Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یومِ تجدیدِ عہد

March 23, 2013 0 1 min read
Quaid-e-Azam
Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal

حکمتِ الہٰی سے دنیائے انسان کے لئے ہر نیا دن اپنی نئی شان اور آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتا رہا ہے اور تا قیامت ہوتا رہے گا یوں ہر نئے دن کی اپنی الگ حیثیت و اہمیت ہے ۔ لیکن قوموں کی زندگی میں کچھ ایسے دن بھی مخصوص ہیں جو اپنے پُر خاش دامن میں خوش بختی اور خوشیوں کے گراں قدر جواہر لئے طلوع ہوتا ہے یوں وہ دن زمانے میں نمایاں شہرت کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسے دن عالمِ تاریخ میں سنہری حروف میں درج کئے جاتے ہیں۔ انسانی عظمت و سرخروئی کے ایسے عہد و پیمان سے وابستہ ہوتے ہیں جو مستقبل میں ملک و قوم کے تشخص کو اجاگر کرنے کی علامت کے طور پر یاد رکھی جاتی ہیں۔

ایسے ایام ظاہر ہے کہ خود بخود تو ظہور پذیر نہیں ہو جاتے بلکہ ان کی تخلیق کے پس منظر میں طویل ترین محنت اور کاوشیں کارفرما ہوتی ہیں۔اس دن کی یاد منانے میں قومیں نہ صرف اپنے آبائو اجدادکے نمایاں کارہائے کو اجاگر کرتی ہیں بلکہ انہیں خراجِ تحسین بھی پیش کرتی ہیں۔ بلاشبہ پاکستان کی تاریخ میں ٢٣مارچ ١٩٤٠ء وہ خوبصورت دن ہے جس کا دامن پاکستانیوں کی عزت و عظمت کے خوشنما پھولوں سے سجا یا ہواہے۔

اس دن کی ایمان افروز خوشبو ہر سچے پاکستانی کے دل و دماغ کو ایک تازہ ہوا کا جھونکا مہیا کرتا ہے۔ ہم اس دن کو ہر سال اپنے قومی دن کے طور پر شاندار طریقے سے مناتے ہیں۔ اس دن کو منا کر ہم اصل میں علامہ محمد اقبال اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد جناح کی قیامِ پاکستان کے لئے جد وجہد مسلسل اور مشکل حالات میں بھی قوم کی صحیح ترجمانی و رہنمائی کا فریضہ ادا کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

یومِ قرار دادِ پاکستان کی اہمیت ہر دل میں روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ یہ ایسا دن ہے جب پاکستان کے تصور نے ایک حقیقت کا روپ دھارا کہ دنیا حیران رہ گئی۔ پاکستان کا قیام بھی اسی نشانِ منزل کا تحفہ ہے جہاں سے ہم سب نے بانی پاکستان کی قیادت میں اپنا سفر شروع کیا تھا۔ ہم اور ہماری تاریخ بھی تحریکِ قیام پاکستان کے جاں نثاروں ، شہیدوں کی طرف سے آنکھیں بند نہیں کر سکتی۔ پاکستان خوبصورت وادیوں، پہاڑوں، سر سبز علاقوں پر محیط ہے جسے اللہ رب العزت نے دنیا بھر کی تمام ہی نعمت سے نواز رکھا ہے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم اس قرار داد پر ٹھیک طرح سے رواں دواں نہیں ہیں اور نہ ہی علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کے اصول اور ہدایت پر عمل کر رہے ہیں۔ بلکہ جو حالات آج ہیں اور جو حالات رونما ہوئے ہیں اس سے پاکستان کے ستاروں کی چمک ماند پڑ رہی ہے ، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم اپنی پہچان بھی کھو رہے ہیں۔

Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

حالانکہ پاکستان ہی ہماری پہچان اور ہماری اساس کی ضامن بھی ہے۔ قائد اعظم پاکستان کو دنیائے اسلام کی جدید فلاحی ریاست بنانے کے خواہاں تھے جس دھرتی پر ہر پاکستانی کوئی تفریق کے بغیر آزاد ی کی فضا میں سانس لے سکے ۔ کیا ہم ان کے مقاصد کی تکمیل کر رہے ہیں ، کیا ان کی سوچ کے مطابق ہمارے یہاں جمہوریت نافذ ہے۔

٢٣مارچ ١٩٤٠ء کو لاہور کے وسیع و عریض منٹو پارک میں کئی لاکھ انسانوں کے سامنے اور قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں آل انڈیا مسلم لیگ نے تقسیم ہند کی جو مشہور قرار داد منظور کی تھی جس نے بعد میں قرارداد پاکستان کا نام حاصل کیا۔ ہم ہر سال اس اہم روزِ سعید کی یاد تازہ کرتے ہیں۔

اس دن ایک جوش تھا، تاحد نظر لوگ جمع تھے، جنون جو لہو میں شامل ہوکر دوڑ رہا تھا، آنکھوں میں خوشی کے آنسو بھی تھے، ساتھ ساتھ کھڑے ہوئے لوگوں سے کوئی خونی رشتہ نہیں تھا مگر پھر بھی سب ایک ہی احساس کی گلدستہ میں پروئے ہوئے لوگ تھے، ان سب کے دل ایک تھے اور ان سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا۔
لے کے رہیں پاکستان
بن کے رہے گا پاکستان

وہاں پر موجود لوگوں کی کوئی زمین نہیں تھی اور اسی زمین کے حصول نے انہیں ایک کر دیا تھا، ایک قوم کی مانند بنا دیا تھا، اور لیڈر ایسا کہ جو کہتا تھا منوانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانے سے بھی دریغ نہیں کرتا تھا۔ اُس وقت نہ کوئی سندھی تھا، نہ کوئی بلوچی اور نہ ہی کو ئی پنجابی اور پٹھان تھا اور نہ ہی کوئی مہاجرتھا ، وہ سب صرف اور صرف مسلمان تھے ۔ ایک اللہ اور ایک رسول کو ماننے والے تھے ۔ یوں ٢٣مارچ کو لاہور میں مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ وطن کے حصول کے لئے قرار داد پیش کی گئی جسے متفقہ فیصلے سے قبول کر لیا گیا۔

ہم سب نے کبھی کل کے پاکستان اور آج پاکستان میں نمودار ہونے والے حالات کے بارے میں نہیں سوچا کہ ان مراحل کے درمیان ”پاکستان ” کا کیا قصور ہے؟ ہم آخر اپنے ملک اور اپنی پہچان کو کیوں بھلانے کے دَر پہ لگے ہیں۔ آج ہم سب صرف پاکستانی کیوں نہیں ہیں، آج پاکستان اور اس کے عوام کو تمام اقوامِ عالم میں دہشت گردی کے لیبل سے مزین کر دیا گیا ہے لیکن ہم پھر بھی بیرونی امداد اور وہاں کی ملازمتوں پر نثار ہو رہے ہیں۔

ہم پاکستان کو چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں کیونکہ اس نے ہمیں قائد اعظم کے اصول نہیں دیئے، علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر نہیں دی، لیکن ہم سب نے اسے کیا دیا ہم یہ جاننا نہیں چاہتے۔ پہلے پاکستان کے حصول کے لئے زمین تقسیم ہوئی مگر آج خود پاکستان کی زمین سندھی، بلوچی، پنجابی، پٹھا ن میں بٹ گئی ہے۔ مینارِ پاکستان تو وہی ہے اور اُسی جگہ پر ہے مگر اس پر چڑھی گرد و غبار کی تہہ ہمیں یہ باور کرا رہی ہے کہ: ”جو قومیں اپنا ماضی اور اپنی تاریخ بھول جاتی ہیں تاریخ انہیں بھلا دیتی ہے۔”

Pakistan
Pakistan

اپنا گھر سب کو پیارا ہوتا ہے ، ہم سب اپنے گھر سے محبت رکھتے ہیں، جب بات اپنے وطن کی ہو تو یہ ہم سب کروڑوں پاکستانیوں کا گھر ہوتا ہے ۔ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنانے کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا مگر آج ہم سب پاکستان کو کیا دے رہے ہیں ۔ یہ صرف سوچنے کا نہیں بلکہ سوچ کے لئے بھی لمحۂ فکریہ ہے کہ ہم لوگ کدھر جا رہے ہیں، ہم اپنے رہنمائوں کے بتائے گئے اصولوں سے کیوں انحراف کر رہے ہیں، ان کے اصولوں پر عمل کیوں نہیں کر رہے۔ یہ اور اس جیسی کئی باتیں اور اقوال ہیں جن پر ہم سب کو عمل کرنا ضروری ہے تاکہ وہی جذبہ اور وہی ولولہ ہم پر غالب آجائے۔

جہاں میں اہلِ ایمان صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے
یقین کیجئے ہمارا ملک عظیم ترین ہے اور یہی ہماری پہچان ہے ، ہماری اساس ، محبت، عزت اور ہمارا سب کچھ ہے اس لئے اس ملک کی قدر کیجئے ، صرف اور صرف پاکستان کی ترقی کے لئے سوچیئے اور اسی کے لئے اپنے آپ کو وقف کیجئے۔اپنے تہذیبی افکار کو زندہ رکھئے، ایمان ، اتحاد اور تنظیم کی دولت کو اپنے دلوں میں زندہ رکھئے ، اپنے مخلص اور عظیم بانیان کو نہ صرف یاد رکھئے بلکہ ان کی طرح محنت کرکے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے راہیں ہموار کریں کیا۔

ہمیں دنیا کی ترقی اور اپنی پستی دیکھ کر حیرت نہیں ہوتی ہے انسان چاند پر چہل قدمی کر رہا ہے اورہم آپس کی لڑائیوں میں باہم دست و گریباں ہیں، کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم سب پاکستانی یہاں امن و امان کے ساتھ پاکستانی بن کر رہ سکیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں قیامِ پاکستان کے مقاصد اور محرکات کی عملی تعبیر اور اس کی جستجو عطا فرمائے۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
commitment Resurrection Wisdom جلوہ گر عہد قیامت
Pervez Musharraf
Previous Post تمام زندگی خطرات کا سامنا رہا،پاکستان ضرور جاں گا،پرویز مشرف
Next Post منگھوپیر سے حراست میں لئے گئے 200 افراد میں سے 184 رہا
Karachi Ranger

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close