Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی پر عوامی عزم و خیالات

August 19, 2017 1 1 min read
Freedom Pakistan
Freedom Pakistan
Freedom Pakistan

تحریر : حفیظ خٹک
وطن عزیز پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کو جس انداز میں عوام نے ملک میں اور اس کے ساتھ عالمی سطح منایا گیا وہ تاریخ میں ہمیشہ سنہرے الفاظ کی زینت بنے گا ۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر،دنیا کے کسی بھی حصے میں ہم وطنوں نے اپنے طور پراس دن پرجوش چہروںکے ساتھ اپنے جذبوںکی عکاسی کرتے رہے۔ کہیں ملی نغموں پر رقص کر کے، کہیںملی نغمے سن اور سناکرتوکسی جگہ پر کیک کے گرد جمع تنہا واجتماع بناکر، سپہ سالار کی طرح رحمت خداوندی میں عظیم ملک کا عظیم پرچم دشمنوںکے ساتھ واقع سرحدوںپربلندکرکے اورکہیں مدرسے،اسکول، کالج ویونیورسٹی میںجمع ہوکربلندوبانگ نعروںکے ساتھ قومی ترانہ پڑھ کراوراس کے ساتھ ایسے بھی کہ تنہا ساحل سمندر پراوراسکے ساتھ کسی اونچی پہاڑی چوٹی پرآسمان کو دیکھتے اوراپنے ہاتھوںکو پھیلاتے ہوئے توکہیں کسی مسجد میں سجدوںکی صورت میںآنکھوںکونم کرتے ہوئے اس ملک کی اصل مقاصد حصول کو پورا کرنے کا عزم، اندرونی و بیرونی دشمنوں سے جانفشانی کے ساتھ نبردآزما ہونے کا پرعزم عہدوپیمان اوراسی کے ساتھ اپنے اہداف کے حصول کیلئے سایہ خدائے ذوالجلال کررہے تھے۔ 20کڑور سے زائد عوام نے یکجا ہوکر دنیا میں موجود تمام دشمنوں وطن عزیز کے سپہ سالار کے ان الفاظ کی صورت میں یہ بتادیا کہ تمہاری گولیاں ختم ہوجائیںگی مگر ہمارے جوانوںکے سینے ختم نہیں ہونگے۔ ہاں ہم قابل فخر پاکستانی ہیںاورہم واحداسلامی ایٹمی قوت ہونے کے ساتھ اک زندہ قوم ہیں۔ تمام ٹی وی چینلزپروہ تقاریب بھی دیکھائیںگئیںکہ جن میں غیرملکی دوست اپنے انداز میں یوم آزادی پروطن عزیزکوخراج تحسین پیش کررہے تھے۔

کہیں پر انگریز توکہیں پر چینی، کہیں پر ترقی توکہیں پر آذر بائیجانی، کہیں جاپانی توکہیں پر آسٹریلوی وکینیڈین غرض سب کے سب اس پاکستان کی یوم آزادی کو اس انداز میں منارہے تھے کہ جیسے یہ کسی ایک قوم کا اک نسل کا ملک نہیں بلکہ یہ سبھی کا ملک ہے اور پسندیدہ ترین ملک ہے۔ دل دل پاکستان تو کہیں پر جان جان پاکستان اورکہیں پر جیوے جیوے پاکستان توکہیں پر یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسبان اسکے بس جذبات واحساسات تھے کہ جو ناقابل بیاں ہیں۔ اسی بات کی ترجمانی نیٹ کی دنیامیںگوگل تک اس طرح سے کی کہ گوگل کو پاکستان کے جھنڈے سے مزین کرکے پیش کیا۔ خانہ کعبہ کے سامنے سربسجود لوگوںکا ذکر جذباتی آواز میںکرتے دوست احباب تھے کہ جو بتا نہیں پارہے تھے کہ اس مقدس ترین جگہ پر پاکستان، پاکستان اور پاکستان ہورہا ہے۔

اس یوم آزادی کودیکھ کردشمنان ملک کی انگلیاں انکے منہ میں چلی گئیں ہیں۔ عوام کو انکے جذبات کو دیکھ کرانہیں کچھ نہیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔ پاکستانی عوام نے ان کوبتا دیا ہے کہ کشمیرہمارا تھا ہمارا ہے اور ہمارا رہے گا اسی طرح سے ہر سازش کا خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں بنائی اور منائی جارہی ہواس کا پرجوش انداز میں نہ صرف مقابلہ کیا جائے گا بلکہ ایسے منصوبے بنانے والوں تک نیست ونابودکردیا جائے گا۔

یوم آزادی کے موقع پرراقم نے اک سروے کیا جس میں تین سوالات سوشل میڈیا اور اس کے ساتھ ایس ایم ایس وبالمشافہ انداز میں کرکے عوامی آراءمعلوم کی گئیں۔ اک محتاط اندازے کے مطابق ایک ہزار سے زائد افراد سے رابطہ کرکے جوابات کا حصول کیا گیا تاہم یہ نقطہ قابل اعتراض ہے کہ اکثریت نے اس حوالے خاموشی کا اظہار کیا۔ 20فیصد نے اپنے خیالات اور پرعزم جذبات کا نہ اظہار کیا بلکہ اپنے مقاصد کوحاصل کرنے کیلئے عہد تک کیا۔ سروئے کے سوالات کی ترتیب کچھ اس طرح سے تھی ۔

سوال نمبر1: تحریک آزادی کے رہنماﺅں میں آپ کا پسندیدہ رہنما کون ہے؟
سوال نمبر2 :آپ وطن عزیز پاکستان کیلئے مستقبل میں کیا کرنا چاہتے ہیں، کوئی ایک کام بتائیں؟ سوال نمبر3 : یوم آزادی کے موقع پرآپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ ان سوالوں کے جواب کیلئے انہیں واٹس اپ نمبر، فیس بک اور موبائل نمبر دیئے گئے اس کے ساتھ جن سے بالمشافہ ملاقاتیں ہوئیں ان سے براہ راست جواب لئے اور نوٹ کئے گئے۔ فیس بک، واٹس اپ اور ایس ایم ایس کے ذریعے جواب کی تعداد قابل حیرت حد تک کم رہی جبکہ براہ راست جوابات میں بعض ہم وطنوں نے ہچکچاہٹ کامظاہرہ، بعض نے حیرت و ساتھ مسرت کا بھی اظہار کیا۔ راقم کو یہ جان کر تشنگی سی محسوس ہوتی رہی تاہم عام انتخابات میں مجموعی ووٹوں کی شرح سمیت ڈلنے والے ووٹ کے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ واضح ہوگیا کہ بحیثیت مجموعی ہماری عوام جذباتی ہونے کے ساتھ ہی اپنے خیالات و عزائم کا اظہار بھی اسی طرح کرتی ہے۔

پہلے سوال پرآنے والے جوابات میں اکثریت کے پسندیدہ رہنما بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح تھے، ان کے بعد علامہ اقبال کا نام آیا اور ان کے ساتھ ہی فاطمہ جناح کا نام بھی لیا گیا۔ علامہ اقبال کا نام لینے والوں کا یہ کہناتھا کہ پاکستان کا خواب تو انہوںنے ہی دیکھا تھا اس لئے وہی ان کے پسندیدہ رہنما ہیں۔ اپنی بات کواس شعر کے ذریعے بھی واضح کیا

تجھے اقبال سے الفت ہے توتلوار اٹھا
قبر پہ پھول چڑھانا تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔

بعض ہم وطنوں نے سید ابواعلی مودودی تک کو تحریک آزادی کے رہنماﺅں میں اپنا پسندیدہ رہنما قراردیا۔ انہیں یہ بتانے پرکہ انہوںنے تو ابتدا ءمیں پاکستان کی مخالفت کی تھی تو اس بات پر ان کے جوابات قابل تعریف تھے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بننے کے بعد جس طرح سے انہوں نے اور ان کی پوری جماعت نے اس وطن عزیز کی حفاظت کی اسے ذہن نشین رکھاجانا چاہئے۔ ابواعلی مودودی کی تفہیم القران کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے دیگر لاتعداد تحریروں کا ذکرکیا۔ بہرحال سروئے میں پہلے سوال کے جواب میں اکثریت کی رائے میں قائد اعظم ہی ان کے پسندیدہ رہنما تھے۔

دوسرے سوال کے جواب عوام میں سے کم ہی افراد نے کسی ایک کام کا ذکرکیا یہاں بھی اکثریت کی رائے یہی تھی کہ وہ مستقبل میں وطن عزیز کیلئے ایک نہیں بلکہ لاتعداد کام کرنا چاہتے ہیں۔ کسی نے تعلیمی نظام کی بات کی، کسی نے سستا اور تیز انصاف کی فراہمی کی، کسی نے غربت خاتمے کی، تو کسی حقیقی آزادی کی قدر کے متعلق آگاہی کی، کچھ نے اردو کے عملی نفاذ کی۔ کچھ نے ذرائع ابلاغ کی درستگی کی توکچھ نے کشمیر سمیت دنیا میں جہاں بھی مسلمان مظالم کا شکار ہیں ان کیلئے امداد کی بات کی، کئی ہم وطنوں نے واضح کیا کہ وہ مستقبل میں صرف ان مقاصد پرکام کرینگے جن کیلئے یہ ملک حاصل کیا گیا تھا، جس کیلئے اس قدر قربانیاں دی گئیں۔ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کو ہی انہوںنے اپنا پہلا اور آخری کام گردانا۔ سروے میں بچے،بچیاں بھی شامل تھیں ان کے جوابات دوسرے سوال کے حوالے سے یہی تھے کہ وہ استاد، ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان، بہترین کھلاڑی بن کے اس ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

سروے میں تیسرے سوال کے جواب میں اکثریت کی قریبا ایک ہی رائے آئی جو کہ کچھ اس طرح سے تھی کہ وہ چاہتے ہیں اس ملک میں اس وقت جو صورتحال ہے اس کے تخت ایسے رہنماﺅں کا چناﺅ ہونا چاہئے جوکہ ایماندار ہوں،اس ملک کیلئے مخلص ہوں۔ووٹ دینا اور ضرور دینا چاہئے اور 5سال کے بعد آنے والے انتخابات میں اپنا حق ضرور استعمال کرنا چاہئے۔ اس ملک کی تعمیر میں قربانیوںکو مدنظر رکھا جانا چاہئے۔ اپنے کاموں کو احسن انداز میں کیا جاناچاہئے۔ بعض کی رائے تھی کہ کرپشن خاتمے میں انہیں کردار ادا کرنا چاہئے۔ اللہ نے جو شعور عطاکیا ہے اسے مثبت انداز میں مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جانا چاہئے۔ کچھ ہم وطنوں کا یہ کہنا تھاکہ جھنڈا ہمار امقدس ہے لہذا صرف جھنڈا سینے، گاڑی ، مکان و دکان کی چھت پر لگانے کے ساتھ اس تاریخ کے گذر جانے کے بعد بھی اس کا احترام کیا جانا چاہئے۔ گلی کوچوں میں یہ پرچم گرے ہوئے نظر آتے ہیں لہذا ہم اپنے ہم وطنوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اس جھنڈے کا آپ احترام اس انداز میں کرینگے تو مستقبل میں اسی جھنڈے کو اونچا کرنے کا بھی موقع ملے گا۔ سروے میں اک ہم وطن نے آخری سوال کا جواب آسمان کی جانب دیکھتے ہوئے قومی ترانہ سناتے ہوئے کیا۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
Day Freedom ideas pakistan آزادی پاکستان خیالات یومِ
Supreme Court
Previous Post مفاہمتی سیاست
Next Post پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا
Kashmir Rally Paris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close