاموش ہیں ،کیوں خاموش ہیں ؟کیونکہ ہم انفرادی سوچ سوچنے لگے ہیں ہم میں اجتماعی فلاح وبہبود کیلئے سوچنے کا مادہ ختم ہوتا جارہا ہے ،ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہماری کونسی اِس سے کوئی رشتہ داری ہے

Girls
Girls

ہمارے تو ایک فون پر کام ہوجاتے ہیںاِس لئے ہمیں اِس سے کیا لینا دینا ،اور ہم یہ بھی سوچتے ہیں کہ چھوڑوجی ہمارے جانے پر تو پروفیسر صاحب کرسی چھوڑ دیتے ہیں ہمیں اِس کے خلاف بَکنے کی کیاضرورت ہے،ہم میں سے کِسی نے بھی ابھی تک یہ نہیں سوچا ہوگاکہ آج ایک یونیورسٹی میں ایسا ہوا ہے تو کل ملک بھر کی یونیورسٹیز میں بھی ایسا ہوسکتا ہے،آج پروفیسر کِسی کی بیٹی یا بہن کا نکاب اُتروا رہا ہے تو کل کوئی ہماری بیٹی یا بہن کا نکاب اُتارنے کو بھی بول سکتا ہے آج اگر وہ نکاب اُتارنے کو بول رہا ہے تو کل وہ لباس بھی اُتارنے کو بول سکتا ہے ،اور نہ ہی ہم نے یہ سوچا ہوگا کہ ہم اپنے بچوں کو یو نیورسٹیز میں کیا بنانے کیلئے بھیج رہے ہیں اور اُنہیں وہاں کیا تربیت دی جارہی ہے

اِس تربیت کے ہماری آئندہ نسلوں پر کیااثرات مرتب ہونگے ؟اور مستقبل میں کیسا ماحول کری ایٹ ہوگا ؟اور ایسے ماحول میں کیا ہم اپنے بزرگانِ دین کی تعلیمات سے آشنا رہ پائیں گے یا نہیں ؟اگر نہیں تو نہیں کے نتیجہ میں ہم پہلے کہاں سے کہاں آگئے ہیں اور فیوچر میں کہاں چلے جائیں گے،اور جہاں ہم جائیں گے وہاں ہمیںپہنچانا کِن مذاہب و کِن ممالک کی خواہش وسازش ہے

جس کی تکمیل اب ہمیں واقع مذکور جیسی صورتوں میں ہوتی ہوئی دکھائی بھی دینے لگی ہے،مگر ہم نے اپنی سوچ نہیں بدلی،اگر بدل لی ہوتی تو آج اِس قسم کے واقعات نہ ہورہے ہوتے ،(فی امان اللہ)۔

Muhammad Amjad Khan
Muhammad Amjad Khan

تحریر : محمد امجد خان

Share this:
Tags:
birth daughter head language man mother Prayer Water انسان بیٹی پانی پیدائشی زبان سربراہ ماں نماز
Prof Abdul Mannan Tarzi
Previous Post پروفیسر عبد المنان طرزی کی نذر
Next Post تاریخ
Pakistan Independence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close