واشنگٹن (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون آئندہ ہفتے امریکہ کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
وائٹ ہائوس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا اوباما برطانوی وزیراعظم کی 15 اور 16 جنوری کو میزبانی کریں گے۔

Start typing to search...