Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یومِ تکبیرکا ہیرو نوازشریف کی توجہ کا طالب

May 23, 2013 0 1 min read
Muhammad Ali Rana
Pakistan
Pakistan

ہیریکی تلاش مشکل ضرور مگر ناممکن نہیں ہے ۔ہم پاکستانی دیگر ممالک کی طرح اپنا قیمتی سرمایہ اور اپنے بھائیوں کا ٹیلنٹ ضائع نہیں کرتے اور اُسے سات آٹھ لحافوں میں سمیٹ کر سنبھال رکھتے ہیں۔میں نے اپنے جیسے کِسی درویش فلسفی سے پوچھا ” کیا جنت اور دوزخ کے دروازوں پر پہرہ ہوگا ؟” میرے عکس نے کہا”صرف جنت پر…اور دوزخ کے دروازے پر کِسی قسم کا پہرہ ہر گز نہیں ہوگا ،کیوں کہ وہاں جانے والوں میں پاکستانیوں کی کثرت ہوگی اِس طرح اگر کوئی وہاں سے راہِ فرار کی کوشش بھی کرے گا تو اُس کا ساتھی اُس ہی کی ٹانگ پکڑ کر واپس کھینچ لے گا۔

آج راقم نے قلم اُٹھایا ہے ایسے ہی ایک نایاب اور انمول ہیرے کیلئے وہ ایسا درخشاں ستارہ ہے جو 12کروڑ 60 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کے سوا بیرونِ ممالک کی نوجوان یوتھ کے ارد گرد بھی جگمگارہا ہے مگر اِس ہیرے،اِس ستارے کی چمک و روشنی مسندِ اقتدار پر بیٹھے اربابِ اختیار کو نظر نہیں آ تی۔یہ وہ روشن ستارہ ہے جِس کیلئے حاکمِ وقت جناب محترم میاں محمد نواز شریف صاحب نے اُسے سندِ اعزاز عطا کرتے ہوئے اِن تاریخی الفاظ کا استعمال کیا تھا

۔جو آج تک تحریری شکل میں اِس نوجوان کے پاس موجود ہے”28مئی1998ء کو پاکستان ایٹمی قوت بنا اِس تاریخ ساز دن کو منانے کیلئے آپ نے ‘یومِ تکبیر’ نام تجویز کر کے قومی خدمت انجام دی ہے ، میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے اِس قومی خدمت کا اعتراف کرتے ہوئے آپ کو سندِ اعزاز عطا کرتا ہوں”(محمد نواز شریف /وزیرِ اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان) 8سال کی عمر میں حکومتِ وقت سے سندِ اعزازحاصل کرنے والے اِس نوجوان کا نام مجتبیٰ رفیق ہے۔

جو اِس وقت وائس آف یوتھ (Voice Of Youth)کا چیئر پرسن ہے۔وائس آف یوتھ اِس وقت دنیا بھر کے نوجوانوں کے حقوق کی بقاء کی جنگ لڑ ہی ہے۔ناظم آباد کراچی کے رہائشی انجینئر شیخ محمد رفیق کا نورِ نظر مجتبیٰ رفیق بچپن سے ہی جزبہِ حُب الوطنی سے سرشار تھااور اِنہی واضح سلاحیتوں کو بھانپتے ہوئے انہوں نے اپنے لختِ جگر کو کراچی سے کمپیوٹر سائنس میں اِنٹرکروانے کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ کر دیا ۔

Education
Education

ریٹائرڈ شیخ محمد رفیق جانتے تھے کہ اُن کے لختِ جگر میں موجود صلاحتوں کو اعلیٰ تعلیم مزید نکھار دے گی۔ قیامِ پاکستان سے لیکر اب تک کے تمام تحریکِ آزادی کے سیاسی اور غیر سیاسی لیڈروں کی اصل تصاویر اِس نوجوان کے پاس نوادرات کی طرح محفوظ ہیںاور یہ بھی حب الوطنی کی ایک زندہ مثال ہے۔بات اب چلی ہے تو میں قارئین کو اِس نوجوان کے بارے کچھ اہم معلومات بھی فراہم کرتا چلوں کہ اِس طرح کی باتیں اک نیا ولولہ و جوش پیدا کرتیں ہیں…خالقِ ”یومِ تکبیر” مجتبیٰ رفیق کوئی رئیس زادہ نہیں اِس نوجوان نے جیب خرچ کا ایک روپیہ بھی کبھی اپنی ذات کیلے استعمال نہیں کیا۔

جہاں تک ہو بنا خواہ اُدھار بھی لینا پڑا لے کر خلقِ خدا کی خدمت میں صرف کر دیا۔فلاح و بہبود کے کام کیلئے دیہی اور سیلاب زدہ علاقوں میں عوام الناس کی بے لوث امداد کی اور پاکستان ارتھ کوئک (Earth Quake)کے تقریبا تمام ایریا میں اپنی مدد آپ کے تحت کیمپ میں جمع کر کے فری دوائیاں ،کمبل،امدادی اور خوردو نوش کا سامان،کپڑے ، جو تیاں اور بستر تک بانٹیں …یہاں تک کہ دوستوں ،عزیزو اقارب سے لیکر اور جمع شدہ رقم سے دادو میں دو غریب لڑکیوں کی شادی بھی کروائی۔

یہ سب کچھ اِس نوجوان نے کرسی یا اقتدار کی خاطر نہیں بلکہ جزبہِ حقوق العباد کے تحت روحانی تسکینِ قلب کیلئے کیا۔ گزشتہ دِنوں اِس نوجوان سے بات چیت کرنے کا موقع مِلا… مجتبیٰ رفیق نے بتایا کہ وہ دو بھائیوں اور تین بہنوں میں سب سے چھوٹا ہے اور پانچ سال کی عمر سے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے ۔یہ نوجوان خود کو عبد الستار ایدھی کی طرح ہر قسم کی سیاست سے پاک صرف اور صرف خالصتاً خدمتِ خلق کیلئے وقف کر دینا چاہتا ہے۔

دوسرے نوجوانوں کی طرح اِِس نوجوان کے مشغلے کرکٹ ،سکوائش،فٹ بال، موویزدیکھنا وغیرہ نہیں بلکہ اِس کا مشغلہ تو یہ ہے کہ زندگی ملک و قوم کی خدمت میں تمام ہو۔ایک نجی چینل پر انٹر ویو ریکارڈ کرواتے ہوئے مجتبیٰ رفیق نے کہا تھا کہ حکومتِ وقت کی جانب سے آج تک سوائے اعزازی سند یا سرٹیفیکیٹ کے کچھ نہیں مِلا ۔اِسے بد قسمتی سمجھیں یا قدرت کا امتحان کہ ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد جناب میاں نواز شریف کی حکومت کو پرویز مشرف نے جبراً ختم کر دیا تھا۔

P P P
P P P

شائد اِسی وجہ سے اِس ہونہار محبِ وطن نوجوان کو اِس کا اصل حق نہیں مِل سکا ۔کیونکہ جو بڑے میاں صاحب کی حکومت اور اُن کے خلاف تھا وہ یقینا اُن کے اِس عظیم کارنامے جوا نہوںنے چاغی کے مقام پر 28مئی1998کو3بجکر15منٹ پر پاک سر زمین کو مضبوط دفاعی قوت بنانے کیلئے دھماکے کیے تھے کے بھی خلاف تھا تو مجتبیٰ رفیق جیسا ادنا سا 8سالہ بچہ اُس ڈکٹیٹر کی نظر میں تو ایک کیڑے مکوڑے سے بھی کم تر تھا۔اب آگے چل کر پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہوئی تو بھی 28مئی ”یومِ تکبیر” یا اِس عظیم دِن کے نام کے بانی مجتبیٰ رفیق کا کِسی نے پلٹ کر حال تک نہ پوچھا اور انہیں لاوارثوں کی طرح چھوڑدیا گیا۔

حقیقت میں یہ عظیم دِن جو 28مئی 2013منگل کے روز آرہا ہے اِس دِن ”یومِ تکبیر” کے وارث لوٹ آئیں ہیں جو اِس دِن کے ساتھ ساتھ اِس دِن کے نام کے خالق کو اب کبھی تنہا بے یارو مدد گار نہیں چھوڑیں گے۔میں اُمید کرتا ہوں کہ میاں نواز شریف صاحب اپنی وزارت و قیادت میں اِس یوم کو دوبارہ جوش وخروش سے منانے کا باقائدہ اعلان کریں گے۔اور اِس ”یومِ تکبیر” کی خاص تقریب میں اِس دِن کے ہیرو مجتبیٰ رفیق کو چیف گیسٹ کی حیثیت سے بُلا کر پوری قوم کو اِس بات کی یقین دہانی کروائیں گے۔

مسلم لیگ (ن) کبھی اپنے محسنوں کو نظر انداز نہیں کرتی اور پڑھے لکھے نوجوان خاص کر کے اِس جماعت کے ستون ہیں میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ میاں برادران کو اپنی حکومت سٹرونگ بنانے کیلئے ایسے ہی محنتی اور محبِ وطن نوجوانوں کی ضرورت ہوگی۔اب آخر میں ایک حقیقت …نگران وزیِراعظم میر ہزار خان کھوسو کے بیٹے کی ایک پُر کشش عہدے پر تقرری ہوئی انہیں جو کہ گریڈ 18پر کام کر رہے تھےNHAمیں گریڈ 19میں شامل کر دیا گیا۔سننے میں آیا کہ یہ ترقی زرداری حکومت کی جانب سے ”آغازِ حقوق بلو چستان پیکج”کے تحت کی گئی ہے۔

خیر نگران حکومت نے بھی وقتِ آخر میں اپنا کام دکھانا شروع کردیا ہے اور جاتے جاتے بہتی گنگا میں غسل کر کے جانا چاہتے ہیں ۔مگر غور طلب بات تو یہ ہے کہ جو شخص حقیقت میں 19گریڈ کا حقدار ہے وہ مجتبیٰ رفیق اِس وقت نہ صرف بے روزگار ہے بلکہ ایک چھوٹی موٹی مستقل نوکری کیلئے سفارشی دروازے کھٹکھٹانے پر مجبور ہے۔

۔دوسروں کو خوشیاں باٹنے والا خود غموں میں ڈوبا ہے ۔ ”یومِ تکبیر” کے ہیرو مجتبیٰ رفیق پر بے روزگاری کی بدولت فاقوں تک کی نوبت آچکی ہے اور موبائل میں ایزی لوڈ کر وانے کیلئے 20روپے تک نہیں ہوتے اور اگر ہوں بھی تو جزبہِ انسانیت سے سرشار یہ نوجوان اپنے موبائل کی بجائے کِسی دوسرے ضرورت مند کے موبائل میں ریچارج کروانے کو زیادہ اہمیت دیتا ہے۔

Muhammad Ali Rana
Muhammad Ali Rana

تحریر: محمد علی رانا

 

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan Takbeer day پاکستانی تعلیم طالب نوازشریف
Abhi Shek
Previous Post بالی ووڈ پاور کپل ابھی ایش ,چائیم فار چینج کانسرٹ کا حصہ ہونگے
Next Post گجرات کی خبریں 22.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close