Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیٹیاں ہر قوم کی صدق و صفا کے پھول ہیں

October 20, 2015 0 1 min read
Ganga Ram Hospital Nursing Hostel Dance Party
Ganga Ram Hospital Nursing Hostel Dance Party
Ganga Ram Hospital Nursing Hostel Dance Party

تحریر: شہزاد حسین بھٹی
خادم اعلیٰ پنجاب کے شہر لاہور کے مشہور زمانہ گنگا رام ہسپتال کے ایم ایس ڈاکڑ وقار نبی باجوہ جوکہ رقص و سرور کے دلدادہ معلوم ہوتے ہیں نے گذشتہ ہفتے میں دوسری مرتبہ نرسنگ ہاسٹل گنگا رام ہسپتال میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا جس میں متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نرسنگ ہاسٹل میں باقاعدہ میوزیشن بلوا کر گانوں اور ڈانس کا پروگرام مرتب کیا گیا جس میں نرسزاور زیر تربیت نرسز کی جانب سے پارٹی میں ڈانس پرفارم کیے گئے۔ایم ایس خود بھی رقص و سرور میں محو رہے اور بذات خود ایک گانا”او میرے دل کے چین، چین آئے میرے دل کو دُعا کیجئے “گاکر سُنایاجس پر سامعین سے بھرپور داد بھی وصول کی۔

اس سے قبل بھی پنجاب کے رنگین مزاج افسران کی طرف سے پبلک ہیلتھ نرسنگ سکولوں اور جنرل نرسنگ سکولوں میںاور بیرونی مقامات پر طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے بجائے رقص و سرور کی محفلیںمنعقد ہونے کی خبریں اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں جن میں نمایاں کردار ہاسٹل کی وارڈنز اور پرنسپل ادا کرتی ہیںاور اگر کوئی نرس اس قسم کی تقریبا ت میں شرکت کرنے سے انکا رکرے تو اسے عتاب کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے جس کی مثال نرسنگ ہاسٹلز میں نرسززکی جانب سے خودکشی کے واقعات بھی سامنے آتے رہتے ہیں جن کی کڑیاں بھی بلواسطہ یا بلا واسطہ انہیں معاملات سے جڑی نظر آتی ہیں۔

ان رنگیں محافل کے انعقاد میں مختلف نرسنگ سینڑوں کی زیر تربیت طالبات کو ان رقص و سرور کی محافل کی زینت بنایا جاتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ محکمہ صحت کے افسران ان زیر تربیت نرسزز کی عزتوں کو سرعام نیلام کر کے اپنے ذاتی مفادات حاصل کرتے ہیںاور اشرافیہ سے فوائد اُٹھاتے ہیں۔جنرل نرسنگ سکولوں،پبلک ہیلتھ سکولوں اور ہاسٹلوں میں نرسز کے حالات زندگی انتہائی مخدوش ہوتے ہیں۔نہ پینے کو صاف پانی میسر ہوتا ہے اور نہ کھانے کو صاف ستھرا کھانااکثر پبلک ہیلتھ سکولوں اور جنرل نرسنگ سکولوں میں پرنسپل کی آسامیاں خالی ہیںجبکہ کئی سکولوں میں مرد پرنسپل تعینات ہیں جسکی مثال اٹک کا پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول ہے جسکے پرنسپل کا چارج گذشتہ دوسال سے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک کے ایم کے پاس ہے جسکی اپنی شہرت پر سوالیہ نشان ہے؟

Staff
Staff

یہ بھی اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ان خواتین کے سکولوں میں مرد ملازمین محکمہ ہیلتھ کا آنا جانا ایک معمول ہے جس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے اور نرسنگ سکولوں مین تمام سٹاف خواتین پر مشتمل ہونا چاہیے۔موبائل کے استعمال پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور ان سکولوں کی واڈنز اور پرنسپل ایک اچھی شہرت کی حامل ہونی چاہیں تاکہ ان سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبا ت اچھے اخلاق اور تربیت لے کر مریضوں کی خدمت کر سکیں۔یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ ان سکولوں کی وارڈنز اور پرنسپلز اپنے افسران بالا کی خوشنودی حاصل کرنے اوراپنے سروس ریکار ڈ کو بہتر بنانے کے لیے ان نرسنگ سکولوں کی طالبا ت کو افسران بالا کی عیاشی کے لیے بھجوایا جاتا ہے اور جو لڑکی رضا مند نہ ہو اسے حیلے بہانوں سے تنگ کیا جاتا ہے اور نوبت اس حد تک پہنچ جاتی ہے کہ اکثرلڑکیاں خودکشی کرنے میں ہی اپنا تحفظ سمجھتی ہیں۔

قصور کے ایک نرسنگ سکول کی پرنسپل کے کارنامے بھی اخبارات کی زینت بن چکے ہیںجو سکول کی لڑکیوں کو خود لاہور میں افسران بالا کی عیاشی کے لیے لے کر آتی تھی لیکن ایک شریف لڑکی وہا ں سے بھاگ نکلی اور میڈیا میں یہ واقعہ افشاں کردیا۔ہمارے معاشرے میں اول تو ایسے واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے اور اگر سامنے آبھی جائیں تو ذمہ داروں کے خلاف محض کاغذی کاروائیاں کی جاتی ہیں اور کچھ ہی ماہ بعد معاشرے کے یہ ناسور اسی محکمہ صحت میں کسی اور اچھے عہدے پر برُجمان نظر آتے ہیں۔

Islamic Society
Islamic Society

اسلامی معاشرے میں صنف نازک کی اس تذلیل کی بالکل اجازت نہیں ہے۔بلکہ ایسے لوگ جو اس طرح کی حرکات و سکنات کے مرتکب ہوتے ہیںوہ سخت سے سخت سزا کے مستحق ہیں کیونکہ وہ صرف عورت کی محترم ہستی کو ہی رسواء نہیں کرتے بلکہ بدنظری کی دعوت کو عام کرتے ہیں اور لوگوں کو گناہوں کی ترغیب دیتے ہیں۔ہماری اسلامی تاریخ کا وہ عظیم واقعہ جب ایک جنگ میں کچھ قیدی آپ ۖ کے سامنے پیش کئے گئے تو اس میں حاتم طائی قبیلے کی ایک لڑکی بھی تھی جسے زنجیر پہنائی گئی تھی اور وہ بے پردہ تھی۔ آپ ۖ نے جب اُس غیر مسلم اور دُشمن لڑکی کو بے پردہ دیکھا تو اپنی چادر مبارک اسکے چہرے پر تان دی۔

عورت صنف نازک ہے جس کے لیے زندگیوں کی سنگینیاں اس قدر گراں ہیں کہ انہیں اُٹھانا آسان نہیں۔اسلام مخلوط تعلیم، مخلوط مجالس اور مخلوط تقریبات کی بھی اجازت نہیں دیتا۔ یہ بے راہ روی ہمارے معاشرے کو جس مقام پر لے آئی ہے دیکھ کر تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ ہم کس طرح ایک ایسے گڑھے کے کنارے کھڑے گرنے والے ہیں جس میںآگ کے شعلے لپک رہے ہیں۔ اسلام عورت کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کروا کر یہ پیغام دیتا ہے کہ اے بیٹی اس حیاء سوز ماحول میں بتول بن کر خود کو پردہ بنا لے تاکہ تیری گود میں حسین پرورش پا سکیں جناب خادم اعلیٰ پنجاب ایسے عناصر کو جو عورت کی تذلیل کے باعث ہیں سر عام کٹری سزائیں دلوائی جائیں محض خانہ پرُی نہیں چاہیے۔
بیٹیاں ہر قوم کی صدق و صفا کے پھول ہیں
ہم نشیں مہ و پروین حیاء کے پھول ہیں

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
daughter's flowers lahore people Shahzad Hussain Bhatti sincerity بیٹیاں پھول شہزاد حسین بھٹی قوم لاہور
Qamar Zaman
Previous Post نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب
Next Post راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی
Dengue

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close