Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 25/8/2014

August 26, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی ذاتی دلچسپی سے صحافی کالونی گجرات کی مرکزی سٹرک تعمیر ہو گئی

گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی ذاتی دلچسپی سے صحافی کالونی گجرات کی مرکزی سٹرک تعمیر ہو گئی ‘ شفیق اینڈ کمپنی کی طرف سے یہ سٹرک تعمیر کی گئی ہے ۔ گزشتہ روز قائمقام صدر گجرات پریس کلب فیاض احمد بٹ نے مرکزی سٹرک کی تعمیر کا جائزہ لیا اُن کے ہمراہ ممتاز عالم دین سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء مشائخ بورڈ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی ‘ ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ عاصم رضا سید ‘ زاہد محمود ‘ شفقت اللہ ودیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر قائمقام صدر فیاض بٹ نے کہا ہے کہ گجرات پریس کلب کی موجودہ کابینہ صحافیوں کے مسائل کے حل کی طرف توجہ دے رہی ہے ‘ اور صحافیوں کالونی گجرات کو آباد کرنے کے سلسلہ میں وسیم اشرف بٹ ‘ محمد یونس ساقی ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ متحرک ہیں ۔ انشاء اللہ اپنے قائدین کی سرپرست میں صحافیوں کے تمام مسائل حل کئے جائیں گے ۔
۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحافیوں کالونی گجرات میں چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری زیر تعمیر رہائشگاہ

گجرات ( جی پی آئی ) صحافیوں کالونی گجرات میں چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری زیر تعمیر رہائشگاہ پر ختم قرآن پاک اور محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین مہمدہ شریف آوان شریف نے کی ۔ جبکہ مہمان خصوصی ممتاز عالم دین سرپرست اعلیٰ متحد علماء مشائخ بورڈ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی اور قائمقام صدر گجرات پریس فیاض بٹ تھے ۔ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا ۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ جن میں زاہد محمود ‘ شفقت اللہ ‘ حافظ ضیاء وحید ‘ قاری مقصود احمد ‘ محمد ارشد ‘ محمد اصغر گجر ‘ محمد اکرم گجر ‘ محمد عمران عرف مانی گجر ‘ ملک محمد عظیم ودیگر شامل تھے ۔ اس موقع پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ۔
۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درخت لگانا عین عبادت ہے درخت ہماری زمین کو مختلف قدرتی آفاق اور بیماریوں سے بچتے ہیں
گجرات ( جی پی آئی ) درخت لگانا عین عبادت ہے درخت ہماری زمین کو مختلف قدرتی آفاق اور بیماریوں سے بچتے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ڈسٹرکٹ 305n2ڈاکٹر احمد شفیع نے گزشتہ روز جی ٹی روڈ گجرات پر گجرات فرینڈز لائن کلب کے زیر اہتمام درخت لگانے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مجھے گجرات فرینڈز لائنز کلب کی کارکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ‘ کہ یہ کلب مثبت کاموں میں مشغل ہے اور گجرات فرینڈز لائنز کلب گجرات کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ لائنز کلب انٹرنیشنل دنیا بھر میں شجر کاری کر رہا ہے ۔ اور ویران جگہوں پر پودے لگا کر اُس آباد کیا جاتا ہے ‘ کیونکہ درختوں کے بے شمار فوائدے ہیں ۔ صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد نے کہا ہے کہ گجرات فرینڈز لائنز کلب نے یہ پارک کو اپنے ذمہ لیا ہے ‘ اور اُس کو بہتر طریقہ سے خوبصورت بنایا جائے گا ۔ اور درخت لگائیں جائیں گے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ گجرات فرینڈز لائنز کلب صحافی کالونی میں واقعہ پارک کو بھی بہتر بنائے گا۔ جس سے گجرات کی صحافی برادری کو سہولیات ملیں گی ۔ اس موقع پر احسن متین ملک ‘ عمر نوخیز ‘ عامر علی ‘ خرم شاہ ودیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز ممتاز صحافی نصیر احمد ہنجرا
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز ممتاز صحافی نصیر احمد ہنجرا اور خالد ہنجرا کی ہمشیرہ کی وفات پر موضع کوٹ اللہ بخش جا کر فاتحہ خوانی کی اور وہ موضع بانٹھ بھی گئے اور ممتاز صحافی خالد محمود کے کزن ندیم کی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور دیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات کا خوبصورت گجرات کا خواب ادھور ارہ گیا ۔ ٹی ایم اے کے احکام
گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او گجرات کا خوبصورت گجرات کا خواب ادھور ارہ گیا ۔ ٹی ایم اے کے احکام نے گورنمنٹ ہائی سکول گورالی کے باہر گندگی کے انبار لگا دیئے ۔ طلباء میں بیماریاں پھیلانے کا اندیشہ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ گجرات کی صفائی کے بعد اب ٹی ایم اے گجرات نے گورنمنٹ ہائی سکول گورالی کے باہر گندگی کے انبار لگنے شروع کر دیئے جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے سکول کے ساتھ قبرستان بھی واقعہ ہے ڈی سی او گجرات اپنے خواب کو یوں مٹی میں ملتا دیکھتے رہیں گے ‘ یا گندگی کے انبار لگنے والے ٹی ایم اے کے احکام کے خلاف کوئی ایکشن لیں گے ۔ دریں اثناء طلباء میں گندگی کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں پھیلانے کا اندیشہ ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری ایکشن لیں اور صورت احوال کو بہتر بنائیں ۔
۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھے! نامعلوم افراد نے غریب پورہ روڈ پر واقعہ فلٹر پلانٹ سے پانی کی لگی
گجرات ( جی پی آئی ) بہت اچھے! نامعلوم افراد نے غریب پورہ روڈ پر واقعہ فلٹر پلانٹ سے پانی کی لگی ہوئی پلاسٹک کی ٹوٹیاں چورا لیں صرف 20,25روپے میں ملنے والی ٹوٹیوں کا چوری ہونا سوالیہ نشان ہے ‘ کیا چور ہونے کیلئے ٹوٹی ہی رہ گئیں ہیں ‘ یہاں پھر چور اتنے غریب ہو گئے ہیں کہ وہ فلٹر پلانٹ پر لگنے والی ٹوٹیاں چورا رہے ہیں ‘ دوسر ی طرف ٹی ایم اے احکام کی بے حسی سامنے آتے ہیں ‘ ٹیوٹیاں لگنے کی بجائے کاک لگنے شروع کر دیئے ہیں ‘ اور فلٹر پلانٹ کو بند کیا جا رہا ہے ‘ شہر میں اکثر فلٹر پلانٹس میں یہی صورتحال سامنے آ رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلڈن سول پائیلٹ ہائی سکول گجرات کے شاندار نتائج پرنسپل پروفیسر ضیاء وحید

گجرات ( جی پی آئی ) ویلڈن سول پائیلٹ ہائی سکول گجرات کے شاندار نتائج پرنسپل پروفیسر ضیاء وحید کی سربراہی میں سول پائلٹ سکول کے طلباء و طالبات نے جماعت نہم کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ ممتاز سماجی شخصیت عالمی نقیب محفل خاور بشیر گولڑوی صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ‘ بین الاقوامی شخصیت حاجی محمد ارشد بٹ آف یوکے ‘ میاں جمال صفدر آف گجرات پکوان ہائوس ‘ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی و دیگر نے پروفیسر ضیاء وحید چوہدری کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اور کہا ہے کہ یہ گجرات کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جس میں کم فیس پر طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے ‘ اُنہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں یہ ادارہ اس طرح اپنے معیار کو بر قرار رکھے گا ۔
۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار گجرات پولیس

گجرات ( جی پی آئی )ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار گجرات پولیس ضلع سے جرائم کے خاتمہ کے لئے پر عزم ،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گجرات کے علاقہ میں ڈکیتی و راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو ٹریس کرنے کیلئے ڈی پی او گجرات نے ڈی ایس پی لالہ موسیٰ شاہد نواز وڑائچ کی زیر نگرانی SHOصدر گجرات انسپکٹر فضل احمد سراء کو خصوصی ہدائیت دی کہ ان وارداتوں میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے لوٹا ہوا مال برآمد کیا جائے ۔ ا س سلسلہ میں ایس ایچ او صدر گجرات کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور محکمانہ تجربہ کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے 4ملزمان گرفتار کرلئے ۔جنہوں نے دوران انٹیروگیشن مختلف اضلاع میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔توقع ہے کہ بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد ہوگا ۔ اس بہترین کارکردگی پر DPOگجرات نے متعلقہ افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان محض ایک تحریک کی پیداوار نہیں بلکہ تاریخ کا حاصل ہے

گجرات (جی پی آئی ) پاکستان محض ایک تحریک کی پیداوار نہیں بلکہ تاریخ کا حاصل ہے ۔ تصور پاکستان کسی وقتی نعرے کا نام نہیں بلکہ اس نے ایک اجمالی احساس سے ایک تفصیلی شعور تک اور شعور سے جدوجہد تک مختلف مرحلے طے کیے ۔ ظہور پاکستان مرحلہ وار ایک تہذیبی شعور کی تخلیق کا سفر ہے ۔ اوراق تاریخ شاہد ہیں کہ پاکستان کی تخلیق ناگزیر تھی ،تاریخ کی حرکت سے ایک طرف مسلمانوں کے ذاتی تشخص کے گہرے احساس میں شدت پیدا ہوئی تو دوسری طرف پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کو شکست دینے والی بڑی طاقتوں کی خود ساختہ ضروریات نے ایک نئے نظریہ ”خوداختیاری” کو جنم دیا ان دو جہتوں کا حقیقی ادراک قائداعظم نے کیا اور ان کے قانونی ذہن اور سیاسی بصیرت نے ان دو سچائیوں کو مسلمانوں کے حقوق کے تناظر میں اکٹھا کیا تو پاکستان کا مطالبہ ناقابل تردید ہو گیا۔ ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف گجرات کے ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید نے ضلع کی ممتاز علمی درسگاہ گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں ”مقاصد تخلیق پاکستان” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ شیخ عبدالرشید نے مزید کہا پاکستان روشن خیال، جدید مغربی تعلیم یافتہ طبقے کی حمایت و کاوشوں سے قائداعظم کی جمہوری جدوجہد کے نتیجے میں وجود میں آیا ۔ طالبعلم اور اساتذہ تحریک پاکستان کا ہراول دستہ تھے آج بھی استحکام پاکستان کی جدوجہد طالبعلموں اور اساتذہ کے فعال کردار سے ثمر آور ہو سکتی ہے ۔ جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے GPS کے ڈائریکٹر انجینئر نعیم شہباز نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ ان کا تعلیمی ادارہ نسل نو کے لیے حب الوطنی اور کردار شناسی کا مرکز ہو گا ۔ پرنسپل محترمہ سمیرا کوثر نے کہا کہ آج کے تعلیمی اداروں کو مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی طرح استحکام پاکستان کے لیے نظری تربیت گاہوں کا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ اساتذہ پاکستانیت سے نئی نسل کو آگاہی بخشیں تو پاکستان کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا۔ ممتاز ماہر تعلیم ثمین شقافت نے کہا کہ داستان پاکستان ہمارے اسلاف کے خون سے رنگین ہے ۔ تعمیر پاکستان کے لیے ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی ہے ۔ GPS جیسے سکول ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں ۔گورنمنٹ انٹر کالج کڑیانوالہ کے پرنسپل حافظ عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان کو باتوں سے زیادہ عمل کی ضرورت ہے۔ پاکستان اسلامی ریاست کی نشاة ثانیہ ہے ہمیں مملکت خدا داد کے نظریاتی و عملی تحفظ کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ ممتاز صحافی ڈاکٹر شمشاد احمد شاہین نے کہا کہ پاکستان کا مقصد مسلمانوں کی آرزوں کی ترجمان ریاست کی تشکیل تھا اور ہے ۔ماہر مالیات عاطف رزاق بٹ نے کہا کہ معاشی طور پر مستحکم پاکستان ہی اسلاف کی قربانیوں اور ہمارے ارمانوں کی تعبیر ہے ہمیں مضبوط پاکستان کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھنی چاہیے۔ سیمینار کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر عمران ملک نے کہا کہ ملکی و ملی مسائل پر گفتگو کے لیے گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ ایک فکری پلیٹ فارم کا درجہ رکھتا ہے ۔GPS کڑیانوالہ کی انتظامیہ و اساتذہ پاکستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کا نصب العین رکھتے ہیں۔ آئیے مل کر تخلیق پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کے لیے حب الوطنی کے تقاضوں کو پورا کریں۔ آخر میں پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور استحکام کے لیے اجتماعی دعائے خیر کرائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پارکنگ پلازہ حسن چوک گجرات کا آغاز ہو گیا ، جس کا آغاز ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ

گجرات(جی پی آئی )پارکنگ پلازہ حسن چوک گجرات کا آغاز ہو گیا ، جس کا آغاز ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، حاجی ناصر محمود نے اپنے دست مبارک سے کیا ، اس موقع پر اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ایس او الیاس گل ، ٹی ایم او خرم ترہنگی ، جاوید بٹ ، ثناء اللہ بٹ ، پی ایس او ندیم بٹ و دیگر بھی موجود تھے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ اس پارکنگ پلازہ کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ، انہوںنے کہا کہ اس پارکنگ پلازہ کا آغاز کرنے کا مقصد ہے کہ شہر کی ٹریفک کو کنٹرول کیا جا سکے اور مختلف جگہوں پر جو گاڑیاں کھڑی کی جاتیں ہیں ان کو اس پلازہ میں پارک کیا جا سکے ، جس سے ٹریفک کے مسائل پر قابو پایا جا سکے ، انہوں نے کہا کہ یہاں پر تین ماہ فری پارکنگ رکھی جائے گی ، ہر گاڑی کو بغیر فیس کے ٹوکن دیا جائیگا اور یہاں پر سیکورٹی کیمرے بھی نصب کیے جائیں گے ، انہوںنے کہا کہ پارکنگ پلازہ کے تمام فیصلوں کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی اس کمیٹی کے ممبران میں تاجر حضرات بھی شامل ہونگے ، انہوںنے ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کو ہدایت کی کہ وہ لوگوں کو اس پارکنگ پلازہ کے بارے میں آگاہی فراہم کریں ۔

Share this:
Tags:
construction DCO gujarat Gujrat Press Club interest Liaquat Ali Chatha personal president تعمیر دلچسپی ذاتی ڈی سی او صدر گجرات گجرات پریس کلب لیاقت علی چٹھہ
Tahir ul Qadri
Previous Post طاہر القادری کا حکمرانوں کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
Next Post ملک کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کئے جائیں: علماء کا مطالبہ، دھرنوں میں فحاشی کیخلاف متفقہ فتوی جاری
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close