Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی قسط 30

April 1, 2015 0 1 min read
Professor Ali Abbas Zaidi
Municipal Elections
Municipal Elections

تحریر : انجم صحرائی
کوٹ سلطان میرا آبائی شہر ہے۔ اس شہر سے میری بہت سی کھٹی میٹھی یادیں وابستہ ہیں۔ مجھے اس شہر کے باسیوں نے بہت سا پیار اور بڑی محبتیں دیں۔ میں اس شہر کے باسیوں ان کے پیار اور ان کی محبتوں بارے بھی لکھوں گا مگر اس کے لئے قارئین محترم آپ کو تھوڑا انتظار کرنا ہو گا شب و روز زندگی میں آپ میرے ہم سفر رہیں میں آپ کو اپنے میٹھے من مو ہنے اور سندر شہر کی سیر ضرور کرائوں گا وہاں کے غیور جفاکش، محنتی اور محبت کرنے والے لو گوں سے بھی ملوائوں گا مگر ابھی ذرا لیہ کی علا قائی تاریخ کے ان چند اوراق سیاست سے استفادہ کر لیں جن سے مجھے آ گہی ہے تو ہم بات کر رہے تھے ضلع کونسل کی۔

آئیندہ ہو نے والے بلدیاتی انتخابات میں فرید خان مرانی جکھڑ گروپ کے ملک سجاد جکھڑ کو ہرا کر ممبر ضلع کو نسل منتخب ہو ئے مگر اس با رضلع کو نسل کی چیئر مینی کا ہما چو ہدری محمد حنیف کے سر پر جا بیٹھا ۔چو ہدری محمد حنیف کا چیئر مین ضلع کونسل بننا بھی ایک الف لیلوی داستاں سے کم نہیں چوہدری محمد حنیف کے بھا ئی چوہدری محمد شریف حبیب بنک لیہ میں منیجر تھے اس الیکشن میں بہت سے نئے نوجوان بلد یا تی سیا ست میں سا منے آ ئے ان میںملک غلام حیدر تھند ، غلام محمد سواگ ، منظور جوتہ ، محمد ا قبال خان مگسی بھی ممبر ضلع کو نسل بنے تھے۔

چوہدری محمد حنیف کا علا قائی تعلق سیہڑ گروپ سے تھامظفر گڑ ھ سے علیحدگی کے بعد لیہ کی مقا می سیاست میں سیہڑ گروپ کے مقا بلہ میں سواگ گروپ سا منے آیا ۔ سیہڑ گروپ میں ملک غلام حیدرتھند اور جہا نگیر خان جبکہ سواگ گروپ میں ملک نیاز جکھڑ اورملک غلام محمد سواگ شا مل تھے ہو نے والے ضلع کو نسل کے ان انتخابات میں سیہڑ گروپ کی طرف سے ملک غلام حیدر تھند کا نام متوقع امیدوار چیئرمین ضلع کو نسل کے طور سا منے آ یا ۔عددی لحاط سے لگتا تھا کہ سیہڑ گروپ کو ایک چو ہدری محمد حنیف کے ووٹ کی برتری حاصل ہے اور یوں ضلع کونسل کی چیئر مینی کا ہما ملک غلام حیدر تھند کے سر پر بیٹھتا نظر آ رہا تھا مگر رات کے اند ھیرے میں اقتدار کا ہما راستہ بھول گیا اور صبح جب پو لنگ کا وقت آیا تو چو ہدری حنیف سواگ گروپ کی گاڑیوں کے جلوس میں اس سج دھج سے کے ساتھ ضلع کو نسل پہنچے کہ چو ہدری محمد حنیف کے با ئیں طرف ملک غلام محمد سواگ اور دا ئیں طرف ملک منظور حسین جو تہ تھے ۔ پتہ یہ چلا کہ متوقع نتا ئج کو دیکھتے ہو ئے سواگ گروپ کے ملک غلام محمد سواگ نے نہ جا نے کیسے رات کی تا ریکی میں اپنے مد مقابل گروپ سیہڑ گروپ کے امید وار ملک غلام حیدر تھند کے ڈیرے پر سو ئے ہو ئے منتخب ممبر ضلع کو نسل چو ہدری حنیف سے رابطہ کیا اور انہیں اپنے گروپ کی جانب سے ضلع کو نسل کے چیئر مین بننے کی پیشکش کی اور یوں فریقین کے درمیان ایک نکا تی ایجنڈاے کی منظوری سے سیاست کی بسا ط ہی تبد یل ہو گئی اور چو ہدری محمد حنیف چیئر مین ضلع کو نسل بن گئے ۔دروغ بر گردن راوی چو ہدری محمد حنیف ممبر ضلع کو نسل کے اس اغوا کی واردات ( اگر یہ واردات تھی ) میں ملک منظور حسین جو تہ کی گا ڑی استعمال ہو ئی ملک غلام محمد سواگ اور چو ہدری حنیف کے بھا ئی اشرف نے کلیدی کردار ادا کیا تھوڑے ہی دیر بعد جب ممبر کے اس اغوا کی خبر ملک غلام حیدر تھند کو ملی تو انہوں نے ملک منظور حسین جو تہ سے رابطہ کیا اور انہیں اپنے گروپ کی جانب سے انہیں چیئر مین بنا نے کی آ فر دی یہ بات بھی سنی سنا ئی ہے اس کی تردید یا تا ئید تو غلام حیدر تھند ہی کر سکتے ہیں مگر بیل منڈ ھے نہ چڑھ سکی کاتب تقدیر چو ہدری محمد حنیف کے حق میں فیصلہ دے چکا تھا۔ محسن بھو پا لی نے شا ئد اسی بارے کہا تھا کہ۔۔۔

نیرنگی سیاست دوراں تو دیکھیئے
منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

یہ سال 1983 کی بات ہے اس زما نہ میں ضلع لیہ کے ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین میمن تھے جنہیں لیہ کے ضلع بننے کے بعد پہلے ڈپٹی کمشنر ہو نے کا اعزازحا صل ہے۔ اس زما نے میں غالب جوان تھا کے مصداق ہم بھی سیا سی ، سما جی اور صحا فتی حلقوں میں انتہا ئی متحرک و فعال تھے ۔فیصل تحسین ایک سلجھے ہو ئے نیک نام بیو رو کریٹ تھے انہوں نے نو زائیدہ ضلع کو آ ر گنا ئزر کر نے میں شب و روز محنت کی ان کے دور میں ڈپٹی کمشنر ایک بڑا قوت والا اور اختیارات والاعہدہ ہوا کرتا تھا ملنے ملا نے کے بھی آداب ہوا کرتے تھے مگر ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین سے عام آ دمی کو ملنے کے لئے کو ئی زیادہ تردد نہیں کرنا پڑتا تھا عمو ما صبح سیر کے وقت ڈپٹی کمشنر اپنے کتے (shepherd dog ) کے ساتھ سیر کے بہا نے شہر کی صفا ئی کا جا ئزہ لیتے نظر آ تے تھے اس زما نے میں ہماری ادبی تنظیم التخلیق بہت متحرک اور فعال تھی التخلیق کے تحت ہم پہلے بھی ایک یاد گار ادبی نشست منعقد کر چکے تھے جناح ہال میں منعقد ہونے والی اس ادبی تقریب کے مہمان خصو صی اسٹنٹ کمشنر لیاقت علی نیازی اور بلدیہ کے وائس چیئرمیں شیخ مشرف الہی ایڈ وو کیٹ تھے التخلیق کے زیر اہتمام ہی اسی طرح کی ایک اور ادبی تقریب ریلوے ریسٹ ہا ئوس کے سبزہ زار میں منعقد کی جس کے صدر تقریب ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین میمن تھے جب کہ تقریب کے مہمان اعزاز کے لئے گورٹمنٹ کالج کے پرنسپل سید جعفر عباس زیدی کو دعوت دی گئی اس تقریب کے انعقاد میں برکت اعوان اور گلزا رمحبوب کا کلیدی کردار تھا یہ بھی ایک یاد گار ادبی تقریب تھی یہ اسی دور کی بات ہے جب ہم انجمن فلاح و بہبودی مریضان (پیشنٹ ویلفیئر سو سا ئٹی ) کے پلیٹ فارم سے اپنی سما جی خدمات جاری رکھے ہو ئے تھے انجمن فلاح و بہبودی مریضان کی تشکیل و تکمیل اور خد مات بارے میں اپنے ایک کالم” گو نگی دعا ئیں مشکل سفر کا زاد راہ “میں پہلے ہی تفصیل سے ذکر چکا ہوں قارئین شب و روز زندگی کی دلچسپی کے لئے یہ باب زندگی کچھ یوں تھا کہ میری شادی1980 میں ہو ئی اور یہ بات ہے شا دی کے ایک برس بعد کی جب ہم چند دو ستوں نے انجمن فلاح و بہبو دی مریضان لیہ قا ئم کی۔

Professor Ali Abbas Zaidi
Professor Ali Abbas Zaidi

پیشنٹ ویلفئیر سو سا ئٹی کا تا سیسی اجلاس محلہ منظو ر آباد میں وا قع میر ے ایک کمرے پر مشتمل کرایہ کے مکان میں منعقد ہوا۔ اس سو سا ئٹی کے پہلے اجلاس میں ڈاکٹر ملک مظور لو دھرا ، محمد سعید خان ،ہیبت خان سیہڑ ، حمید سلیمی ، مزمل ملک ( اسوقت مزمل ملک پرو فیسر نہیں بنے تھے ) آ صف خان ، چو ہدری محمد ارشاد ( جو بعد میں محکمہ لو کل گورٹمنٹ میں ملازم ہو ئے ) ، قا ضی ضیا ء اللہ خان نا صر شریک ہو ئے اتفاق را ئے سے مجھے اس انجمن فلاح و بہبو دی مریضان لیہ کا صدر منتخب کیا گیا بعد میں سید ریاض حسین شاہ ایڈ وو کیٹ ۔ شیخ بشیر احمد ، شیخ محبوب الہی (فا ئنڈر پریذ یڈنٹ انجمن تا جران ) ملک غلام محمد سواگ سا بق ایم پی اے مرحوم ، سر دار جہا نگیر خان سیہڑ سا بق ایم این اے ، شیخ فیض رسول مر حوم ضلع لیہ کے پہلے ڈی سی فیصل تحسین میمن ،ایس او غوری اور شیخ ریاض (ریاض الیکٹرونکس والے )سردار غلام فرید مرا نی ، ملک منظورجو تہ ، شیخ محمد یو سف (جو بعد میں کو نسلر بھی منتخب ہو ئے ) اور چو ہدری سرور پٹواری بھی انجمن فلاح و بہبو دی مریضان لیہ کے ابتدا ئی معا ونین میں سر فہرست رہے اگر میں کہوں کہ انجمن فلاح و بہبو دی مریضان اس دور کی سب سے زیادہ متحرک اور فعال تنظیم تھی تو شا ید غلط نہ ہو گا ۔ قا رئین انجمن فلاح و بہبو دی مریضان فعا لیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اسی زما نے میں کمشنر ڈیرہ غازیخان چو ہدری محمد اشرف گجر لیہ کے دورے پر آ ئے تو انہوں نے ہسپتال کا دورہ بھی کیا ۔ ا س ز ما نے میں ہسپتال ٹی ایچ کیو والی پرا نی بلڈ نگ میں ہی وا قع تھا سا تھ والی نئی بلڈ نگ تو بڑی دیر کے بعد ملک غلام حیدر تھند کے ضلعی نظا مت کے دور میں تعمیر ہو ئی ۔ جب کمشنر صاحب سر جری وارڈ میں آ ئے تو وہاں شا ید چھ سات ان ڈور مریض دا خل تھے جن میں سے غالبا چار کے سر ہا نے دیوار پر زیر علاج انجمن فلاح و بہبو دی مریضانعلاج کی تختیاں لگی تھیں۔

یہ دیکھتے ہو ئے کمشنر صاحب نے ڈاکٹر ملک منظو لودھرا جو ہسپتال کے ایم ایس تھے سے از راہ تفنن پو چھا کہ یہ ہسپتال پنجاب حکو مت چلا رہی ہے یا انجمن فلاح و بہبو دی مریضان ۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال کا ایک کمرہ میڈ یکل شو شل ویلفیئر آ فیسر کے دفتر کے طور پر مختص تھا ۔ کمرے میں دفتر کا مکمل سا مان بھی تھا اور محکمے والوں نے ایک نا ئب قا صد کی د یو ٹی بھی دفتر میں لگا ئی ہو ئی تھی ۔ کوٹ سلطان کے رہا ئشی میرے کلاس فیلو ملک فقیر محمد منجو ٹھہ اس دفتر کے کرتا دھرتا تھے افسر تھا اسی لئے کام کاج بھی کچھ نہیں تھا فقیر محمد آ تا دفتر کھو لتا اور اونگھ اونگھ کر واپس چلا جا تا ہم نے یہ حالت دیکھ کر اللہ غریق رحمت کرے ایم ایس ڈا کٹر ملک منظور لو دھراسے در خواست کی کہ جب تک کو ئی میڈ یکل آ فیسر نہیں آ تا وہ اس دفتر میں ہمیں بیٹھنے کی اجازت دے دیں ۔ڈاکٹر صاحب کہا کہ مجھے تو کو ئی اعتراض نہیں آپ محکمہ شو شل ویلفئیر والوں سے اجازت لے لیں ۔ پر ویز صاحب اس زما نے میں شو شل ویلفئیر آ فیسر تھے سو تھو ڑی سی ردو کد کے بعد انہوں نے بھی انجمن فلاح و بہبو دی مریضان کے لئے اس دفتر کے استعمال کی اجازت دے دی ۔ اور یوں ہم غیر سر کاری ہو تے ہو ئے ایک سر کاری دفتر کے مالک بن بیٹھے اور دفتر کا سر کاری فر نیچر بھی استعمال کر نا شروع کر دیا ۔ اب ہمارے اجلاس اسی دفتر میں ہو تے ہم سب دوست با ری باری اس دفتر میں بیٹھتے اور مستحق امداد مر یضوں کے لئے علاج معالجہ کے لئے خدمات انجام دیتے ۔ کسی کو ادویات ، کسی کو بلڈ غرض جو کچھ ہم سے بن پڑ تا ہم سبھی کچھ کر تے ۔ ہم نے اس زما نے میں انجمن فلاح و بہبو دی مریضان لیہ کے پانچ سو زیا دہ ممبران بنا ئے یہ سب ممبر ہمیں پا نچ روپے ما ہوار چندہ دیتے جس سے ہم یہ سب ا خراجات پو رے کرتے اس زما نے میں ہما رے لئے یہ ایک بڑی رقم تھی ۔ ہما رے دو ستوں میں شیخ یو سف مر حوم ، ان کی ایک سسٹر اور میرا بلڈ گروپ او پا زیٹیو تھا ایک اور دوست ہوا کرتے تھے فیضی ان کی جو توں کی دکان ہوا کر تی تھی صدر بازار میں بڑے شا ندار شخصیت کے مالک تھے ان کی آواز بھی بڑی اچھی تھی ان کا گروپ بھی او پا زیٹیو تھا یہ تو سبھی کو علم ہو گا کہ او پا زیٹیو بلڈ کو یو نیورسل ڈونر بھی کہا جا تا ہے یہ بلڈ گروپ ہر مریض کو لگ جا تا ہے خواہ اس کا بلڈ گروپ کو ئی بھی ہو خون کا عطیہ دینے والے میرے ہم عصروں میں مرحوم شیخ یو سف اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا فر ما ئے ہمیشہ ہم سب سے آگے رہے انہوں نے تو شا ئد سینکڑوں بار خون کا عطیہ دیا ہو گا۔۔۔۔باقی اگلی قسط میں

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
day and night elections life Love Municipal elections politics انتخابات زندگی سیاست شب و روز ضلع کونسل محبت
Masai Okawa
Previous Post دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں چل بسیں
Next Post مصفطی کمال آئی سی سی کی صدارت سے احتجاجاً مستعفیٰ
Mustafa Kamal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close