Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانچ دن، 8 حملے، لمحہ فکریہ

February 18, 2017 0 1 min read
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

تحریر : محمد شاہد محمود
پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آ گیا ، پانچ دن میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں میں دہشتگردوں نے 8 حملے کئے جن میں 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پے در پے واقعات ، درجنوں خاندان اجڑ گئے۔ چار صوبے ، پانچ دن ، آٹھ حملے ، 100 کے قریب شہادتیں ، کراچی ، کوئٹہ ، لاہور ، مہمند ، پشاور اور سیہون شریف میں درندوں نے قیامت برپا کر دی۔ انسانی بھیڑیوں نے عام شہریوں ، میڈیا ، زائرین ، پولیس اہلکاروں اور فوجی جوانوں کو نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے 12 فروری کو اپنی خون آشام کارروائیوں کا آغاز کیا اور سب سے پہلے کراچی میں سما ٹی کی ڈی ایس این جی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ، اس حملے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور جاں بحق ہو گیا۔ ایک کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ اگلے ہی روز دہشت گردوں نے لاہور میں چیئرنگ کراس کو خون میں نہلا دیا۔ یہاں فارما مینوفیکچررز کے مظاہرے کے دوران ایک خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ اس حملے میں ڈی آئی جی ٹر یفک ، ایس ایس پی آپریشن سمیت 6 پولیس اہلکار اور 8 شہری جاں بحق ہو گئے۔ 80 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ، کالعدم تنظیم نے پھر ذمہ داری قبول کی۔ ابھی اس حملے کو تین گھنٹے ہی گذرے تھے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ٹرانسپورٹ اڈے کے قریب دھماکہ کر دیا گیا جس میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ 15فروری کو دہشتگردوں نے مہمند ایجنسی کو اپنی کارروائی کے لئے چنا۔ یہاں صبح نو بجے دو دہشتگردوں نے پولیٹیکل ایجنٹ کے آفس کے باہر بم دھماکہ کیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھس گئے۔ تین لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔ ایک دہشتگرد ہلاک ہوا ، دوسرے نے خود کو اڑا لیا۔

چند گھنٹے بعد ہی پشاور دہشتگردی کی لپیٹ میں آ گیا جہاں امن کے دشمنوں نے حیات آباد میں ججوں کو عدالت سے گھر لے جانے والی سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا ، گاڑی کا ڈرائیور شہید ہوگیا ، سول جج آصف جدون اور تین خواتین سول ججز زخمی ہوگئیں اور اب سیہون شریف میں دہشتگردی کا المناک واقعہ پیش آیا جہاں دہشتگردوں نے لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کے خون سے لال کر دیا۔ درگاہ لعل شہباز قلندر میں دھمال کے دوران خودکش دھماکہ میں 20 بچوں سمیت 76سے زائد افراد شہید جبکہ 250 زخمی ہو گئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج اور رینجرز کے دستوں کو فوری سیہون شریف پہنچنے کی ہدایت کی، پاک فوج اور رینجرز نے درگاہ کو گھیرے میں لیکر امدادی کام شروع کئے۔ سکیورٹی کے ناقص انتظامات تھے ، صرف دو اہلکار ڈیوٹی پر تھے جو خوش گپیوں میں مصروف تھے ، ان کی نااہلی کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سی ون 130 طیارے اورپاکستان نیوی کے ہیلی کاپٹر نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا،جنہوں نے نوابشاہ ایئرپورٹ سے زخمیوں کوکراچی منتقل کیا۔ایک عینی شاہد کا کہنا تھا دھماکے کے بعد اندھیرا چھا گیا اور بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد پیروں تلے دب گئے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اب کسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،قوم کے خون کے ہر قطرے کا فوری بدلہ لیں گے۔ اب کسی کے لیے تحمل کی پالیسی اختیار نہیں کی جائے گی۔ کسی دہشت گرد کے لیے کوئی معافی نہیں۔ فوج مشکل کی اس گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

آرمی چیف نے قوم سے اپیل کی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں تحمل کا مظاہرہ کرے۔ ملک کی مسلح افواج قوم کے ساتھ کھڑی ہیں۔ وہ دہشت گرد عناصر کو ان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگی۔اس سے قبل مہمند ایجنسی اور باجوڑ میں جوانوں اور عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج نے کہا کہ ملک دشمن ایجنسیز علاقائی امن و استحکام سے کھیلنا بند کردیں ہم اپنی موجودہ برداشت کی پالیسی کے باوجود جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔پاک فوج نے ملک میں دہشتگردی کی نئی لہرکے باعث پاک افغان بارڈر پوائنٹ طورخم کو بند کردیا، آئی ایس پی آر کے مطابق بندش کا فیصلہ آئندہ احکامات تک برقرار رہے گا۔پیدل اور ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ بھی بند رہے گا۔ پاک افغان بارڈر پوائنٹ چمن بھی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا۔کراچی سے خیبرتک سیکورٹی فورسز اِن ایکشن ، 33 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ، کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران رینجرز کے دو مقابلے ہوئے ، اٹھارہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ، کوئٹہ ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو ، بنوں اور پشاور میں بھی 15 دہشت گرد مارے گئے۔ کراچی سے خیبرتک سیکورٹی فورسز دہشتگردوں پر ٹوٹ پڑی ، درجنوں شدت پسندوں کو عبرت کا نشان بنا دیا۔ کراچی میں رینجرز نے دو کارروائیوں میں اٹھارہ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق منگھو پیر میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی ، فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گردوں مارے گئے ، سپر ہائی وے پر کاٹھور کیقریب رینجرز کے قافلے پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ، رینجرز کی جوابی کارروائی میں سات دہشت گرد انجام کو پہنچے ، دونوں کارروائیوں میں تین رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ بنوں بکا خیل میں مروت کینال کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کی جس میں 4 شدت پسندوں کا خاتمہ کیا گیا۔

Pak Army
Pak Army

پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس اور پاک فوج کے مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا گیا۔ ڈی آئی خان میں کولاچی کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس کا دہشتگردوں سے مقابلہ ہوا جس میں پولیس وین پر حملہ کرنے والے 4 میں سے 2 دہشتگرد مارے گئے ، ہنگو میں اورکزئی ایجنسی کیقریب غلوچینہ کے مقام پر سیکورٹی فورسز پردہشتگردوں نے حملہ کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ کوئٹہ سریاب روڈ پر ایف سی نے کارروائی کی جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوئے ، ہلاک دہشتگرد کالعدم تنظیم کے کارندے تھے۔ دہشتگرد عبدالغفور ڑوب ، اور جان محمد عرف ہجرت اللہ کا تعلق شمالی وزیرستان سے تھا۔ جھڑپ کے دوران دو ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ فیصل آباد بائی پاس پر سیکورٹی اداروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوئے جن کی شناخت نہ ہوسکی۔ پاکستان میں پچھلے بارہ سال کے دوران صوفی بزرگوں کے متعدد مزارات اور درگاہیں دہشتگردوں کا نشانہ بنیں ، حب میں سیکڑوں افراد شہید ہوئے لیکن ان حملوں کے باوجود زائرین کی تعداد میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔ بارہ سال کے دوران چاروں صوبوں میں مزار اور درگاہیں دہشتگردوں کا نشانہ بنیں۔ فاٹا بھی محفوظ نہ رہا ، بلوچستان کے ضلع خضدار میں 13 نومبر 2016 کو دربار شاہ نورانی میں خودکش دھماکہ ہوا جس میں 54 افراد جاں بحق ہوئے۔ڈیرہ غازی خان میں چار اپریل 2011 کو حضرت سخی سرور کے مزار پر دو خود کش حملوں میں 43 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے۔ کراچی میں صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر آٹھ اکتوبر 2010 کو دو خودکش حملوں میں دس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے 55 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ لاہور میں دہشتگردوں نے دو جولائی 2010 کو داتا دربار کو نشانہ بنایا۔ خود کش حملوں میں کم سے کم 35 افراد جاں بحق ہوئے۔

نوشہرہ میں بہادر بابا کے مزار کو نامعلوم افراد نے چھ مارچ 2009 کو بموں سے نقصان پہنچایا۔پشاور کے نواحی علاقے چمکنی میں پانچ مارچ 2009 کو نامعلوم افراد نے مشہور صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار کو تباہ کر دیا۔ لنڈی کوتل میں 11 مئی 2009 کو مقبول پشتو شاعر امیر حمزہ خان شنواری کے مزار کی بیرونی دیوار کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ اسلام آباد میں مارچ 2005 میں بری امام کے مزار پر خودکش حملے میں 20 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔ ضلع جھل مگسی میں فتح پور کے مقام پر مزار پر ہونے والے حملے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔سیاسی و سماجی رہنمائوں نیبلوچستان کے علاقے آواران میںفوجی قافلے کے قریب دھماکے اور سیہون شریف میںلعل شہباز قلندر کے دربار کے احاطے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اورکیپٹن طہ اور فوجی جوانوں کی شہادت اور زائرین کے جاں بحق و زخمی ہونے پر پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کو ملک بھر میں پھیلایا جائے۔پاکستانی قوم کب تک شہداء کی لاشیں اٹھاتی رہے گی۔ملک کا کوئی حصہ محفوظ نہیں۔پانچ دنوں میں سات دھماکے ہو چکے ہیں۔مصلحت پسندی کا دور ختم ہو چکا،دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی جا ئے۔

ہدیة الھادی پاکستان کے چیئرمین پیر سید ہارون علی گیلانی،ہیومین رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر ناصر اقبال خان،رائٹرز گلڈ آف اسلام کے معاون حکیم منصور العزیز،تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین عبداللہ حمید گل،ورلڈ کالمسٹ کلب پنجاب کے نائب صدر محمد شاہد محمود،سیکرٹری اطلاعات نسیم الحق زاہدی،انجمن اتحاد المسلمین پاکستان کے صدر شبیر احمد ہاشمی،پاکستان فیڈرل کالمسٹ لاہور کے رہنما محمد راشد تبسم و دیگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ لاہور کے بعد کوئٹہ،پھر پشاور اور اب آواران اور سیہون شریف ،ہر روز دھماکے ہو رہے ہیں ۔دہشتگردی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ انتہائی تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ملک دشمن بیرونی قوتیں پاکستان کاامن خراب کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔جب تک ان عناصر کاقلع قمع کرنے کے لیے سنجیدگی سے اقدمات نہیں کیے جاتے ملکی حالات بہترنہیں ہوسکتے۔دھماکوں میں قیمتی جانوں کاضیاع انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ملت اسلامیان پاکستان کے عزم وحوصلے کو ختم نہیں کرسکتیں۔سیاسی وعسکری قیادت معصوم اور بے گناہ جانوں کے ساتھ کھیلنے والوں کو مقام عبرت تک پہنچائے۔انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدرد ی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ـ رہنمائوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعاکی ہے۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
attacks Day pakistan people Peshawar Punjab terrorism افراد پاکستان پشاور حملے دن دہشت گردی صوبائی لمحہ فکریہ
Lal Shahbaz Qalandar Blast
Previous Post درگاہ لعل شہباز قلندر پر دھماکہ دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی ہے۔ حنیف گوہر
Next Post محکمہ تعلیم کے لوور اسٹاف نے اپنے مطالبات کی حاصلات کے لیئے احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا
Badin Education Department

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close