Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 14/12/2016

December 14, 2016 0 1 min read
Mian Farooq Ansari
Mian Farooq Ansari
Mian Farooq Ansari

قصور (بیور و رپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کی بحالی ، نگہداشت اور تعلیم و تربیت کیلئے متعدد ٹھوس اقدامات کئے ہیں‘حکومت خصوصی افراد کو زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے ‘حوصلہ افزائی سے خصوصی افراد معاشرے میں عام فرد کی طرح اہم مقام حاصل کر سکتے ہیں ‘بولنے اور سماعت سے محروم افراد بے پناہ صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں ‘اگر ان پر توجہ دی جائے تو یہ ملک و قوم کی تعمیرو ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ بات انہوں نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداروں محمد اکرم مغل اور دیگر کی طرف سے خصوصی افراد کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی ‘ڈی او سی عبدالاسلام عارف ‘صحافیوں اور معززین شہرکی بڑی تعداد موجود تھی ۔ اس موقع پر ڈی سی او قصور عمارہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل افراد کو معاشرے کا باوقار شہری بنانے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ملکی ترقی میں معذور افراد کا بھی اہم کردار ہے کیونکہ یہ افراد بھی بے مثال خوبیوں کے حامل ہوتے ہیں ۔انہوں نے باالخصوص مخیر حضرات ، سماجی اور فلاحی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ اس نیک مقصد کیلئے آگے آئیں اور خصوصی افراد کی بحالی کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ خصوصی افراد معاشرے کا فعال رکن بن سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد تربیت حاصل کر کے حلال روزی کما سکتے ہیں اور اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار سکتے ہیں ۔ حکومت خصوصی افراد کی تعلیم و تربیت اور باعزت روز گار کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور اس مقصد کیلئے پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے سرکاری ملازمتوں میں باقاعدہ کوٹہ مختص کر دیا ہے تا کہ عام لوگوں کی طرح ان سپیشل افراد کو بھی اچھے طریقے سے روز گار کے موقعے میسر آسکیں ۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ سپیشل بچوں کو بوجھ نہ سمجھیں بلکہ اپنی قومی ذمہ داری سمجھتے ہوئے انہیں حکومت کی طرف سے قائم کئے گئے سپیشل ایجو کیشن سنٹروں میں تعلیم وتربیت کیلئے داخل کروائیں تا کہ وہ بھی معاشرے کا باوقار شہری بن سکیں ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے اس مقصد کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے اور خصوصی بچوں کی بحالی کے اداروں میں تعلیم و تربیت کی سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے اور ان بحالی کے اداروں میں بچوں کو کتابیں ، یونیفارم ، ٹرانسپورٹ ، آلات اور دیگر سہولیات کی مفت فراہمی کے علاوہ ماہانہ وظیفہ بھی دیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور انجمن تاجران کے عہدیداران خصوصی طور پر محمد اکرم مغل کا خصوصی افراد کی بحالی اور حوصلہ افزائی کیلئے اس پروگرام کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) ڈی سی اوقصورعمارہ خان نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سید موسیٰ رضا ‘ڈی او سی عبدالاسلام عارف ‘اسسٹنٹ کمشنر آمنہ رفیق‘ٹی ایم او رائے محمد منشاء اور دیگر افسران کے ہمراہ گزشتہ روز صبح سویرے مین فیروز پور روڈ ‘شہباز روڈ‘کمال چشتی موڑ گرین بیلٹس ‘سٹیل باغ موڑ سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی اور پی ایچ اے کی جانب سے پلانٹیشن کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی کے کام کو مزید بہتر بنایا جائے ۔ انہوں نے باالخصوص ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر کو ہدایت کی کہ وہ پی ایچ او حکام سے ملکر قصور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھرپور شجر کاری کروائیں اور ان پوائنٹس کو خوبصورت بنانے کیلئے اقدامات کریں ۔ انہوں نے ٹی ایم او کو ہدایت کی کہ وہ خود شہر میں صفائی ستھرائی کے کام کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیکر انہیں رپورٹ کریں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ خود بھی شہر میں صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لینے کیلئے سر پرائز وزٹ کیا کرینگی اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہ کی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ( بیورورپورٹ) حضرت بابا کاہلے پیر کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات تین روز سے جار ی آج محفل سماع ہو گی جس میں ملک کے معروف قوال ہدیہ عقیدت پیش کریں گے سجادہ نشین آستانہ عالیہ ذوالفقار رُسول خان کے مطابق مہمانوں کی دستار بندی اور شلیڈ بھی دی جائیں گی جبکہ پریس کلب قصور کی طرف سے چادر چڑھائی جائے گی مہمانوں کیلئے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ہے ۔ انشاء اللہ انجمن پٹھاناں رجسٹرڈ قصور کی جانب سے مزار شریف پر چادر چڑھائی جاے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ)پتوکی کے علا قہ جاگو والا سے نامعلوم عورت کی نعش برآمد ، مقدمہ درج ۔ تفصیلا ت کے مطابق جھنڈ والا کا رہائشی پرویزمسیح نے تھانہ سٹی پتوکی پولیس کو اطلاع دی کہ بسواری موٹر سائیکل اپنے رشتہ داروں کو ملنے روسہ ٹبہ جا رہا تھا کہ کڑکنی نہر پل پر پہنچا تو دیکھا کہ ایک نعش عورت اسم و مسکن نامعلوم پل نہر میں پھنسی ہوئی تھی جسکی عمر تقریبا 35/36سال ہو سکتی ہے جسکے گلے میں پھندا ڈلا ہوا تھاجسے نامعلوم ملزمان نے قتل کردیا ہے تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ)قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اورچوری جیسے سنگین مقدمات میں ملوث چار خطرناک اشتہاری گرفتا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ الہٰ آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مسلسل اشتہاری چلا آنے والا خطرناک مجرم سیف اللہ ،تھانہ راجہ جنگ پولیس نے سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ناصر عرف ناصری ، شیخم پولیس نے رضوان اور کھڈیا ں پولیس نے اعظم عرف اجو کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ) بجلی چوری کا خاتمہ میری اولین ترجیحی میں شامل ہے۔ انشاء اللہ بجلی چوری کو جڑ سے ختم کردیں گے نقصان پہنچانے والوں کو کسی قیمت پر معاف نہیں کیا جائے گا 1266 بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے ہیں اور ان کو ڈ ٹیکشن بل میں ڈال کر وصول کیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایس ای واپڈا قصور نذیر احمد لودھی نے صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئیکیا انہوں نے کہا کہ کسی بھی جگہ کسی بھی وقت چیکنگ کی جا سکتی ہے اس لئے وقت مقرر نہیں ہے رورل ایکسئین محمد انور وٹو کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ کمرشل اور گھریلو میٹروں کو خود چیک کر کے روزانہ کی بنیاد پر مجھے رپورٹ دی جائے اس کے علاوہ جو میٹر ریڈر گھریلو یا کمرشل صارف کو اضافی یونٹ ڈالیں انکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی کسی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کریں گے ۔ واپڈا نیاز نگر کے یونین چئیرمین اسلم بلو چ نے اپنی یونین کی طرف سے ان تمام کاوشوں پر ایس ای واپڈا کی کارکردگی کو زبرست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید کی ہے کہ واپڈا ملازمین اور صارفین دونوں کیلئے بہتر ثابت ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) پاکستان فلاح پارٹی کے صدر مفتی فیاض احمدانصاری، مرکزی میلاد کمیٹی کے ڈاکٹرجاویداسحاق ،مرکزی جماعت اہلسنت کے امیر مفتی حامدعلی قادری، سنی علما ء کونسل کے پیر عبد الحمید سعیدی ،انجمن طلباء اسلام کے ڈسٹرکٹ ناظم ملک خرم شہزادنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چوا سیدن شریف چکوال میں عید میلاد النبی کے جلوس پر قادیانیوں کا حملہ قابل مذمت ہے،قادیانیوں کے حملے میں ایک مسلمان کی شہادت کے واقعہ کے ملزمان کو گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے اورچوا سید ن شاہ کے المناک واقعہ کی شفاف انکوائری کرواکر ذمہ داروں کو سخت سزادی جائے، قادیانی اسلام اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں،سانحہ چوا سید ن شاہ ملک میں انتشار پھیلانے کی قادیانی سازش ہے،سانحہ کے ملزموں کو گرفتار نہ کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج کریں گے، اہلسنّت رہنماؤں نے سانحہ چوا سید ن شاہ کے درد ناک واقعہ میں شہید اور زخمی ہونیوالے مسلمانوں کے ورثاء سے تعزیت، یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے،مفتی فیاض احمدانصاری نے کہا ہے کہ اہلسنّت چوا سیدن شاہ کے واقعہ پر سراپا احتجاج ہیں، حکومت قادیانی غداروں کو ریاستی گرفت میں لائے، اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور انصاف ملنے تک صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا ہے کہ سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی ذات اقدس پوری دنیا کے انسانوں کے لئے رحمت بن کر آئی، ان کی تعلیمات طیبہ کی پیروی کرکے امن قائم کیا جاسکتا ہے۔ داعش جیسی راہ حق سے بھٹکی تنظیموں کو عید میلادالنبی کے احترام میں اپنی تخریبی اور دہشت گردی کی وارداتوں کو چھوڑ کر امن کی طر ف آنا چاہیے،وہ اے ٹی آئی کے مشعل بردار جلوس کھارہ روڈ پر خطاب کررہے تھے ،میاں فاروق احمدانصاری نے کہا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں ، پوری دنیا کے لئے نبی تھے۔ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم مسلمانوں کے لئے سرمایہ ایمان ہے، جس سے انکار ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بدامنی کا شکار اس لئے ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے اسوہ حسنہ سے ہٹ چکی ہے۔ آج بھی تعلیمات نبوی پر عمل کریں تو بھٹکی انسانیت امن کے راستے پر چل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ عید میلادالنبی عشق مصطفی کا اظہار ہے اسے جوش و جذبے سے ادا کیا جانا چاہیے، اس پر مسلمانوں میں کوئی اختلاف نہیں۔ رسول کریم کی ذات مبارکہ تمام مسلمانوں میں اتحاد کا مرکز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) مہرعمران آفتاب کی والدہ انتقال کرگئیں ، مقامی قبرستان میں سپردخاک ،نمازجنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پاکستان فلاح پارٹی کے نائب صدر وسابق ناظم اے ٹی آئی مہرعمران آفتاب کی والدہ طویل علالت کے باعث لاہور کے ہسپتال میں انتقال کرگئیں، مرحومہ کو عیدے شاہ بستی قادر آباد کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصودصابرانصاری ،تحریک انصاف کے آرگنائزر وامیدوار ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری،صدر پاکستان فلاح پارٹی مفتی فیاض احمدانصاری، محمودچوہدری،سمیع اللہ جٹ،راناسعیدقادری، جمیل نقشبندی، قاری غلام مصطفی ،میونسپل کمیٹی کے کونسلرز مہرعمران ایڈوکیٹ ، چوہدری امتیاز اختر سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل و قرآن خوانی آج ہوگی۔

Kasur
Kasur

Kasur Weeding
Kasur Weeding
Share this:
Tags:
DCO government kasur Maintenance personnel Punjab افراد بحالی پنجاب تعلیم حکومت ڈی سی او قصور
Moin Ijaz
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 14/12/2016
Next Post بلدیہ کورنگی کی جانب سے ملیر میں گنبد خضراء کا خوبصورت مونو منٹ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا
DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close