Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم تکبیر اور پاکستان

May 28, 2016May 28, 2016 0 1 min read
Youm-e-Takbir
Youm-e-Takbir
Youm-e-Takbir

تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ دنیا میں جو کام نا ممکنات سے جب کوئی کام ہو جائے تو اس کو معجزہ کہتے ہیں ، حقیقت میں اللہ پاک کی ذات کی یہ صفات ہیں کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اور جس وقت وہ چاہے ” کن ‘[ کہہ کر پیدا کر دیتا ہے، اللہ پاک نے انسانوں کی ہدایات کے لئے اپنے نبی اور رسول دنیا میں معجزات دیکر بھیجتا رہا تا کہ انسان شیطان کی چالوں میں پھنسنے کی بجائے صراطِ مستقیم کے راستے پر چل کر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکے 1947 میں بھی دنیا میں ایک معجزہ رونما ہوا ۔ ایک ایسی قوم جو فرقہ واردیت، لعسانی تعصب، رنگ و نسل کی تفریق ،اور مختلف زبانوں کی چکی میں پِس کر ریزہ ریزہ تھی۔۔۔ مگر اللہ پاک کی رضا ، رسالت مآب ۖ کی کرم نوازی سے اللہ ربالعزت نے قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ، سیر سید احمد ، نوابزادہ لیاقت علی جیسے لوگ پاکستانی قوم میں پیدا کر کے برِ صغیر کے مسلمانوں پر احسان اعظیم کیا ہے۔ جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔

1998 میں 1947 کی طرح ایک بار اللہ نے اس قوم پر اپنا خصوصی کرم و فضل کیا اور بھوکی پیاسی اور جدید ٹیکنالاجی سے خال خال واقفیت رکھنے والے قوم کو دنیا کی صفِ اول کی قوم میں کھڑا کر دیا وہ بھی اس وقت جب پاکستان کے ادلی دشمن بھارت نے ۔۔۔۔

پاکستان کے عظیم فرزند ڈاکٹر قدیر خان فرماتے ہیں کہ سانحہ مشرقی پاکستان کے غم نے مجھے شدید مایوس کیا جب بھارت نے 1974ء میں ایٹمی دھماکہ کیا تو میرے اندر انتقام کے ساتھ حفاظت وطن کی نئی تمنا نے جنم لیا۔ لہٰذا میں نے اس وقت کے وزیر اعظم بھٹو صاحب کو خط لکھا کہ میں پاکستان کو ایٹمی طاقت کے روپ میں ابھارنے کی خواہش اور صلاحیت رکھتا ہوں جسے بھٹو صاحب نے پذیرائی بخشی اور تمام دنیا کی مخالفت کے باوجود ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم نے حب الوطنی سے سرشار اور ایمان افروز محبت سے دس سال کے قلیل عرصہ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کو جوہری طاقت کی حامل سلطنت میں تبدیل کر دیا۔پاکستان قوم کی آنکھوں میں خوشی اور افتخار کے آنسو تھے قوم کو ایک نیا جذبہ اور ولولہ ملا یہ دن ہمارے لیے ملک کی ترقی و استحکام کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے سے تجدید عہد کا بھی دن ہے۔

ایٹمی قوت حاصل کرنے کی پاداش میں سب سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو نشانہ بنے ان کا قول تھا کہ ہم گھاس کھا کر گزارہ کر لیں گے مگر ایٹمی صلاحیت حاصل کرکے رہیں گے اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے بھٹو صاحب کو کہا کہ مسٹر بھٹو آپ کو ایٹمی پروگرام فوری بند کرنا ہو گا۔ اگر تم نے ایٹمی پروگرام ترک نہ کیا تو ہم تمہیں عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ اس کے جواب میں ذوالفقار علی بھٹو نے کہا مسٹر کسنجر یہ پاکستانی قوم کا حق ہے پاکستانی قوم اپنے اس حق سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔ قوم کو بھی یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اس ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی پادا ش میں ذوالفقار علی بھٹو کو کن کن مراحل سے گزرنا پڑا حتیٰ کہ اپنی جان بھی پاکستان پر قربان کر دی۔ جب پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تو بھارتیوں کے تیور ہی بدل گئے تھے۔

Dr Abdul Qadeer Khan
Dr Abdul Qadeer Khan

آخر کار مئی 1998ء جمعرات کے دن سہ پہر 3 بجکر 40 منٹ پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نگرانی اور دوسرے قومی سائنسدانوں کی معیت میں یکے بعد دیگرے 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان نے ہمسایہ ملک کی برتری کا غرور خاک میں ملا دیا . اس کے ساتھ ہی پاکستان ایٹمی قوت رکھنے والا دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ملک بن گیا . اس عظیم کارنامے کا سہرا سب سے بڑھ کر پاکستانی عوام، ذولفقار علی بھٹو، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ڈاکٹر ثمر مبارک مند اور ان کے سینکڑوں دیگر ساتھیوں کو جاتا ہے . جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر دیئے تو پاکستان پر امریکہ نے پابندی لگا دی کیونکہ پاکستان نے مسلم ملک ہو کر اتنی ہمت کیسے کی کہ وہ ایٹمی طاقت حاصل کر لی . پاکستان کے دشمنوں کے ہاں اس دن صف ماتم بچھی ہوئی تھی، دوسری طرف مسلم ممالک خوشیوں سے نہال تھے . سعودی عرب کو اس کی خبر ہوئی تو انہوں نے کسی کی پروا کئے بغیر پاکستان کو فوری طور پر 50 ہزار بیرل تیل مفت اور مسلسل دینے کا اعلان کر دیا . یہ ہی حال دیگر مسلم ممالک کا تھا .
جناب ذولفقار علی بھٹو نے 1966ء میں تجدید اسلحہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر بھارت نے ایٹم بم بنا لیا تو چاہے ہمیں گھاس کھانا پڑے، ہم بھی ایٹم بم بنائیں گے، ایٹم بم بنانے کے لیے ایٹمی توانائی کمیشن کے سربراہ کا چارج، انہوں نے 31 دسمبر 1971ء کو خود سنبھالا . فرانس سے ری پراسیسنگ پلانٹ کی خرید کے معاہدے کی تمام شرائط کو تسلیم کرنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ 300 ملین ڈالر کے اس منصوبے کے لئے سرمائے کا حصول تھا . لیبیا ٫ سعودی عرب ٫ متحدہ عرب امارات ٫ کویت اور عراق وغیرہ نے بھرپور مالی تعاون کیا . جس کی بدولت پاکستان ایٹمی طاقت حاصل کرنے کے قابل ہوا .

پاکستان ایٹمی ملک تو بن گیا لیکن اس ملک کو ایٹمی ملک بنانے کے لیے جنہوں نے کوشش کی تھی قوم نے ان کی قدر نہ کی سب سے پہلے آپ بھٹو صاحب کو دیکھیں کہ اسے سابق صدر ضیاء الحق کے دور میں پھانسی دے دی گئی . بھٹو جو کہ عوامی قائد تھا ۔ صدر جنرل ضیا ء الحق کے ساتھ بھی غیروں نے وہ کام کیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ حالانکہ ضیاء الحق مرحوم و مغفور کے دور میں جموریت نہ تھی لیکن پاکستان کے باسیوں کو بہت سکون تھا۔ ا. اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب جو کہ محسن پاکستان ہیں کو کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری چھوڑنا پڑی اور پھر سابقہ صدر پرویز مشرف کے دور میں ملک و قوم کی عزت بچانے کیلئے ناکردہ کام اپنے ذمہ لے لیا اور گھر میں نظر بند ہو گئے ایک طویل عرصہ تک نظر بند والی ہی کیفیت ہی رہی ہے . ہم اس یوم تکبیر پر پر زور اپیل کرتے ہیں کہ حکومت بجلی بحران سے نکلنے کے لیے تمام ذمہ داری ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو دیں .

یوم تکبیر پاکستان کے دفاع کے حوالہ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔اس وقت بین الاقوامی قوتیں ایٹمی پاکستان کو نقصانات سے دوچار کرنے کی خوفناک سازشیں کر رہی ہیں۔ منظم منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی اور فرقہ واریت کو پروان چڑھایاجارہا ہے۔ ہم سب کو متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنانا اور قوم میں اتحادویکجہتی کا جذبہ پیداکرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے جوہری سلامتی کے غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھا کہ جوہری سلامتی ایک مسلسل اور قومی ذمہ داری ہے اور جوہری سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے قومی اور عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے۔ جوہری عمل کو مؤثر بنانے کیلئے اسے وسعت دینے کی ضرورت ہے اور جوہری توانائی ادارے کے رکن ملک کانفرنس کے فیصلوں کی پاسداری یقینی بنائیں۔ اس وقت یہ تاثر زائل کرنے کی ضرورت ہے کہ ایٹمی سپلائی گروپ نئے قوانین اور قواعد لاگو کر رہا ہے اور 2016ء کے بعد جوہری تحفظ سے متعلق مزید قریبی تعاون پر توجہ دینا ہوگی اور آئی اے ای اے اقوام متحدہ ایٹمی تحفظ کنونشن متعلقہ عالمی فورمز میں ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔

Pakistan
Pakistan

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہو رہی کہ پاکستان دنیا کے نقشے پر کوئی عام اسلامی ملک نہیں بلکہ یہ اللہ کا ایک معجزہ ہے۔ اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لیکر آج تک گنتی کے دور چار حکمرانوں کے علاوہ جو بھی برس اقتدار آیا ہے اس نے اپنا ہی پیٹ بھرا ہے۔ صرف پیٹ ہی نہیں بھرا بلکے جہاں تک ہوسکا ملکِ پاکستان کو لوٹا اور صرف لوٹا ہی نہیں بلکہ دشمنوں کی چالوں سازشوں کا آلہ کار بنکر اسلامی جموریہ پاکستان کو صفہ ہستی سے نست و نمود کرنے کی بھی ناپاک سازشیں کرتے رہے۔

اگر ہم اپنے وطن پاکستان کو دل و جان سے چاہتے جیسا اس کا حق تھا تو آج ہمارے حکمرانوں کے بچے پاکستان سے باہر تعلیم حاصل نہ کر رہے ہوتے بلکہ ہم تعلیمی میدان میںاتنی ترقی کر چکے ہوتے کہ ہمراے سیاستدانوں ، حکمرانوں سمیت تمام شعبہ زندگی سے وابسطہ لوگ بہتر مستقبل کے لئے بچوں کوتعلیم پاکستان سے دلواتے، بات سیاست سے ہٹ کر حقیقت کی کرنی چاہیے ۔ اگر ہمارے حکمرانوں نے اسلامی جموریہ پاکستان کا حق ادا کیا ہوتا تو ہم صحت کے معاملے میں اتنے گئے گزرے نہ ہوتے کہ ہمارے صاحب حثیت اور حکمرانوں کو اپنا اور اپنے پیاروں کا علاج پاکستان کی بجائے بیروں ممالک سے کروانے کی نوبت نہ آتی۔ آج یوم تکبیر پاکستان ہے ۔اللہ پاک سے ایک دعا ہے یا اللہ ملک پاکستان کی حفاظت کرنے والوں کی غائبانہ مدد فرما ۔ یا اللہ دشمنوں کے شر سے اسلامی جموریہ پاکستان کی حفاظت فرما۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ آباد ۔۔۔ پاکستان پائندہ آباد

Dr. Tasawar
Dr. Tasawar

تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Miracle Mohammad Ali Jinnah Muslim pakistan اللہ پاکستان محمد علی جناح مسلمانوں معجزہ یوم تکبیر
Justice Anwar Zaheer Jamali
Previous Post پاکستان میں صرف ذاتی مفادات کیلئے قانون سازی کی گئی: چیف جسٹس
Next Post تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے
Operations Zarb E Azb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close