Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی قسط 14

February 14, 2015 0 1 min read
JI
JI
JI

تحریر : انجم صحرائی
بات کہاں سے کہاں نکل گئی واپس لو ٹتے ہیں ہیں اپنے مضمون کی جانب پہاڑ پوڑ سے جب میں اور با قر رضوی کوٹ سلطان دفتر جماعت میں پہنچے ملک غلام محمد پہلے سے وہاں مو جود تھے ملک صاحب مجھ سے قدرے خفا تھے ان کا مو قف تھا کہ میں نے اطا عت امیر نہ کر کے تبلیغ کے مسلمہ اصو لوں کی خلاف ورزی کی ہے میں نے سب کو یہ سمجھا نے کی بہت کو شش کی کہ پہاڑ پور میں ہو نے والا واقعہ میرے سا تھ سرا سر زیا د تی تھا نہ صرف مجھے مار پڑی اور بے عزت کیا گیا بلکہ جن دو ستوں نے ہمیں دعوت دہ تھی ان کے سا تھ بھی زیا د تی کی گئی ہے مگر کسی نے میری نہ سنی اور سبھی نے میری بات ما ننے سے انکار کر دیا جس سے مجھے بہت تکلیف پہنچی اور میں نے سو چا کہ جس تنظیم میں کا رکن کا یہ مقام ہو وہاں میرا رہنا مشکل ہے ۔ جما عت سے دوری کا فیصلہ خا صا مشکل تھا مگر میں یہ سب سوچ چکا تھا اور بس مو قع کی تلاش میں تھا کہ میں اپنے اس ارادہ سے اپنے سینئرز کو مطلع کر سکوں ۔ اور یہ مو قع مجھے جلد ہی مل گیا ۔ ہوا یوں کہ چند دنوں کے بعد ملک غلام محمد اعوان کا مجھے پیغام ملا کہ میں لیہ آ ئوں اور ان سے ملا قات کروں ۔ اگلے دن لیہ دفتر جماعت اسلا می میںامیرشہر سے ملا قات ہو ئی جس میں ملک صاحب نے بتایا کہ مر کز سے لیہ کے تین دوستوں کے رکنیت فارم آ ئے ہیں جن میں سے ایک تم ہو دوسرے دو دوست بھا ئی عزیز جن کی ریلوے چوک پرپشا وری چپلوں کی دکان تھی اور احسان للہ محسن ۔ ملک صاحب نے مجھے فارم مکمل کر نے کے لئے کہا تو میں نے یہ کہتے ہو ئے انکار کر دیا کہ پہاڑ پور کے واقعہ نے مجھے خا صا ما یوس کیا ہے میں نہیں چا ہتا کہایسی حالت میں رکنیت حاصل کر وں کہ میرا دل وسووں اور گلے شکووں سے بھرا ہو ایسے میںہو سکتا ہے کہ میں رکنیت کے فرائض اور ذمہ داریاں ادا نہ کر پا ئوں اس لئے فی الحال میں نہ تو رکن بننا چا ہتا ہوں اور نہ ہی میں حلقہ متفقین کوٹ سلطان کے نا ظم کی حیثیت سے ذ مہ داریاں ادا کر نا چا ہتا ہوں ملک صاحب میری یہ بات سن کر بڑے دکھی سے لگے میں بھی دکھی تھا مگر میں فیصلہ کر چکا تھا نظریات اور محبت میں مصلحت اور جھوٹ انسان کا قد چھوٹا کر دیتے ہیں اور میں نہیں چا ہتا تھا کہ میں مصلحت اور جھوٹ کا رنگ جما ئے جماعت کا سیاسی کا رکن کہلا ئوں ۔ سو میں نے جماعت اسلا می سے علیحدگی اختیار کر لی ۔اور راولپنڈی سے شا ئع ہو نے والے میگزین ہفت روزہ دیہات سے وابستہ ہو گیا۔

جماعت سے وابستہ دنوں کے نہ بھو لنے والے واقعات میں ایک واقعہ جماعت اسلا می کے رکن اسمبلی ڈاکٹر نذ یر احمد کی شہادت کا ہے ۔ ڈاکٹر نذ یر نائب امیر جماعت پا کستان تھے ۔1970 کے ہو نے والے انتخا بات میں ڈیرہ غازیخان سے ممبر قو می اسمبلی منتخب ہو ئے علا قائی سیاست میں چو ٹی زیریں کے سرداروں اور تو نسہ کے خواجگان کے مقا بلہ میں ایک ہو میو پیتھ ڈاکٹر کی کا میا بی ہماری سیا سی تا ریخ کا ایک بڑا واقعہ ہے۔ ڈاکٹر نذ یر ایک بے باک اور پر جوش مقرر تھے ممبر قو می اسمبلی کی حیثیت سے ایوان میں ڈاکٹر نذ یر حکو مت وقت کو ہمیشہ ٹف ٹائم دیتے کہا جا تا ہے کہا جا تا ہے کہ اس زما نے میں وہ سب سے زیادہ با خبر افراد میں سے ایک تھے۔ اپنی شہادت سے چند قبل لیہ میں ایک جلہ عام سے خطاب کر نے آ ئے ، جما عت اسلا می کی طرف سے جلسہ عام کا اہتمام جناح پارک میں کیا گیا تھا ۔اس وقت کے ناظم اسلا می جمیعت الطلبہ پا کستان ظفر جمال بلوچ بھی اس جلسہ میں مہمان مقرر تھے ۔ ڈاکٹر نذیر کا فی لیٹ جلسہ میں آ ئے پتہ چلا کہ راستے میں ڈاکٹر نذیر کی جیپ خراب ہو گئی تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹر صاحب لیٹ ہو گئے تھیمیں نے پہلی دفعہ اس جلسہ عام میں داکٹر شہید کو سنا ۔ مجھے ڈاکٹر نذیر کے یہ الفا ظ یاد ہیں جو انہوں نے کہے تھے کہ بھٹو صاحب اگر زند گی رہی تو میں آ ئندہ جلسے میںآپ کے تا شقند کے تھیلے بلی نکال کر دکھا ئوں گا ۔ شاید لیہ میں ہو نے والا یہ جلسہ ڈاکٹر نذیر کا آ خری جلسہ تھا انہیں چند ہی دنوں بعد6 جون 1972 کے شام کے وقت کلینک پر گو لی مار کر ہلاک کر دیا گیا

اور یہ بات ہے 1976 کی اس وقت میری عمر اکیس برس تھی جب میں نے لیہ میں اپنا پہلا دفتر قائم کیاہوا یوں کہ چوک قصاباں پر علوی سویٹ ہا ئوس کے نام سے ایک مٹھا ئی کی دکان ہوا کرتی تھی دکان کے مالک ایک سادہ پر خلوص اور محبت کرنے والی شخصیت تھے میں ان کا نام بھول رہا ہوں وہ ہمارے پرانے جا ننے والوں میں سے تھے ہم کبھی کبھار منہ میٹھا کر نے ان کی دکان پر جا یا کرتے تھے ان کی دکان کے سا منے ایک چو بارہ تھا میں نے ان سے پوچھا کہ یہ چو بارہ کس کا ہے تو انہوں نے بتا یا کہ یہ دکا نیں اور چو بارہ ڈاکٹر ناظم حسین شا ہ کی ہیں میں ڈاکٹر صاحب کو جا نتا تو تھا اور یہ بھی پتہ تھا کہ ڈاکٹر صاحب سا ما نہ کے سادات میں سے ہیں سا ما نہ ریا ست پٹیا لہ(اند یا ) کا شہر ہے ہمارے بزرگ بھی سا ما نہ سے ہی ہجرت کر کے پا کستان آ ئے تھے لیکن میری ان سے کبھی ملا قات نہیں ہو ئی تھی ڈاکٹر نا ظم حسین شاہ ایک خوش لباس شخصیت تھے ان کا کلینک با تش مارکیٹ والی گلی میں تھا کلینک کے اوقات مقرر تھے اپنے وقت پر کلینک آ تے اور مقررہ وقت پر چلے جا تے ۔ میں ان سے ملا تعارف کے دوران جب انہیں یہ پتہ چلا کہ میں مو لوی ساحب کاپڑ پو تا ہوں ان کی خوشی اور گرم جو شی دید نی تھی ۔میرے پڑ دادا کا نام مو لوی قلندر بخش تھا وہ اپنے علا قے میں درس و تدریس سے وابستہ تھے قیام پا کستان سے قبل سا ما نے کے اکثر مسلمان نو جوانوں نے مو لوی صاحب سے کسب فیض حا صل کیا ۔ داکٹر ناظم حسین شاہ بھی مو لوی ساحب کے شا گردوں میں سے تھے سو ڈاکٹر صاحب اور مو لوی صاحب کے اس تعلق نے میرا کام آ سان کر دیا اور وہ چو بارہ مجھے کرایہ پر مل گیا ۔ اور یوں میں نے چو بارہ کے باہر سیڑ ھیوں کے اوپر ‘ دیہات ‘ کا ایک چھوٹا سا بورڈ لگا کر اپنی چو پال سجا لی۔

Kot Sultan
Kot Sultan

دفتر کا کرایہ کچھ زیادہ نہیں تھا لیکن جتنا بھی تھا ہما ری بساط سے با ہر تھا کرایہ کی ادا ئیگی میں ہمیشہ ہی دیر ہو تی مگر کیا کمال کی وضعداری تھی کہ ڈا کٹر نے کبھی اپنے استاد زادے کو نہ شرم شار کیا اور نہ نو ٹس دیا کہ نکلو اتنے مہینے ہو گئے ہیں کرایہ نہیں دیا چلو چو بارہ خالی کرو ۔ میں نے چو پال کا لفظ محا ورة استعمال نہیں کیا بلکہ ہمارا وہ چھوٹا سا دفتر واقعی چو پال کی شکل اختیار کر گیا تھوڑی ہی مدت میں ہمارے دوستوں کی تعداد اتنی ہو گئی کہ دفتر کا کمرہ اپنی تنگ دا منی کا شکوہ کر نے لگا ۔ دیہات کے دفتر کے توسط ہمارے دوستوں میں گرانقدر اضا فہ ہوا ان میں شیرخان ،جا وید لو دھی ، افتخار بیگ ،ایوب شیروانی ، حنیف قمر شیرازی ، عبد الرزاق را ہی ، سعید اختر اور بہت سے لوگ شا مل تھے جن کے نام ابھی میرے ذہن میں نہیں آ رہے ۔انہی دنوں کوٹ سلطان کے عا بد فا رو قی بھی سیا ست اور صحا فت میں متحرک تھے کوٹ سلطان میںان کا اور میرا گھر ایک ہی گلی میں تھا اس گلی کی ایک اور انفرادیت یہ بھی ہے کہ اس گلی سے وا بستہ تین خاندانوں کے بچے پاک آ رمی میں آ فیسر بنے ۔ عا بد فارو قی ڈاکٹر خیال سے خا صے متا ثر تھے وہ جب بھی لیہ آ تے شفقت کرتے اور ہمار ملا قات ہو تی عا بد فاروقی کی زما نہ طا لب علمی سے ہی ایم ایس ایف ( مسلم سٹو ڈنٹس فیڈ ریشن ) سے وا بستگی رہی ۔زما نہ طالب علمی کے بعد مسلم لیگ سے وا بستہ ہو گئے ابھی گذ شتہ دنوں مقامی ریڈیو ایف ایم کے پرو گرام فورم 89 میں میرے مہمان بنے تو بتا یا کہ وہ آج کل مو جودہ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کے پو لیٹیکل سیکرٹری کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

خو بصورت مقرر اور شا عر ہیں ۔ اور نوا ئے وقت سے ان کی وابستگی سالوں پر محیط ہے سیا سی نظر یا تی ہم آ ہنگی نہ ہو نے کے سبب ہمارے سیا سی را ستے ہمیشہ جدا رہے لیکن سما جی سطح پر ہو نے والی تمام سر گر میوں میں ان کا تعاون مجھے حا صل رہا ۔یہاں مجھے ایک اور دوست بھی بہت یاد آ رہے ہیں طارق پرنس ۔ طارق بے روز گار تو نہیں تھے رینجرز میں ملازم تھے مگر تھے بہت ادب شناش تھے لکھتے بھی خوب تھے اور انہیں بو لنا بھی آ تا تھا ۔ بہت شا ندار شخصیت کے مالک تھے وہ بھی جب چھٹی پر لیہ آ تے ہمارت دفتر آ تے اور گھنٹوں علم و دانش اور ادب کی با تیں کرتے ۔ انجمن بے روزگاران پا کستان سے قا ئم ہو نے والی اس چو پال میں آ نے والے ہم سب دو ستوں میں ایک قدر مشتر ک تھی وہ یہ کہ ہم سبھی بے روزگار تھے اس زما نے میں سیا ست دائیں اور با ئیں با زو میں بٹی تھی ایشیا سرخ ہے اور ایشیا سبز ہے کے نعرے تعلیمی اداروں اور سیا سی دھینگا مستیوں میں سننے کو ملتے تھے مگر بے روز گا ری ایک ایسا جن تھا جو کسی کے قا بو نہیں آ رہا تھا چند دوستوں نے را ئے دی کہ ملتے تو ہم روز ہی ہیں دفتر مین آ نا جا نا بھی روز ہی لگا رہتا ہے اسلام ، اشترکیت اور سر ما یہ داری کے مو ضو عات پر بحث و مبا حثہ بھی روز ہی ہو تا ہے کیوں نہ بے روز گا ری کی وجوہات اور خاتمے کی تجا ویز بارے ہوم ورک کیا جا ئے سو دو ستوں کی یہ تجویز ہمیں بہت پسند آ ئی اور ہم نے انجمن بے روز گاران پا کستان کے نام سے ایک تنظیم قا ئم کر کے ایک سٹڈی سر کل قائم کر لیا جس میں بے روز اور بے روزگاری کے مو ضوع پر آ ئے روز سیر حا صل بحث و مبا حثہ ہو نے لگا۔

اس زما نے میں ظفر زیدی بڑے انقلا بی دا نشور تھے انہوں نے نے محنت کش محاذ کے نام سے ایک مزدور تنظیم قا ئم کی ہو ئی تھی ہم نے ان سے ملا قات کی اور انہیں انجمن بے روزگاران کے مقا صد بارے آ گاہ کیا ۔ چو نکہ ہمارا مقصد بے روزگاری کے اصل اسباب کو بے نقاب کر نا اور بے روزگاروں کو منظم کر نا تھا اس لئے انہوں نے ہمیں مشورہ دیا کہ ہم بے روز گار اور بے روزگاری کے مو ضوع پر ایک سیمینار منعقد کرا ئیں اور تمام مکا تب فکر کے نما ئند گان کو اس مو ضوع پر گفتگو کی دعوت دیں تجویز دل کو لگی مگر سر دست ہما رے مالی حالات ایسے نہیں تھے کہ اسے عملی جامہ پہنا یا جا سکتا سو ابتدا ئی سطح پر ہم نے انجمن بے روزگاران پا کستان کے انتخا با ت کرا نے اور منتخب عہد یداران کی حلف برداری کی تقریب کرا نے کا فیصلہ کیا گیا ایک اجلاس میں متفقہ طور پر مجھے صدر اور رزاق راہی ( عبد الرزاق راہی ایڈ وو کیٹ )کو جزل سیکر یرٹری منتخب کر کے طے کیا گیا کہ اسی ہفتے تقریب حلف برداری منعقد کی جا ئے ، پرو گرام کے مطا بق انجمن بے روزگاران پا کستان کے منتخب عہدیداران کی تقریب حلف بر داری شمالی چوک صدر بازار کے ساتھ بنے استرانہ خان ہو ٹل کے سا منے بر لب سڑک منعقد ہو ئی تقریب کے مہمان خصو صی سینئر وکیل شیخ غلام ربا نی ایڈ وو کیٹ تھے اور یہ بات ہے 1976 کی اس وقت میری عمر اکیس برس تھی۔ اس تقریب میں اور سے بہت سے معززین شہر نے بھی شر کت کی ہمارے لیئے حو صلہ افزا ئی کی بات یہ تھی کہ اس تقریب میں شہر کے بہت سے بے روزگار افراد کثیر تعداد میں شر یک ہو ئے پہلی تقریب کی کا میا بی نے ہمارے حو صلے دو چند کر دیئے اور ہم سبھی دو ستوں نے تنظیم کو متحرک اور فعال بنا نے کے لئے دن رات جدو جہد کی ہماری شب و روز کی محنت کے سبب علا قا ئی سیا سی پرو ہت بھی ہماری جا نب متوجہ ہو ئے مگر انجمن بے روزگاران کے سبھی متحرک دوست ایک بات پے متفق تھے کہ ہم نے کسی سیا سی ابو الہلول کے لئے استعمال نہیں ہو نا ۔سو ہم نے نہ کسی سیا سی جماعت کا دفتر کھٹکھٹا یا اور نہ ہی کسی ڈیرے پہ حاضری دی ۔باقی اگلی قسط میں

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
day and night life stance Sultan انجم صحرائی سلطان شب و روز موقف
Jamaat Islami Pakistan
Previous Post قومی وحدت کے لئے یکساں نصاب تعلیم رائج کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: سراج الحق
Next Post تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری
Shireen Mazari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close