Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم قومی زبان

September 10, 2016September 10, 2016 0 1 min read
National Language Day
 National Language Day
National Language Day

تحریر : ایم پی خان
8 ستمبر 2016 کو پاکستان میں پہلی دفعہ یوم قومی زبان منایا گیا۔ قومی زبان منانے کے لئے پاکستان قومی زبان تحریک کے عہدیداروں اور کارکنوں نے تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب لاہورکے الحمراہال میں منعقد ہوئی جبکہ علاقائی اور صوبائی سطح پر چھوٹی چھوٹی تقریبات منعقد کی گئیں۔ چونکہ پاکستان میں یوم ِ قومی زبان پہلی دفعہ منایا گیااور یہ 8 ستمبر 2015 کے دن عدالت ِ عالیہ پاکستان کے تاریخی فیصلے کی یاد میں منایا گیا، جسکے مطابق پاکستان کی دفتری زبان اردو ہو گی۔

چونکہ ہنوز عدالت عالیہ کے اس فیصلے پر مکمل طورپر عمل درآمدنہیں ہواہے اورہماری حکومت، تمام سرکاری ادارے اوراسکے آفسران اوردیگرسرکاری اہلکاربشمول پاکستانی قوم بالخصوس نئی نس ذہنی طورپراس بات کے لئے آمادہ نظرنہیں آتی۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی قومی زبان ، اسکی ترویج وترقی اوراسکے نفاذ کے لئے مشاورتی جلسوں اورتقاریب کااہتمام ہواہے ، توان میں صرف وہی لوگ شرکت کرتے ہیں، جوصحیح معنوں میں اردوزبان سے محبت کرتے ہیں۔جواردو پڑھتے ہیں ، اردولکھتے ہیں اوراردوبولتے ہیں ۔کسی بھی قوم کے لئے قومی دن بہت بڑی اہمیت رکھتے ہیں ،کیونکہ یہ قوموں کی تاریخ کی عکاسی کرتے ہیں۔عالمی سطح پر زبانوں سے متعلق تقریبات منعقدہوتی ہیںاورہرقوم اپنی قومی اورمادری زبان کی بالادستی کے لئے جدوجہد کرتے ہیں۔

تھائی لینڈمیں ہرسال 29جولائی کویوم قومی زبان منایاجاتاہے۔ اس سلسلے میں تھائی لینڈکی حکومت نے باقاعدہ پالیسی بنائی ہے ، جس کے تحت پورے ملک میں معیاری تھائی زبان بولی جاتی ہے اوریہ قومی زبان کے ساتھ ساتھ دفتری زبان بھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ تھائی لینڈجیسے غریب اورکم وسائل والے ملک میں بے روزگاری کی شرح 0.9فی صد ہے اوروہاں شرح تعلیم 96.4فیصد ہے جبکہ اسکے مقابلے میں پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 5.2فی صد ہے اورشرح تعلیم 56فیصد ہے۔چونکہ یہاں میرامقصدزبان کے حوالے سے اپنی ناکامی ، زوال اورذلت کادوسری اقوام سے موازنہ کرنانہ ہے بلکہ قومی زبان کی اہمیت اوراس حوالے سے شعوراورآگہی پیداکرنے کے لئے کوششوں کاذکرکرناہے۔اقوام متحدہ میںہرسال 21فروری کو مادری زبان کادن منایاجاتاہے۔

Urdu
Urdu

اس دن کاآغازبنگلہ دیش میں مادری زبان کو قومی زبان کادرجہ دینے کے لئے طلباء کے احتجاج سے ہوا، جس میں پولیس کی فائرنگ سے کچھ طلباء ہلاک ہوئے تھے۔اس دن بنگلہ دیش میں عام تعطیل ہوتی ہے۔23فروی کو عالمی یوم ِ انگریزی زبان منایاجاتاہے۔اب جن جن ممالک میںانگریزی سرکاری اوردفتری زبان کے طورپررائج ہیںاوروہاں ذریعہ ابلاغ انگریزی ہے ،وہاں اس دن انگریزی زبان کی اہمیت کے حوالے سے سمیناراوراجلاس ہوتے رہتے ہیں۔اسی طرح 26ستمبرکو یورپی زبانوں کادن منایاجاتاہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے معلومات عامہ نے اقوام متحدہ کی چھ دفتری زبانوں کے لئے علیحدہ علیحدہ دن منتخب کئے ہیں۔جن میں 18دسمبربرائے عربی زبان، 20اپریل چائنازبان، 23اپریل انگریزی زبان، 20مارچ فرانسیسی زبان ، 6جون روسی زبان اور12اکتوبرکو ہسپتانوی زبان کادن منایا جاتا ہے۔

زبانوں کے قومی یابین الاقوامی دن منانے کابنیادی مقصد اس زبان کے بارے میں شعورا ورآگہی پیداکرناہے اوراسکی ترقی ، ترویج اورہرسطح پر اسکے نفاذ کے لئے کوششیں کرناہوتاہے۔چونکہ پاکستان میں کہنے کوتوقومی زبان اردوہے ۔ پاکستان میں تمام ٹیلی وژن چینلز اردوزبان میں اپنے پروگرام نشرکرتے ہیں۔پاکستانی قوم اپنے ملک کے ڈرامے اوردشمن ملک کے فلمزاردوزبان میں دیکھتے ہیں ۔یہاں تک کہ انگریزی فلم بھی بغیراردوترجمے کے نہیں دیکھتی۔لیکن جب قومی زبان کے نفاذ کی بات آتی ہے ،تواسکی تردیدمیں اورانگریزی کی تائیدمیں زمین اورآسمان کے قلابے ملاتے ہیں اوربے بنیاداورجھوٹی دلائل ڈھونڈڈھونڈ کر انگریزی زبان کی وکالت کرتے نظرآتی ہے۔

Urdu Alphabets
Urdu Alphabets

کچھ اس قسم کاطرزپاکستان میں برسراقتدار طبقے اوربیوروکریٹس کابھی ہے۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ریاست کے جملہ امورقومی زبان کی بجائے ایک غیراوراجنبی زبان میں اس لئے نمٹائے جاتے ہیں ، تاکہ عام لوگوں کو اسکی سمجھ نہ آئے ۔کیونکہ ایساکرنے سے عام آدمی کوبھی اپنے حقوق معلوم ہونگے اورریاست میں ان بے ضمیر اوروراثتی ٹھیکہ داروں کی دکانداری بند ہوجائے گی۔گنتی کے چندلوگوں کی خاطربیس کروڑ عوام کے حقوق دبانے کے لئے قومی زبان کواپنے جائز مقام سے محروم رکھناکہاںکاانصاف ہے۔

اس مقصد کے لئے یہ ہرپاکستانی کی پہلی ذمہ داری ہے کہ وہ اردوزبان کے نفاذکے لئے آوازبلند کرے۔جہاں جہاں اردوزبان سے کام چل سکتاہے اورجان بوجھ کراسکی جگہ انگریزی استعمال ہورہی ہے، وہاں قائداعظم کے فرمان ، آئین پاکستان اورعدالت عالیہ کے حکم سے بغاوت کاارتکاب ہورہاہے۔ہرمحب وطن پاکستانی کو اس بات کاادراک ہوناچاہئے کہ قومی زبان کے نفاذ کی راہ میں روڑے اٹکانے والا ہمارامجرم ہے، قومی زبان کامجرم ہے اورپاکستان کا مجرم ہے۔8ستمبرکادن اس عزم کی تجدیدکادن ہے کہ ہم اپنی قومی زبان کو اپنے ملک میں مکمل طورپر نافذ کریں گے ۔اس سلسلے میں سال 2016پہلاسال ہے ، جب پاکستان میں قومی زبان کادن منایاگیا۔قومی دنوں میں یہ ایک نیااضافہ ہے اوریہ ترقی کی طرف ایک نیاقدم ہے۔ان شاء اللہ پوری پاکستانی قوم ہرسال یوم قومی زبان بھرپور طریقے سے منائے گی۔

MP Khan
MP Khan

تحریر : ایم پی خان

Share this:
Tags:
Day marks National language pakistan september پاکستان تقریبات قومی زبان منایا یومِ
Eid Sacrifice
Previous Post قربانی رضائے ربی کا ذریعہ
Next Post مسلمانوں کا عظیم رہنما
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close