Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سود خور کی سزا قرآن، بائبل، اور حدیث کی روشنی میں موت؟

January 6, 2016 0 1 min read
Deals in Riba
Deals in Riba
Deals in Riba

تحریر: وسیم اسلم
کفر و شرک کے فتو ں کی ارزانی کے اس دور میں حیرت ہے کہ کسی مفتی نے آج تک یہ فتوی جاری نہیں کیا کہ کاغذی کرنسی حرام ہے پسِ پر دہ رہ کر د ینا بھر کے مالیاتی نظام کو کنٹرول کرنے والے ،بنکسٹرز کا ہتھیار خانے کا مئوثر ترین ہتھیار کا غذی کرنسی ہے یورپ کے سود خور خاندانوں کے اس گٹھ جوڑنے ذاتی قدرو قیمت ر کھنے والی کرنسی (دیناو درہم ) کو ایسی کاغذی کرنسی سے تبدیل کر دیا جس کی کوئی ذاتی قدرو قیمت نہیں ہے اب وہ دینا بھر کی ملکوں کی معیشت کو اس طر ح کنٹرول کرتے ہیں کہ جب چاہے کسی ملک کی کر نسی کو گھٹایا بڑھا دیں جس ملک کی کر نسی کی قیمت گر تی ہیاس ملک کے با سیو ں کے ما ل پر غیر منصفانہ اور بظا ہر قانونی ڈاکہ پڑ جاتا ہے زر مبادلہ کا ذخیرہ کم ہو جاتا ہے ادائیگیوں کے لئے سود پر مزید قر ضہ لینا پڑتا ہے۔

بنکسٹرز جس ملک کو نشا نہ بنا لیں اس ملک کی کر نسی کو اتنا گراتے چلے جاتے ہیں کہ اصل تو کیا صرف سود ادا کرنے کے لئے اس ملک کو مزید قر ضے لینے پڑتے ہیں خود پا کستا ن کی مثال آپ کے سا منے ہے جو ما لیا تی بحران کے بو جھ تلے سسک رہا ہے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے اس نظریہ اور طریقہ واردات پر ( john perkin)نے ا پنی کتاب Confession Of an Economic Hit Manمیں خوب روشنی ڈالی ہے کہ جیسے ہی کر نسی کی قیمت گرتی ہے ،زمین،جا ئداد،لیبر اور دیگر ضروریا ت ان لٹیروں کیلئے سستی ہو جا تی ہے دنیا بھر کے غریب ممالک کے با شندوں کو سا ری زندگی جان جو کھوں میں ڈال کر محنت کرنی پڑتی ہے تا کہ مغرب کے لٹیروں کو بہتر آسا شَیں میسر رہیں اس کا دوسرا المناک پہلو یہ ہے کہ جب غر بت آتی ہے تو رشوت کو فروغ ملتا ہے دیگر بر ائیاں جنم لیتی ہیںآج ہر کو ئی یہ سوال کرتا ہے کہ افر یقہ اور ایشیا کے غریب یا مسلم ملکوں میں اس قدر بر ائیاں کیو ں پا ئی جا تی ہے اور مغرب ان بر ا ئیوں سے کیو ں مبرا اور پاک ہے کم لو گ ہی اس حقیقت کو سمجھتے ہیںکہ جب ضروریات زندگی جا ئز طریقے سے پو ری نہ ہوںتو حرص و ہوس رکھنے والا یہ انسان ناجائز ذرائع اختیار کر لیتا ہے اور اس کا گناہ قرآن اور بائیبل میںایک ہی قا نو ن ہے۔

IMF
IMF

ارشاد باری تعالیٰ ہے، جو لوگ سود کھاتے ہیں (قیا مت میں) اٹھیں گے تو اس شخص کی طرح اٹھیں گے جسے شیطان نے چھو کر پاگل بنا دیا ہو (البقرة:275) کرنسی کی قیمت گرنے پر IMF جو عالمی مالیاتی نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے بنکسٹرز کا ایک ا ستحصالی ادارہ ہے وہ نج کاری پر زور دیتا ہے۔پھر یہ لٹیرے ان غریب ملکوں کی معد نی دولت ،پٹرول،گیس،بجلی گھر،کمیو نیکیشن اور دیگر صنعتیں اونے پو نے دامو ں خرید لیتے ہیںپاکستا ن میں اسٹیل مل کا شر منا ک سو دا،کمیو نیکیشن اور بنکنگ سیکٹر کی مثالیں ہمارے سامنے ہیںیہ تو خیر شیطان مردود کا منصوبہ ہے ،رحمن کا کیا منصوبہ ہے اس کی آقا دو جہاںۖنے پہلا ہی خبر دے رکھی ہے کہ ایک صیہونی حکمراں مسیح مو عود ہونے کا دعویٰ کرے گا۔

ہر یہودی کو یقین ہے کہ اللہ نے یہودیو ں سے یہ وعدکیا ہے کہ تا ر یخ ایک ایسے آدمی پر ختم ہو گی جو یروشلم سے حضرت دائود علیہ اسلام کے تخت پر بیٹھ کر سا ری دینا پر حکو مت کرے گا۔صیہونی صرف یہود ہی میں سے نہیں ہوتے ۔ہر وہ شخص جو اسرائیل کی صیہونی حکو مت کا حامی و مدگار ہے،چاہے وہ عیسائی ہو یا مسلمان ہونے کا دعویدار ہو ،صیہونی ہے جس تیزی سے اس جا نب پیش قدمی ہو رہی ہے اس سے لگتا ہے کہ ہمارے آنے والی نسلوں کے دور میں دجال ظاہر ہو جائے گا۔اور پچیس تیس سال کا یہ عر صہ اہل ایمان کے لئے سخت آزمائش اور تکلیف کا ہوگا۔ہر مسلمان کو نبی صادقۖ،کی اس خبر پر یقین ہے کہ پھر حضرت عیسی علیہ اسلام تشریف لائیں گیااور د جال کو قتل کر کے پو ری دینا کو امن وآشتی دیں گیا اور یروشلمم سے پوری دینا پر حکومت کریںگے کاغذی کر نسی سے بات تیسری عالمگیر جنگ اور دجال تک پہنچ گئی ہم واپس کاغذی کر نسی کی طرف آتے ہیں کہ اس کا آغاز کیسے ہوا؟فر ی میسن کے پیش ٹمپلرKinghts Templerکہلاتے تھے یہ تبر کات یعنی تابوت سکینہ کے محافظین تھیں اس صندوق میں پتھر کی وہ تختیاں جو طورِسیناپر حضرت موسی کو اللہ تعالی نے دی تھیں۔

Hazrat Musa
Hazrat Musa

تو رات کا اصل نسخہ جسے حضرت مو سی نے خود لکھوا کر بنی لادی کے سپرد کیا تھا،من سے بھری ایک بوتل اور عظیم الشان معجزات کا مظہر بننے والا حضرت موسیٰ کا عصا تھایہ تبرکات ان نائٹس سے گم ہو گئی آج بھی دینا بھر میں اس کی تلاش جاری ہے،آپ میں سے کچھ لوگوں نے Knight Riderقسم کی فلمیں دیکھی ہوں گی ۔وہ سمجھتے ہیںکہ ان کو دینا پر دوبارہ غلبہ ان تبر کات کے بغیر نہیں مل سکتا۔یہ تبر کات ا نہیں کبھی نہیں ملیں گی۔ا نہیں حضرت مہدی علیہ السلام بر آمد کر یں گے۔ان نائٹس نے سب سے پہلے تجوریوں لاکرزکا نظام متعا رف کرکے لو گو ں کے زیورات،سکے،اور سو نا اجرت پر محفوظ کرنا شروع کیا تا کہ لو گو ں کو اپنے مال کے لٹ جا نے کا ڈر نہ رہے۔مذہبی پس منظر رکھنے کی وجہ سے یہ نا ئٹس لو گو ں کے لیے قابل بھروسہ تھے ۔مشکل یہ تھی کہ خریداری کے لیے جب سکو ں کی ضرورت ہوتی توان کے پاس جا کر وہ نکلوانے پڑتے ۔یہ سکے یا سونا د کاندار پھر جا کر ان مہاجنوں کے پاس جمع کر ا دیتے اور رسید لے لیتے۔

اس کا حل یہ نکالا گیا کہ ان رسیدوں پر ہی لین دین شروع ہو گئی کاغذ کے یہی پرزے کر نسی نو ٹو ں،ٹریولرز چیکوں اور کر یڈٹ کارڈوں کی بنیاد ہیںخریدوفروخت کاغذی چٹوں پر ہی مقبول ہونے کے بعد ان مہاجنوں کے پا س سونا بے مصرف پڑا تھا ۔انہوں نے اس ڈپازٹ کو سودی قرض پر دینا شروع کر دیا جس کیلیے وہ ایک دستاویز لکھوالیتے۔سرما یہ محفوظ کرنے،قرضہ دینے اور ضمانت حا صل کرنے کا یہ قدیم طریقہ آج کے جدید بنکاری نظام کی بنیاد بنا۔یورپ کے نشاةثانیہ میں حصہ لینے والے خاندانوں میں سے فلو رنس اٹلی کے میڈیکس خاندان نے اس نظام کی اعانت کی اور سو یڈن میں پہلا بنک دی رکس 1656میںقا ئم ہوا۔پھر بنک آف انگلینڈ سود خوری کے منظم ادارے کے طور پر1694میں قائم کر دیا گیا۔آہستہ آہستہ پوری دینا سودی لعنت کے اس جال میں پھنستی چلی گئی ۔جبکہ بائبل میں سود خور کی کی سزا موت ہے ۔جبکہ ارشادباری تعالیٰ قرآن شریف میں جو سزا سود خور کی بیان کرتے ہیں۔

1) اے ایما ن والو کئی گنا بڑھا چڑھا کر سود مت کھائو اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہیں فلاح حاصل ہو۔ (آل عمران 130 ) (2) اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے۔

حدیث نبویۖہے
حضرت ابن عبا سسے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فر مایا:جو شخص سو د کھاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے (سود) کھانے کے بقدر اس کے پیٹ کو آگ سے بھر دیتا ہے (اتحاف الخیرةللبو صیری، حدیث:1543 حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہۖ نے سو د کھانے والے پر ،اس کے کھلانے والے پر،اس کے لکھنے والے پر اور اس کے گواہوں پر لعنت فرمائی ہے (صحیح مسلم ،حدیث:1598 حضرت ابو ہریر سے روایت ہے کہ رسول اللہۖ نے فر ما یا :سو د کے گناہ کی ستر قسمیں ہیں، ان میں سے سب سے ہلکی قسم یہ ہے کہ آدمی اپنی ما ں سے زنا کرے (ابن ماجہ،حدیث:2274

Waseem Aslam
Waseem Aslam

تحریر: وسیم اسلم

Share this:
Tags:
conviction Death Tradition حدیث سزا قرآن موت
Jhang
Previous Post ملازمین کی آواز بن کر ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ نے بھی ملازمین کا ساتھ دیا۔ مہر ممتاز
Next Post ممتاز عالم دین مولانا محمد اکبر علی آف کوٹ شاکر اپنا خصوصی خطاب ارشاد فرمائیں گے
Shafqat Sial

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close