Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں ایک دن لوٹ کے آئونگا۔۔۔۔!

September 19, 2013 0 1 min read
Romantic Song
Kishore Kumar
Kishore Kumar

مجھے تم یاد رکھنا اور مجھ کو یاد آنا تم۔۔۔ میں ایک دن لوٹ کے آئونگا۔۔۔ مجھے مت بھول جانا تم ۔۔۔۔ مجھے تم یاد رکھنا اور مجھ کو یاد آنا تم۔۔۔ قارئین یہ آڈیوٹریک مجھے بہت پسند ہے جب بھی محبت کی چاشنی میں ڈوبے ان سُروں کو سنتا ہوں تومجھے ہر طرف ہر سو وفا کی شبنم اپنی موجودگی کا احساس دلاتی نظر آتی ہے۔ یہ سونگ انڈین مووی مثال کا ہے جسے کشور کمار کی جادوئی آواز سے انیل کپور پر فلم ایا گیا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ موسقی روح کی غذا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ اچھے اور رومینٹک سونگز سننے کے بعد دل و دماغ ایک دم فریش ہوجاتا ہے بالکل اسی طرح جیسے کوئی لذیذ کھانا کھانے کے بعد لذت اور راحت محسوس کرتا ہے۔ ہمیں پڑھنے والے قارئین میں اکثر قارئین گانے بڑے شوق سے سنتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میرے پڑھنے والیے قارئین کی اکثریت نوجوانوں کی ہے جو اس ناچیز کو بڑے شوق سے پڑھتے ہیں۔ یہ بات ہمیں اپنے قارئین کی موصول ہونے والی ای میلز سے پتہ چلتی رہتی ہیںجہاں ہمارے کالموں پر یہ نوجوان طبقہ تنقیدوں کے پہاڑ لگا دیتے ہیں۔

وہاں اپنی محبت خلوص چاہت اور پسند سے روشناس بھی کراتے رہتے ہیں ہمیںاپنی نئی نئی سوچو امنگوں کی آگہی تو دیتے ہی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم سے دوستانہ ماحول میں محبت چاہت کا اظہار کرتے ہوئے کبھی کوئی اپنی میل کے ساتھ نئی آڈیوں البم کے ٹریک اٹیچ کردیتا ہے تو کبھی کوئی عاشقی ٹو دیکھنے کی فرمائش کرتا دکھائی دیتا ہے کبھی کوئی کسی نامور شخصیت کی کتاب پڑھنے کی رائے دیتاہے کبھی کوئی مصالحہ دار چٹکولے ہی میل کردیتا ہے۔ اب چونکہ خاکسار خود ابھی جوانی کے سمندر میں غوطہ زن ہے اس لئے ان سب چیزوں کو بڑا انجوائے کرتا ہے اور اس لیے تمام دوستوں کی فرمائش کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے۔ ہمارے محترم دوست کامران صاحب یہ وہی کامران صاحب ہیں جن کا ہم پچھلے کالم میں بھی ذکر کر چکے ہیں آج کل کچھ پریشان ہیں ورنہ گانوں کے بہت بڑے رسیہ ہیں کہتے ہیں کہ اچھے پوزیٹوو اور رومینٹک گانے سننے سے انسان کا دل کبھی بوڑھا ہوتا ہے نہ اس کی سوچ۔ یہ انکی اپنی سوچ ہے اور حقیقت سے کتنے قریب ہے یہ تو مشاہدہ کرنے والے ہی بتا سکتے ہیں۔

Feroz Khan
Feroz Khan

ویسے یہ گا نا ان کے موقف کی ترجمانی کرتا ہے ۔۔دل ہونا چائیدا جواں۔۔۔ عمر وِچ کی رکھیا۔ قارئین بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو غمگین گانے پسند کرتے ہیں جیسے۔۔ تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی۔۔۔ ستمگر دل دکھانے کے بعد تیری یاد آئی ۔۔۔ یا جیسے تیرے نیناں ساون بھادوھ۔۔۔ پھر بھی میرامن پیاسا۔۔۔ فلم غلامِ مصطفی کے گانے کے یہ بول تو ہمیں بھی بہت پسند ہیں۔۔۔میں اچھابرا جیسا بھی ہوں۔۔۔ تو اچھی بری جیسی بھی ہے۔ میں تیرا ہوں کیسا بھی ہوں ۔۔تو میری ہے کیسی بھی ہے۔۔۔ تیراغم میرا غم ایک جیسا صنم۔ ہم دونوں کی ایک کہانی ۔۔آجا لگ جا گلے دل جانی ۔۔۔ Nice song 🙂 یا جیسے ہر کسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں۔۔ خوش نصیب ہے وہ جس کو ہے ملی یہ بہار زندگی میں۔۔۔ قارئین یقین کریں بہت ہی خوبصورت سونگ ہے۔ اور جن پر فلمایا ہے وہ بھی بہت خوبصورت ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں۔۔۔ جی ہاں فروز خان اور سری دیوی۔ مجھے فروز خان کی فلمیں بہت پسند ہیں کیا خوب اداکار ہیں کیا خوب ہدایت کار ہیں اور کیا خوب رائیڑ ہیں۔ انکی بینر تلے بننے والی تمام فلمیں تقریبا سپر ہٹ گانوں کے ساتھ سپر ہٹ فلمیں مانی جاتی ہیں۔

خیر بات چل رہی تھی غمگین گانے سننے والوں کی ۔قارئین بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کو اوتاولے گانے پسند ہوتے ہیں ۔اب آپ سوچ رہے ہونگے یہ اوتاولے گانے کونسے ہیں توہم ہیں نا بتانے کے لیے یہ کالم ہم نے لکھا ہی اوتاولے لوگوں کے لیے ہے جو جانے کب سے اوتاولے ہورہے تھے اور سب سے بھڑ کر ہمارے دوست کامران صاحب جو اس قدر پریشانی کے عالم میں بھی ہم سے کہہ بغیر نہ رہ سکے اور بول اٹھے عمران صاحب بہت دن ہوگئے کوئی اوتاولا کالم نہیں آیا۔ لو بھئی پھر کیا تھا لکھنا پڑا ۔ہاں تو بات چل رہی تھی اوتاولے دوستوں کے لیے اوتاولے گانوں کی۔ قارئین اوتاولے گانے ہوتے ہیں جیسے۔۔ آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا۔۔ رام جانے کب ہوگا سیاں جی کا سامنا۔۔ یا جیسے افسانہ لکھ رہی ہوں دلِ بے قرار کا۔۔۔ آنکھوں میں دم بھر کے تیرے انتظار کا۔ اسی طرح کچھد وستوں کو چھی چھورے گانے پسند ہوتے ہیں جیسے۔۔ مسٹر لوا لوا۔۔ تیری آنکھوں کا جادو۔۔۔ مسٹر لوا لوا تیری باتوں کا جادو۔۔۔ یا جیسے تجھے دولھا کس نے بنایا بھوتنی کے ۔۔اب بتائو اس بھوتنی سے کوئی یہ پوچھے یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے تجھے دولھا کس نے بنایا۔ہے نہ چھی چھوری حرکت۔

Romantic Song
Romantic Song

اب بات کرتے ہیں رومینٹک گانے سننے والوں کی جوہماری طرح رومینٹک اچھے اور معیاری سونگز پسند کرتے ہیں۔ جیسے۔۔زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار۔۔ نہیں کچھ سِوا پیار کے۔۔ آکے تو لگ جا گلے میرے یار۔۔ نہیں کچھ سِوا پیار کے۔ قارئین یقین کریں بہت ہی خوبصورت رومینٹک سونگ ہے نہیں سنا تو ضرور سنیئے گا۔ تو ہے صنم میری پہلی محبت۔ تجھ پہ لٹا دوں میں دنیا کی چاہت۔۔۔زولفوں کے سائے میں رہنا ہے مجھ کو ۔۔دل کی پناہوں میں رکھوں گا تجھ کو ۔۔۔آکے تو لگ جا گلے میرے یار نہیں کچھ سِوا پیار کے۔۔ یا جیسے۔ میری سانس سانس میرے یار کے لیے ہے۔۔ اب وجہ نہ کوئی انتظار کے لیے ہے۔۔زندگی پیار کے لیے ہے۔۔ زندگی پیار کے لیے ہے۔ جیسے۔۔ بن تیرے صنم۔۔۔ مر مٹیں گے ہم۔۔۔ اے میری زندگی۔۔۔ ہوووو آنا ہی پڑا سجنا۔۔۔ ظالم ہے دل کی لگی۔۔ جیسے ۔۔۔زندہ رہنے کے لیے تیری قسم ایک ملاقات ضروری ہے صنم۔۔۔ ایک ملاقات ضروری ہے صنم۔ جیسے۔۔۔ جب سے دیکھا ہے صنم ۔۔۔کیا کہیں کتنے ہیں ۔۔بے چین۔ جیسے۔۔ رہتے ہیں ہم کھوئے کھوئے گم سم ۔۔کیونکہ آنکھوں میں تم ہو۔۔ آنکھوں میں تم۔ جیسے۔۔۔دل یہ تم ہی پہ آنے لگا۔آنے لگا کیا کریں ۔۔بن کے محبت دل میں نشہ سا چھانے لگا کیا کریں۔۔۔ چھانے لگا کیا کریں۔ قارئین اسی طرح ہنستے مسکراتے گنگناتے ہوئے ہمیں اجازت دیجیے۔ ہمیں اپنی ای میل کے زریعے بتائیے گا ضرور کہ ہمارا آج کا میوزیکل کالم آپ کو کیسا لگا۔ آخر میں ایک بار پھر ہوجائے آپ بھی ہمارے ساتھ گنگنائیں۔۔۔۔ مجھے تم یاد رکھنا اور مجھ کو یاد آنا تم ۔۔۔میں ایک دن لوٹ کے آئونگا۔۔۔ مجھے مت بھول جانا تم ۔۔۔۔مجھے تم یاد رکھنا اور مجھ کو یاد آنا تم۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔
تحریر : علی راج

Share this:
Tags:
again sea بھول پریشان سمندر شبنم محسوس
Punjab Assembly
Previous Post کمسن بچوں سے زیادتی کیخلاف تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
Next Post انیس سو بانوے اور 96 کے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قتل کیا گیا
Karachi Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close