Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچیوں کا عالمی دن

October 10, 2014October 10, 2014 0 1 min read
Daughters Day
Daughters Day
Daughters Day

تحریر: امتیاز علی شاکر
11 اکتوبر بچیوں کا عالمی دن، حیران کن بات ہے کہ آج ہم کسی کی بیٹی کو اپنی بیٹی اور کسی کی بہن کو اپنی بہن نہیں سمجھتے۔ باعزت بیٹیاں اپنے گھر کی چاردیواری میں قید ہیں۔ بچیاں گھر سے بعد میں نکلتی ہیں ناپاک نظریں اُن کا تعاقب پہلے شروع کر دیتی ہیں پھر بھی ہم بچیوں کا عالمی دن مناتے ہیں۔

بچیوں کی باوقار تعلیم و تربیت اور کامیاب زندگی بسر کرنے کیلئے باعزت روزگار کے زیادہ مواقع دور حاضر کی سخت ضرورت ہیں۔دیکھنا یہ ہے کہ کیا ہم بچیوں کی ترتیب صیحح انداز میں کررہے ہیں؟بیٹیاں گھروں کی رونق ہونے کے ساتھ ساتھ خاندان کی عزت بھی ہوتی ہیں۔ان کی معصومیت اور پاکیزگی والدین کا فخر وغرور ہوتی ہے۔لیکن جب بیٹیوں کی معصومیت کو زمانے کی ہوا لگ جائے اور پاکیزگی کودور جدید کی دیمک چاٹ جائے تو دلوں کوسکون بخشنے والی یہ ہی بیٹیاں زندگی کاروگ بن جاتی ہیں۔آج کل ہمارے معاشرے میں طلاق کا تناسب جس تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس میں بیٹیوں سے زیادہ قصور والدین کا ہوتا ہے جو ایک مشرقی اور اسلامی معاشرے میں رہتے ہوئے بیٹیوں کی پرورش مغربی طرز پر کرتے ہیں۔جس سے لڑکیوں میں خود غرضی بے حسی اور بے باکی پیدا ہوتی ہے۔

والدین بیٹیوں کو کھلی آزادی اور زندگی کی آسائشیں دے کر ان میں خود نمائی اور اپنی ذات کا غرورتوپیدا کردیتے ہیں لیکن خوش اخلاقی’انکساری، اخلاقی اقدار، شعور، ایثار اور درگزر جیسی خوبیاں ان میں پیدا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔دور جدید میں لڑکیوں کی شادی شدہ زندگی میں ناکامی کی ایک بڑی وجہ گھریلو امور سے نا واقفی ہے۔مائیں بیٹیوں کو ان کی تعلیم کے دوران گھر کے کاموں سے دور رکھتی ہیں کہ ابھی صرف پڑھائی پرتوجہ دوجب وقت آئے گا کام بھی سیکھ جائو گی ۔حالانکہ ان کو جس کام سے روکنا چاہیے اس سے نہیں روکتیں ٹیلی ویژن پر بے ہودہ پروگرام دیکھتے ہوئے یا موبائل فون پرفضول باتیں کرنے میں چاہے پوری رات گزرجائے مائیں نہیں روکتیں ۔ہم اس قدر مغربی تہذیب میں لت پت ہوچکے ہیں کہ ہمیں یاد ہی نہیں کہ اسلام میں غیر محرم لڑکی اور لڑکے کی دوستی کا کوئی تصور نہیں ہے۔آج کل ہماری بچیاں دن رات ٹیلی فون پرمرد دوستوں سے باتیں کرتی ہیں یہاں تک کئی کئی دن دوستوں کے ساتھ گھر سے باہر بھی رہتی ہیں ۔کیا جی ہم اپنے دوستوں کے ساتھ سیر کرنے کے لیے جا رہی ہیں۔والدین روکنے کی بجائے خود شاپنگ کرنے بھیجتے ہیں۔افسوس کہ آج ہم اسلامی اقدار کو بھول کر رسوا ہوچکے ہیں۔والدین کو چاہیے کہ بیٹیوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ گھر کے کام بھی سکھائیں تاکہ وہ کامیاب زندگی گزار سکیں۔بیٹیوں کے لیے اچھی تعلیم وتربیت بہت اہم ہے تاکہ ان کو کوئی بھی اپنا غلام نہ سمجھے۔بیٹیاں بیٹوں سے زیادہ قابل فخر ہوسکتی ہیں اگر ان کی اچھی تربیت کی جائے ۔ہمیں اپنی بیٹیوں کواچھی عادات سیکھانی چاہیے کوئی بھی کام بنا کیے اور تربیت کے بغیر نہیں آتا کھانا پکانا ایک مشکل کام ہے جو ہماری بیٹیاں ہی کرتی ہیں۔

Girls Education
Girls Education

یہ کام اتنا آسان نہیں کہ ایک دن میں سیکھ لیا جائے اس کے لیے تجربے ‘مشاہدے اور شعور کی ضرورت ہوتی ہے۔آج ہمارے گھروں میں ڈھیروں قیمتی سامان موجود ہے لیکن فضول کیونکہ ہر چیز کو اس کی موزوں جگہ پر رکھنے اور گھر کو سجانے کی صلاحیت لڑکی اپنی ماں کے اطوار اور سلیقے سے سیکھتی ہے۔یاد رکھیں گھر سلیقے اور ذہانت سے چلائے جاتے ہیں۔ تعلیم کی بے جان ڈگریوں سے نہیں جس تعلیم کو حاصل کرنے کے بعد بھی سیرت دھندلی رہے اور روح پر سیاہی چھائی رہے تو ایسی تعلیم توبے ثمر ہی رہتی ہے۔آج کے دور سے پرانے زمانے کا وہ دور اچھا تھا جب لڑکیوں کو دنیاوی تعلیم توواجبی دلوائی جاتی تھی لیکن ان کی شخصیت اور کردارکی تربیت بھی کی جاتی تھی۔انہیں مشرقی اقدار اوروایات کی پاپندی کی تلقین بھی کی جاتی تھی۔مائیں بچیوں کو بچپن ہی سے گھر داری سیکھاتی تھیں دوسروں کی عزت واحترام کرنا اور رشتوں کو محبت واعتماد کی ڈورسے باندھنے کے گر بتائے جاتے تھے۔

اس وقت کی لڑکیا ںاپنے میکے کی عزت و آبرو برقرار رکھنے اور اپنے گھر کو آباد رکھنے کے لیے ہرطرح کی مشکلات کا سامنا بڑی خوشی سے کرتیں تھیں۔لیکن گھروں کو ٹوٹنے نہیں دیتی تھیں۔آج کے والدین اگر اپنی بیٹیوں کو ان کی شادی کے بعد ان کے گھروں میں خوش وخرم دیکھنا اور معاشرے میں طلاق جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے کوکم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنا محاسبہ کریں بیٹیوں کی تربیت اس ڈھب سے کریں کہ ان کی شخصیت متوازن رہے۔انھیں اعلیٰ تعلیم ضرور دلوائیں کیونکہ یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے لیکن بے جا آزادی کوبے راہ روی ہرگزنہ بننے دیں۔بچیوں کو ہمیشہ یہ احساس دلائیں کہ ان کا اصل گھر ان کا سسرال ہے جہاں جاکر انھیں وہاں کے ماحول میں ڈھلنا ہوگا۔ان کے طور طریقوں اور رسم ورواج کو نبھانا ہوگا اپنی عادتوں اور روز شب کے معمولات کو ان کے سانچے میں ڈھالنا ہوگا کہ اسی میں بیٹیوں کی معاشرتی اورازدواجی زندگی کی کامیابی ہے۔وقت پڑنے پر اپنے تعلیم و ہنر کے ذریعے اپنے ملک ،شہر اور خاص طور پر گھر، خاندان کیلئے جدوجہد کرنا بھی بچیوں کا فرض۔مختصر کہ بچیوں کی کسی بھی پہلو سے بچوں سے کم تر نہ سمجھا جائے، اُن کو گھر کی چادیواری میں قید کرنے کی بجائے معاشرے کا ماحول ایسا بنا دیا جانا چاہئے کہ بچیاں اپنے وطن، اپنے شہر کے گلی کوچوں کو اپنا گھر تصور کریں اور آزادانہ نکل و حرکت کر سکیں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر :لاہور
Email:imtiazali470@gmail.com,
0315-4174470

Share this:
Tags:
daughter's Day imtiaz ali shakir Training بچیوں بیٹیاں تربیت عالمی دن قید
Zahra Shahid
Previous Post زہرہ شاہد قتل کیس، 2 ملزمان کے ریمانڈ میں 13 اکتوبر تک توسیع
Next Post وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close